“ابو! یہ آزادی کیا ہوتی ہے؟”
“بیٹے، اس سوال کا جواب تو خود مجھے آج تک نہیں مل سکا۔”
“پھر بھی، بتائیں نا۔”
“آزادی کہتے ہیں رہائی کو، یا خود مختاری کو۔”
“رہائی؟”
“ہاں، رہائی۔ جیسے کسی پرندے کو پنجرے سے رہائی ملتی ہے۔”
“اچھا؟ تو یہ جو جشنِ آزادی ہے، یہ ہم پرندے کی رہائی کا جشن...