نتائج تلاش

  1. اسد

    اپنے بلاگ پر اردو ٹیمپلیٹ کیسے لگا ئیں

    جب آپ ٹمپلیٹ اپلوڈ کرتے ہیں تو بلوگر اس میں کچھ اضافی کوڈ شامل کرتا ہے اور جب آپ بلوگر ڈیش بورڈ میں ایچ ٹی ایم ایل ایڈٹ کرتے ہیں تو اس میں یہ اضافی کوڈ شامل ہوتا ہے۔ اس کوڈ کی غیر موجودگی میں ایرر میسج آتا ہے۔ Attribution widget بلوگ پر 'Powered by Blogger' یا 'تقویت یافتہ از Blogger' کا پیغام...
  2. اسد

    اپنے بلاگ پر اردو ٹیمپلیٹ کیسے لگا ئیں

    نئی ٹمپلیٹ استعمال کرنے کے لئے اسے بیک اپ/ری سٹور کے ذریعے اپلوڈ کرنا ہو گا۔ 1۔ بلوگر ڈیش بورڈ میں Template پر کلک کریں، ٹمپلیٹ کا صفحہ کھل جائے گا۔ 2- Backup/Restore کے بٹن پر کلک کریں، ٹمپلیٹ بیک اپ/ری سٹور ونڈو کھل جائے گی۔ 3۔ Browse کے بٹن پر کلک کریں، فائل سلیکٹ ونڈو میں ٹمپلیٹ کی XML فائل...
  3. اسد

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    اس صفحے کا ربط کیا ہے؟ www.rationalistpakistan.com پر اردو کے کئی صفحات کھولنے کے باوجود مجھے یہ صفحہ نہیں مل سکا۔
  4. اسد

    میرا پورٹ فولیو

    دو چیزیں جنہیں ہینڈل کرنا چاہئیے: 1۔ ہوم پیج پر 'Client Testimonials' کے لوگوز کا سائز برابر نہیں ہے اس لئے امیج تبدیل ہونے پر پیج کا سائز بھی تبدیل ہو رہا ہے، شہرساز کا لوگو فریم سے باہر نکل رہا ہے، اس کی اونچائی کم ہو نی چاہئیے۔ 2- پورٹ فولیو صفحات پر hover کے دوران ایک سطر سے زیادہ طویل...
  5. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    یہ پیغام یا اس کے کوڈ ٹمپلیٹ میں نہیں ہیں بلکہ تبصروں کی موڈریشن فعال ہونے کی صورت میں بلوگر انہیں شامل کرتا ہے۔ یہ پیغامات(مختلف زبانوں میں) بلوگر کی ڈیٹا بیس میں ہوتے ہیں اور ان کا اردو ترجمہ پہلے سے موجود ہے۔ بلوگر کے محفوظ پیغامات کی جگہ اپنے پیغامات ظاہر کرنے کے لئے ہم ٹمپلیٹ میں بلوگر کوڈ...
  6. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    ٹائمر کے لئے علیحدہ سکرپٹ نہیں ہے بلکہ دوسرے کسی سکرپٹ میں ہی شامل ہے اور مجھے نہیں مل سکا۔ شاید ان میں وقت مخصوص نہیں کیا گیا بلکہ صفحہ لوڈ ہونے یا ایسے ہی کسی عمل پر خرچ ہونے والے وقت کے مطابق عنوان تبدیل ہوتا ہے۔ اصل انگلش ٹمپلیٹ کے ڈیمو صفحے پر بھی یہی صورتِ حال ہے۔ کبھی وقفہ ٹھیک ہوتا ہے...
  7. اسد

    ورڈ پر یس کیلیے امیج سلائیڈر

    یہ کوڈ کینیَن کا کمرشل پلگ‌ان ہے، 16ڈالر کا۔
  8. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    مزید:ul.recntpst .cm{margin:0 5px 0 0;padding:0 5px 0 0;border-right:1px solid #AAA} کو ذیل کی لائنوں سے تبدیل کر دیں:ul.recntpst .cm{margin:0;padding:0;} ul.recntpst .dt{float:right;margin:0 0 0 5px;padding:0 0 0 5px;border-left:1px solid #AAA;} اور اس لائن#isibreakingnews .cm {padding: 0 5px 0...
  9. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    منصور مکرم ۔ میں نے چند چیزیں بہتر کرنے کی کوشش کی ہے، جس میں تحریروں کے صفحے پر تازہ ترین تحریروں کے ticker کا ڈسپلے بھی ہے۔ آپ اپنی ٹمپلیٹ میں یہ تبدیلیاں کر لیں۔ ذیل کی لائن میں سے font-weight:bold; حذف کر دیں۔#breakinfnewsjp .ketbeaking{display:block;float:right;padding:0 8px;margin:0 0 0...
  10. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اس سے پہلے بھی میں نے اس مسئلہ کے بارے میں تلاش کی تھی لیکن کسی وجہ سے کام کی کوئی بات پتہ نہیں چلی تھی، شاید سرچ کویری میں کچھ ایسے الفاظ کی وجہ سے جو بالکل مختلف صفحات تک لے جاتے تھے۔ اب سرچ نے چند صفحات دکھائے ہیں جن میں مسئلے کی وجہ اور حل بیان کیے ہیں۔ سب سے بہتر ذیل کا صفحہ ہے۔...
  11. اسد

