نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک غزل قربانی کی عید پر

    واہ بہت خوب جناب زبردست غزل کہی ہے مزہ آگیا پڑھ کر۔ ڈھیروں داد۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    بنے کوئی تمہارا کس لیئے جی؟ فاخرہ بتول

    بھنور سے دوستی کا کیا سبب ہے؟ کنارے سے کنارہ کس لیے جی؟ بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    نہیں ، بیماری کی وجہ سے سفر سے جلدی واپس آگیا۔۔۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جی جناب بندہ حاضر ہے۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    یہ آپ کی محبت ہے جناب۔ منظوم کاوشوں کے لیے انتظار فرمائیں۔۔۔۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آمین۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    جزاکم اللہ خیرا جناب کی ذرہ نوازی ہے۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید! امجد بھائی کیسی طبیعت ہے؟ تک بندی پر داد دینے کا بہت شکریہ۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سفر میں ہوں، بقرعید کے بعد ان شاء اللہ حاضری دے سکوں گا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ تمام اہل محفل کی خدمت میں۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھرا۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ۔۔۔۔۔ مگر ہمیشہ کے لیے نہیں، بل کہ بشرط زندگی صرف ڈیڑھ ماہ کے لیے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    ضرور طبیعت خراب ہے آپ کی ورنہ تربیت نہ خراب ہوتی۔۔۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    اوہ۔۔۔۔ آپ نے تمام اشعار ہی خوب کہہ کر ہمیں خوب پھلادیا ۔۔۔۔ بھیا ہم تو اصلاح کے بھکاری ہیں۔۔۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    بہت شکریہ جناب عالی توجہ فرمائی کا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ کچھ اصلاح بھی فرمادیجیے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ مگر صرف تعریف پر گزارا کرنا اس زمرے کے شایان شان نہیں۔
Top