وارث بھائی میں جاننا چاہتی ہوں کہ آپ کے اشعار لکھنے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے ۔ میرا طریقہ کار تو یہ ہے کہ جب کوئی خبر سنوں یا کسی سے متعلق کوئی بات پڑھوں تو اس کو سوچتی ہوں کہ اس صورتحال میں کسی کے کیا جذبات ہوتے ہیں ۔ یا پرانے اساتذہ کا کلام پڑھتے ہوئے ذہن میں خودبخود اشعار اترتے ہیں اور...