نتائج تلاش

  1. اسد

    خطاطی اور مصوری کے نمونے 'Life of Mohammad the prophet of Allah' سے

    Life of Mohammad the prophet of Allah, by Dinet, Alphonse Etienne and Sliman ben Ibrahim. کتاب سے چند نمونے۔ یہ پہلے باب کے لئے ہے اور الجزائر کے راقم محمد کا تیار کردہ ہے۔ رنگین خطاطی باب سے پہلے اور سیاہ خطاطی باب کے آخر میں ہے۔ یہ Etienne Dinet کی مصوری کا نمونہ ہے۔ یہ کتاب...
  2. اسد

    خطاطی - جون کپلنگ کی کتاب سے

    یہ تقریباً ڈیڑھ سو سال پہلے کی ہندوستان کی اسلامی خطاطی/مصوری ہے، جس میں جانوروں کی سادی تصویر بنانے کی ممانعت تھی لیکن الفاظ کو جانوروں کی شکل میں ڈھالنے پر اعتراض کم ہوتا تھا۔
  3. اسد

    خطاطی - جون کپلنگ کی کتاب سے

    جون کِپلنگ (John Lockwood Kipling) کی کتاب Man and Beast in India میں شامل خطاطی کے دو نمونے۔ بسم اللہ انتساب۔ اس کے اوپر (TO THE OTHER THREE) لکھا ہے۔ جون کِپلنگ (John Lockwood Kipling)، رڈیارد کِپلنگ (Rudyard Kipling) کے والد تھے۔ کیا کوئی انتساب کو کوئی پڑھنے میں مدد کر سکتا...
  4. اسد

    ویب سائٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہ کھلنا : مدد درکار

    لنک نظر نہیں آ رہا۔ شاید آپ کی پوسٹ کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے؟؟ ایکسپلورر کی سیکیورٹی سیٹنگز دیکھ لیں۔
  5. اسد

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    لنک میں اضافی حروف شامل ہو گئے ہیں، درست لنک یہ ہے۔ Financial times کے آرٹیکل کا براہِ راست لنک یہ ہے۔
  6. اسد

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    میں قادیانی نہیں ہوں لیکن ایک انسان ہوں، میرے خیالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں۔ میں اس معاملے کو مذہبی معاملہ نہیں سمجھتا بلکہ انسانی معاملہ سمجھتا ہوں جس کا تعلق انسانیت سے ہے جو کہ بدقسمتی سے بیشتر پاکستانیوں میں (خود سے مختلف لوگوں کے بارے میں) نہیں پائی جاتی۔ پاکستان کو شدت پرست قوم/ملک اسی قسم...
  7. اسد

    کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ کا استعمال

    میں ذاتی طور پر اس قسم کے کاموں کے لئے آٹو ہوٹ کی استعمال کرتا ہوں۔ تھوڑا پڑھنا پڑتا ہے اور فائل تیار کرنی پڑتی ہے۔ آپ یہاں دیکھیں اور یہاں۔
  8. اسد

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    لینکس گروز اس طرف سے نظر چرا لیتے ہیں۔ ایک تو لینکس منٹ اوبنٹو پر مبنی ہے، لیکن دوسری زیادہ اہم وجہ یہ ہے کہ اس میں غیر آزاد سوفٹویئر پہلے سے موجود ہوتے ہیں اور یہ وجہ لینکس گروز کو، سنجیدہ معاملات میں، اسے نظر انداز کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
  9. اسد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    جن مسائل کا ذکر کیا گیا ہے وہ سو سال سے بھی پہلے زارِ روس کے زمانے میں موجود تھے اور روسیوں نے، مسلمانوں کی طرح، اپنے گناہ کسی دوسرے کے سر منڈھنے کے لئے یہ کتاب تیار کی۔ آسان ترین شکار یہودی تھے، لہٰذا انہیں تمام مسائل کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ ہم بھی یہی کرتے ہیں۔ کتاب چھاپ لینے یا پڑھ لینے...
  10. اسد

    مائکرو سافٹ ورڈ 2007÷ 2010 میں ٖ’کوٹس‘ (تخاطبی نشان‘

    علوی نستعلیق ورژن 1.2 (دسمبر 2008 ) میں کوٹس الٹے ہیں، باقی فونٹس میں درست ہیں۔
  11. اسد

    " الفاروق " علامہ شبلی نعمانی

    انٹرنیٹ آرکائیو پر سٹیٹ سنٹرل لائبریری، حیدرآباد، کا سکین شدہ نسخہ موجود ہے۔ اس صفحے سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ ڈیژاوُو فورمیٹ ہے اور 84 میگابائٹ کی فائل ہے۔ ٹِف فائل بھی ہے، لیکن اس کا سائز 157 میگابائٹ ہے۔
  12. اسد

    مائکرو سافٹ ورڈ 2007÷ 2010 میں ٖ’کوٹس‘ (تخاطبی نشان‘

    میرے پاس ایکس پی SP3 پر ورڈ 2010 (ٹرائل) میں quotes درست آ رہے ہیں۔ آفس 2010 میں بھی ونڈوز 7 والا یونی سکرائب ورژن ہے۔
  13. اسد

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    ہر فرد کا کام کرنے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے، اگر کوئی نیا کام ہو تو جو بھی طریقہ سامنے آتا ہے اسے ہم اپنا لیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم پہلے سے ایک طریقہ استعمال کر رہے ہوں اور ہم سے کہا جائے کہ کوئی دوسرا طریقہ استعمال کرو تو ایسا کرنا ہمارے لئے مشکل ہوتا ہے۔ ہر فرد اپنے آزمائے ہوئے طریقے کو اپنانے پر زور...
  14. اسد

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    نمود کے صفحات 4، 5، 7، 10 اور 15 ابھی تک محفوظ نہیں ہوئے۔ اگر ان پر آپ نے کام کیا ہو تو دیکھ لیں۔ یا شاید یہ خالی تھے؟؟؟
  15. اسد

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    اردو کتابوں کے سکین چاہے archive.org پر ہوں یا یونیورسل لائبریری پر یا بعض بھارتی سائٹس پر، ان تمام کی اصل بنیادی طور پر ملین بکس پروجیکٹ تھا۔ اس پروجیکٹ میں بھارت، چین اور مصر کی حکومتوں نے مالی اور عملی اشتراک کیا تھا۔ ملین بکس پروجیکٹ اب یونیورسل لائبریری کہلاتا ہے۔ اس پروجیکٹ کی بیشتر اردو...
  16. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    فری ڈاؤنلوڈ مینیجر کے ذریعے کتابوں کے امیجز ڈاؤنلوڈ کرنے کا ٹوٹوریل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ میں فرض کر رہا ہوں کہ اسے استعمال کرنے والے کمپیوٹر/ونڈوز کے استعمال میں کچھ تجربہ کار ہوں گے۔ زپ فائل میں html اور امیجز ہیں، سائز 85کلوبائٹ ہے۔ اس کے لئے کتاب میں موجود امیجز کی لسٹ کی بھی ضرورت پڑے گی...
  17. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    میں نے عرفان ویو میں کتابوں کے مونوکروم امیجز ری سائز کرنے اور ان سے پی ڈی ایف بنانے کا ایک مختصر ٹوٹوریل بنایا ہے۔ اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ یا غلطی ہو تو بتائیں۔
  18. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    سفر نامۂ روم و مصر و شام از شبلی نعمانی۔ صفحات: 202۔
Top