نتائج تلاش

  1. محمد امین

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    جناب۔۔ آپ کے جذبے کی قدر کرتا ہوں میں۔ اس میں خود ہماری نالائقی بھی شامل ہے۔ حالات اور تاریخ کا رخ موڑنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے "تاریخ" چاہیے ہوتی ہے۔ متروکات کو رائج کرنے کی فقید المثال کوشش مشتاق احمد یوسفی صاحب نے کی تھی۔ الحمد للہ وہ آج حیات ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے کہ ہم عہدِ یوسفی میں...
  2. محمد امین

    مبارکباد شمشاد بھائی

    شمشاد بھائی۔۔۔یہ دھاگہ ہماری آنٹی نے تو نہیں دیکھا نا؟ مبارک ہو وارث بھائی ۔۔۔ :) اللہ آپ کے خاندان کو سدا سکھی رکھے۔۔۔ اور سیکڑوں بہاریں ایک ساتھ دکھائے۔۔
  3. محمد امین

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    مولوی وحید الدین صاحب نے اصطلاحات وضع ضرور کیں۔۔۔مگر وہ اردو صحافت کا ابتدائی دور تھا۔۔۔ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنی کتاب میں انگریزی کے رائج الفاظ کی درج کیے ۔۔ حالانکہ یہ آج سے کوئی سو سال قبل کی بات ہے۔ جب سو سال قبل بھی اردو میں انگریزی الفاظ بلاتکلف رائج تھے تو اس گلوبلائزیشن اور انٹرنیٹ کے...
  4. محمد امین

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    واہ واہ واہ۔۔۔۔کیا تعریف کروں اس بدیہہ گوئی کی۔۔ سبحان اللہ قبلہ۔۔ اللہ آپ کے سخن کو روز افزوں کرے
  5. محمد امین

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    یہاں غالباً مولوی وحید الدین کی کتاب "وضعِ اصطلاحات" کا حوالہ نامناسب نہ ہوگا۔۔۔
  6. محمد امین

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    تینوں کو بہت بہت مبارک ہو :) ۔۔۔ واقعی محفل کے کرتا دھرتاؤں کی تعریف کی جانی چاہیے۔ جوہر شناس ہیں ماشاء اللہ :)۔
  7. محمد امین

    اختتامِ سفر پر مجھے پیار آیا۔

    اتنا زبردست افسانچہ۔۔۔۔۔
  8. محمد امین

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    واقعی مقدس تم ایک مثال ہو نوجوان نسل کے لیے۔ ہمارے بچے اپنے وطن میں رہ کر اردو سے دور ہیں اور تم ولایت میں رہ کر بھی اردو پر بہت اچھی طرح قادر ہو، نہ صرف یہ، بلکہ تم نے اردو کی بہت خوب خدمت بھی کی ہے۔ اللہ تمہیں سلامت رکھے اور تمہیں دنیا کے لیے نافع بنائے۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے شمشاد بھائی آپ سنائیے :)
  10. محمد امین

    پاکستان سری لنکا میں

    بارش۔۔۔۔!
  11. محمد امین

    نئی کتابیں: (جون۲۰۱۲ کی اپ ڈیٹ)

    اتنی ساری محنت کرنے پر آفرین ہے آپ کو :) اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔
  12. محمد امین

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    کونسا؟؟؟؟ کس حوالے سے؟
  13. محمد امین

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    عثمان یہ حقہ پانی بند کب ہوا تھا؟ o_O
  14. محمد امین

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    ڈرامہ کوئین :ROFLMAO: ظفری بھائی کو بلانے کی ذمے داری کس کی ہے؟
  15. محمد امین

    ساتویں سالگرہ محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر

    بہت بہت مبارک ہو سب کو :) ۔۔۔ یہ سفر یونہی چلتا رہے :) آمین
  16. محمد امین

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    کچھ مشورے: پروسیسر جیسا کہ شاکر نے کہا، سینڈی برج یا جو بھی حالیہ ہو وہ کنفرم کرنا ہارڈ ڈسک کی رفتار بھی دیکھ لینا 7200 rpm ہو۔۔۔ جو بھی لیپ ٹوپ لینا، ڈیڈکیٹیڈ گرافک کے ساتھ لینا ورنہ وڈیو بیکار چلتی ہے اور گیمز تو چلتے ہی نہیں اچھے۔۔۔
  17. محمد امین

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    شہزاد ڈیل کی انسپرون سیریز اچھی ہے۔۔۔اور اگر مزید اوپر جانے کا ارادہ ہے تو ڈیل ایکس پی ایس۔۔۔۔۔ ایچ پی ڈی وی سیریز میں کافی مسائل سنے اور دیکھے ہیں میں نے۔۔۔ پروبک بہت ہی ہلکا لیپ ٹوپ ہے، میں کسی کو مشورہ نہیں دیتا۔۔۔ ڈیل کے لیپ ٹوپ بہت مناسب ہوتے ہیں۔ ویسے ایچ پی ڈی وی سیریز بہت اچھی ہے،...
Top