نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اف ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہ تو ہر خاتون ہی کو کرنا چاہئے۔ بغیر کسی وجہ کے بھی ۔ زمانہ خراب ہے بھئی ۔:D
  2. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سالگرہ کے ختم ہونے سے پہلے ۔
  3. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یہ کسی محفلین کے بس کی بات نہیں ۔ (کیونکہ کوئی چاہتا ہی نہیں ہے :LOL: )
  4. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    بس لاک ڈاؤن ختم اور جاب دوبارہ شروع ۔ ۔ یہ معصوم سی وجہ تھی ۔ اور آئندہ بھی ہو گی شائد۔
  5. صابرہ امین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
  6. صابرہ امین

    Just Wait For The Sun - Lisa Marks

    Beautiful words..
  7. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    یہ بہت ہی بری چیز ہوتا ہے ۔ اس سے بچ کر رہیں ۔ پرسکون زندگی خوامخواہ دشوار گزار رستہ بن جائے گی ۔:D
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    آپ بھی ایک لڑی بنا لیجیے کہ " اپنے پسندیدہ شاعر کا کلام پڑھیے" ۔ لڑیا ں بنانے ہر پابندی تو نہیں ہے نا ۔ :D ہاں ہمارا "کلام" بھی پچھلی لڑیوں میں ہے آپ استعمال کرسکتے ہیں ۔ (دیکھیے کتنے بڑے دل کے ہیں ہم :ROFLMAO:)
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    میرا خیال ہے کہ یہ سالگرہ کی لڑی ہے تو شائد اس میں نہیں ۔ مدیران رہنمائی کر سکتے ہیں ۔
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    میرے خیال میں اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی کام بےڈھنگے طریقے سے نہیں کرنا چاہئے ۔ ہمارے یہاں صرف اچھے کاموں کو احسن طریقے سے کرنے کی تاکید کی جاتی ہے جبکہ برے یا غلط کام بھی سلیقے سے کیے جائیں تو کرنے والے کی "بچت" ہو جاتی ہے ۔ بعض لوگ بحالتِ مجبوری بھی جھوٹ بولیں تو ان کی حالت ایسی ہو جاتی ہے...
  11. صابرہ امین

    داغ بنتی ہے بری کبھی جو دل پر

    عمدہ انتخاب ۔ ۔ کیا کہنے۔۔۔
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت ہی عمدہ ۔ خوبصورتی سے پڑھا ہوا خوبصورت کلام ۔ ماشا اللہ
  13. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت زبردست آئیڈیا ہے بھئی ۔ آپ لڑی بنائیے ۔ میرا خیال ہے کہ سب ایک دوسرے کو مشاعرہ پڑھنے کے ٹپس بھی دی گے ۔ سینئرز نے کیسی خوبصورتی سے پڑھا ہے ۔ ہم سب نئے شعراء کافی شاعریی لکھ چکے ہیں مگر پڑھنے سے کتراتے ہیں یا معلوم ہی نہیں کیسے پڑھتے ہیں ۔ تو اس طرح سب کی مدد ہو گی ۔
  14. صابرہ امین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    جی بہتر، استادِ محترم اب ملاحظہ کیجیے ۔ زخم پر زخم لگائیں وہ، ہمیں شکوہ نہیں زہر کا گھونٹ تو ہنس ہنس کے پیا جاتا ہے ملاحظہ کیجیے ۔ طاقِ نسیاں میں چھپا رکھتے ہیں ہم داغِ جگر دردِ پنہاں کو تو بس ایسے سہا جاتا ہے اس نے چپکے سے کیا پیٹھ میں خنجر پیوست دوستی میں بھلا ایسا بھی کیا جاتا ہے...
Top