    بریگیڈئیر طارق محمود

    ایک مہینے سے بھی پرانی تحریر کی تصویر چسپاں کرنے کی ضرورت سمجھ میں نہیں آئی، ویسے تو تازہ اخباری کالموں کی تصاویر کی بھی سمجھ نہیں آتی۔ یہ غلام سرور کھوکھر صاحب کون ہیں؟ بلوچ تو نہیں ہو سکتے، کیونکہ بلوچ بریگیڈیئر ٹی ایم کے بارے میں کچھ مختلف خیالات رکھتے ہیں اور وہ اس واقعے کو شہادت نہیں...
  12. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اردو کتابیں جےایل‌بی یہ Johny Light Banget کا اردو ترجمہ ہے. میں نے اس ٹمپلیٹ کو اردو کتابوں کے بلوگ کے لئے تبدیل کیا ہے۔ اصل ٹمپلیٹ فلموں کے بلوگز کے لئے ہے اور ڈی وی ڈی کے کور کی تصاویر استعمال کرتی ہے۔ کیونکہ کتابوں کا سائز بھی تقریباً ایسا ہی ہوتا ہے، اس لئے میں نے اسے چنا ہے۔ ٹیسٹنگ کے...
  13. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    سرورق پر اگلے، پچھلے صفحوں کے روابط کے ساتھ سرورق کے بٹن کے بجائے صفحات کے نمبروں کے ساتھ روابط ہیں۔ جو جےکویری سکرپٹ یہ روابط جنیریٹ کرتا ہے وہ فی صفحہ 6 تحاریر استعمال کرتا ہے اور صفحہ 2 پر ساتویں تحریر سے شروع ہوتا ہے۔ اسی لئے سرورق پر تحاریر کی تعداد 6 مقرر کرنی ہوتی ہے۔ آپ بلوگر ڈیش‌بورڈ...
  14. اسد

    الف لیلی مکمل اردو زبان میں

    اسی سائٹ کے اس صفحے پر موجود ہے۔
  15. اسد

    الف لیلی مکمل اردو زبان میں

    جی ہاں، لیکن اس کے بہت سے ایڈیشن اور تراجم موجود ہیں، مجھے علم نہیں کہ اردو ترجمہ کسی عربی ایڈیشن سے کیا گیا ہے یا کسی انگلش ایڈیشن سے۔ انگلش ویکیپیڈیا پر ایک تفصیلی صفحہ موجود ہے، جس میں اس کی مختلف اشاعتوں کی تفصیل موجود ہے۔
  16. اسد

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    سائٹ کے اس صفحے پر ممبرشپ کے لئے ایک موبائل نمبر دیا ہوا ہے اس پر رابطہ قائم کر کے دیکھیں۔
  17. اسد

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    خوش آمدید! ویسے ہی جیسے آپ نے یہ لڑی شروع کی ہے، 'نئی لڑی ارسال کریں' کے بٹن پر کلک کر کے۔ اگر یہ بٹن موجود نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس زمرے میں لڑی شروع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ بعض موضوعات میں پیغام بھیجنے یا لڑی شروع کرنے کے لئے پیغامات کی کم از کم تعداد یا محفل کی رکنیت کی کم از کم مدت...
  18. اسد

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    اس صفحے پر مختلف فلمی ٹمپلیٹس/تھیمز موجود ہیں۔ دیکھیں کہ ان میں سے کوئی آپ کے کام کی ہے۔ اس میں osCommerce اور دوسری ای-کامرس CMS کی ٹمپلیٹس بھی موجود ہیں۔ سائٹ کے لےآؤٹ اور اور فیچرز کے بارے میں مجھے علم نہیں، میں نے چلتی ہوئی سائٹ نہیں دیکھی۔ آپ کو خود مختلف CMS میں بنی سائٹس میں یہ چیزیں تلاش...
  19. اسد

    الف لیلی مکمل اردو زبان میں

    اصل کتاب عربی میں ہے اور اس کا نام 'ألف ليلة وليلة' ہے، یعنی ایک ہزار ایک راتیں۔ پہلا انگلش ترجمہ 'The Arabian Nights' Entertainment' کے نام سے ہوا تھا اور معروف نام اب بھی 'Arabian Nights' ہے۔
  20. اسد

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    اگر آپ کو نہیں معلوم کہ ایسی سائٹ بنانے کے لئے کون سے سوفٹویئر کی ضرورت پڑے گی تو بہتر ہو گا کہ آپ یہ بتائیں کہ 1. آپ کیا کرنا چاہتے ہیں(یعنی کیسی سائٹ بنانا چاہتے ہیں)؟ اور 2. ویب ڈیویلپمنٹ میں آپ کی استعداد کیا ہے؟ آپ کے جوابات کی روشنی میں آپ کو بہتر مشورہ مل سکتا ہے۔ ایسی آن لائن سٹور سائٹ...
Top