نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    امارہ لانے سے بھی وزن اور لطافت دونوں متاثر نہ ہوں گے۔ اب دیکھیں: گر نفس ہے امارہ اسے مار اے بیمار! جو مار سے بے بس ہو وہ کاہے کا سپیرا
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    نفس کو مارنے اور بیمار کی لفظی مناسبت سے لایا ہوں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    آنجناب کی تصحیح کے بعد: محروم نہیں ہوتا خدا کا متلاشی ہوتا ہے شفایاب دوا کا متلاشی بھوکا نہیں رہتا ہےکسی دن وہ پرندہ ہوتا ہے جو ہر روز غذا کا متلاشی ملتا ہے ہمیں قصۂ موسیٰ میں یہ نکتہ پاتا یہ تقرب ہے ضیا کا متلاشی قوت ہے ، مگر قوتِ برداشت نہیں ہے ہر اک ہے فقط مدح و ثنا کا متلاشی تو خالقِ...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    جزاکم اللہ خیرا بھائی توجہ ، حوصلہ افزائی اور تصحیح فرمانے کا۔ ابھی تدوین کیے دیتا ہوں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو

    ہوتا ہے ہر اک ظلم گھٹا ٹوپ اندھیرا چھٹ جائے گا جب ہوگا قیامت کا سویرا معشوقِ حقیقی نے دیا عشقِ حقیقی خود خالقِ دل کا ہے اب اس دل میں بسیرا اپنا اسے سمجھو ، مگر اپنا ہی نہ سمجھو یہ ملک ہمارا ہے ، نہ تیرا ہے نہ میرا قرآن و احادیث و صحابہ پہ یقیں رکھ بیکا نہیں کرسکتا کوئی بال بھی تیرا گر نفس ہے...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تعزیرِ خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتا

    لاجواب تصحیح و اصلاح۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ اصلاح سخن میں آپ حضرات کی تحریرات پڑھنے کو میں نے اپنا معمول بنالیا ہے اور الحمدللہ اس سے مجھے بہت فائدہ ہورہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو دونوں جہانوں میں خوب نوازے۔۔۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    مزمل شیخ بسمل بھائی! براہِ مہربانی مثنوی اور قطعہ کی تعریف آسان انداز میں بتائیے، مجھے شوقِ شاعری میں شامل کرنی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    یہ تو چھ حرفی کہلائے گا یا سات حرفی رکن میں کاٹ پیٹ ہوئی ہے؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    نہیں ، بلکہ سمندر کے بیش بہا موتیوں میں انھیں شامل کردیا۔۔۔ بلکہ ان موتیوں کی زینت کے طور پر اس نظم کو سمندر میں اتارا ہے۔۔ بلکہ سمندری موتیوں کی افزائش اسی غزل سے ہوئی ہے۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔چلیں چھوڑیں ۔۔۔ کہیں آپ ۔۔۔۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کا ماحول

    ارے بھائی انتہا! یہی تو نام کا اثر ہے کہ اثر بھی شروع میں نہیں ، بلکہ انتہا میں ہوا ہے، بس خیال رکھنا یہ اثر بے انتہا نہ ہوجائے ، کیونکہ یہ ہمارے لیے انتہائی صدمے کی بات ہوگی، اس لیے کہ بے دلی کی انتہا کے نتیجے میں انسان نہتا اور تنہا رہ جاتا ہے، اسے آپ انتہا کے مشتقات بھی کہہ سکتے ہیں۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    یہ تو مراسلہ نمبر 20 سے پتا چل رہا ہے۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    نامنظور۔۔۔۔ اردو محفل پر چھٹیوں کے دنوں میں زیادہ وقت دیا جاتا ہے۔۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    مزمل بھائی! اس کا جواب پہلے دیں۔ پھر یہ بتائیں کہ خماسی سداسی اور سباعی میں سے ہر ایک کے کل کتنے ارکان ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    واہ۔۔۔۔ واہ بہت سی داد اتنی اچھی ، سنجیدگی اور مزاح سے مرکب غزل پر۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ بہت پسند آئی۔۔۔۔ بحر تھی یہ خفیف ، اسے شاہد کھینچ کر لے گیا سمندر میں
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک شعر

    چونکہ ”اور“ قافیہ ہے ، اگر ”بلائے“ کردیا جائے تو شاید ”اور“ زائد نہ رہے۔۔۔ یا پھر جیسے اساتذہ رہنمائی فرمائیں۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک شعر

    اچھا شعر ہے۔۔۔۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    علامہ اقبال اور ملالہ

    واہ۔۔۔۔۔۔۔واہ
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    باقر زیدی :::: بالا نشینِ مسندِ دربار ہم نہ تھے Baqar Zaidi

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    اک کہانی سبھی نے سنائی مگر ، چاند خاموش تھا

    ”مرگیا“ کے بعد ”وہ“ شاید رہ گیا ہے۔ مزمل شیخ بسمل
Top