نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    جی تبدیلیاں کر کے حاضر ہوتی ہوں۔ شکریہ
  2. صابرہ امین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    یوریکا! دماغ کی ایک گرہ اور کھل گئی ۔ کاش یہ سب جلد آسان ہو ۔اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
  3. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    آپ کی بات ہمیں ماضی کی بھول بھلیوں میں لے گئی۔ شادی سے پہلے ہم ایک کلچرل سینٹر میں پڑھایا کرتے تھے تو وہاں کلاسیکل میوزک، ڈانس وغیرہ کی کلاسسز بھی ہوتی تھیں ۔ ہماری کلا س کے دوران ہی دور سے میوزک کی آوازیں آیا کرتی تھیں ۔ ایک دن رہا نہ گیا اور ہم کلچرل ڈائیرکٹر مسز اسما احمد کے پاس جا پہنچے ۔...
  4. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    آپ کو تو معلوم ہے قافیہ ملانے میں کیا کیا شعر برآمد ہو سکتے ہیں ۔ ہم پر الزام نہ دھریے بھئی ۔
  5. صابرہ امین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    آپ کی اور خلیل بھائی کی رہنمائی کی روشنی میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں ملاحظہ کیجیے ۔ دیکھیے ۔ بےرخی کا ہمیں الزام دیا جاتا ہے اس کے بن بھی کیا بھلا ہم سے جیا جاتا ہے طاقِ نسیاں میں چھپا دیتے ہیں ہم عشق کے داغ درد کا درماں اب ایسے ہی کیا جاتا ہے ہمیشہ کی طرح مخمصے میں مبتلا ہوں کہ کونسا مناسب...
  6. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    شکریہ گل ۔ ۔ :) بھئی اپنے ساتھ کچھ غلط مت کر بیٹھیے گا ۔ ہاں :love::love::love:
  7. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    زبردست ۔ ۔ میں یہ سنہرے الفاظ یاد رکھوں گی ۔ ۔ شکریہ
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    دریا کو کوزے میں سمیٹ دیا ۔ یعنی وسیع مطالعہ دوررس مشاہدہ صرف اپنا ہی انداز اور مشق ۔ ۔ شکریہ
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    شکریہ بھائی ۔ دیکھی دیکھی کہیے ۔ :D یہ غزل آپ کی توجہ سے ہی اس قابل ہوئی کہ پڑھ سکیں۔ شکریہ
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    لازم ہے دردِ دل پہ نظر کا شعور بھی آنکھیں ہوں اشکبار تو پھر کیا دکھائی دے بہت عمدگی سے کمال کا پڑھا آپ نے ۔ ڈھیروں داد:clap::clap::clap:
  11. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    آپ کا آئیڈیا اتنا اچھا تھا کہ لوگ مائل ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت خوب ۔ ما شااللہ ۔ ۔ تک تک اونوں دل رجدا نہیں یہ چاک وہ ہیں ازل سے جو رفو نہ ہوئے میں نکل گیا سوئے لامکاں یہ مری نظر کی تلاش ہے
  13. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    نور آپ جیسے دوست اور لوگ اپنی مثبت سوچ اور طرزعمل سے لوگوں سے وہ کام بھی کروا لیتے ہیں جو انہوں نے کبھی نہیں سوچا ہوتا۔
Top