نتائج تلاش

  1. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    فیڈز اب فعال ہیں۔ اب آپ بلوگ ایگریگیٹرز میں اپنا بلوگ شامل کروائیں۔ اوپر والے ربط میں ایگریگیٹرز کے روابط موجود ہیں۔
  2. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    جی ہاں، اب کام کر رہا ہے۔ فائدہ وہ لوگ بتا سکتے ہیں جو بلوگ لکھتے ہیں اور فیڈز استعمال کرتے ہیں۔ محفل کے بلال صاحب کے بلوگ پر کچھ معلومات ہیں۔
  3. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    آپ کے بلوگ میں ایک تحریر ہے 'سوشل میڈیا اور نوجوان طبقہ' اور اس کا پرمالنک ہے 'http://alamullah.blogspot.com/2013/04/58-30-2012-5.html'، لیکن اس '2013/04/58-30-2012-5.html' کا کوئی تحریر سے کوئی تعلق نہیں بنتا، یہ خودکار طور پر تاریخ اور تحاریر کی تعداد کے مطابق بنا ہے۔ اگر یہ تحریر لکھتے وقت آپ...
  4. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    آپ کے بلوگ میں بائیں جانب سبسکرائب کریں کے نیچے بلوگ فیڈ کے روابط تو موجود ہیں لیکن شاید کام نہیں کر رہے۔ بلوگر کے ڈیش‌بورڈ میں 'Settings' میں 'Other' پر کلک کریں اور 'Allow Blog Feed ?' میں 'Full' چن لیں۔ پھر دیکھیں کہ http://alamullah.blogspot.com/feeds/posts/default کام کرتا ہے یا نہیں۔
  5. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    اس یو آر ایل کو پرمالنک کہتے ہیں اور ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ پوسٹ تیار کرتے وقت اوٹومیٹک کے بجائے کسٹم پرمالنک استعمال کریں۔ اس کے لئے پوسٹ ایڈیٹر میں دائیں طرف پرمالنک پر کلک کریں اور کسٹم پرمالنک چن کر ٹیکسٹ بوکس میں اپنی مرضی کا نام لکھ دیں۔ پرانی تحاریر کا پرمالنک تبدیل نہیں ہو سکتا۔
  6. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں نے ٹمپلیٹ بھی چند مرتبہ دیکھی ہے اور آپ کے بلوگ کا کوڈ بھی، ان میں تو کوئی ایسی چیز نہیں جو تعداد کو تبدیل کرے۔ مسئلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ کسی سکرپٹ کا مسئلہ بھی نہیں ہونا چاہئیے کیونکہ پوسٹ والے حصے میں سکرپٹ استعمال نہیں ہوا۔
  7. اسد

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    آپ کے بلوگ میں نیچے 'Subscribe to: Posts (Atom)' کے لنک میں موجود ہے: http://ashrafbastavi.blogspot.com/feeds/posts/default ایڈٹ: جواب آپ کو پہلے ہی مل چکا ہے۔
  8. اسد

    نظم۔ چُوں چُوں کرتی آئی چڑیا کی ویڈیو اس لنک پر موجود ہے...

    نظم۔ چُوں چُوں کرتی آئی چڑیا کی ویڈیو اس لنک پر موجود ہے: http://www.dailymotion.com/video/x9hya1_chun-chun-karti-aayi-chidiya-ab-dil_shortfilms گلوکار: محمد رفیع۔ فلم: اب دلی دور نہیں۔ مجھے وہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں۔
  9. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    مشکوٰۃ کی ٹیکسٹ فائل۔ 2.3 میگابائٹ۔ دار العلوم کی ٹیکسٹ فائل۔ 915 کلوبائٹ۔
  10. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    بہشتی زیور کی ٹیکسٹ فائل تیار کی ہے اسے پہلے دیکھ لیں۔ اس میں کچھ وقت لگ جاتا ہے، لیکن اگر اس سے کام چلتا ہے تو میں کچھ اور بھی کتابیں کنورٹ کر لوں گا۔ انوار مدینہ کے شماروں میں بعض جگہوں پر الفاظ جڑے ہوئے ہیں۔ انہیں دیکھنا ہو گا۔ ان رسالوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔
  11. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    مشکوٰة۔ 2.4 میگابائٹ۔ دار العلوم۔ 930 کلوبائٹ۔ انوار مدینہ 1۔ 690 کلوبائٹ۔ انوار مدینہ 2۔ 465 کلوبائٹ۔ انوار مدینہ 3۔ 985 کلوبائٹ۔ انوار مدینہ 4۔ 660 کلوبائٹ۔
  12. اسد

    فورم میں خوش آمدید! تعارف و انٹرویو کے زمرے میں اپنا تعارف تو کرائیں۔...

    فورم میں خوش آمدید! تعارف و انٹرویو کے زمرے میں اپنا تعارف تو کرائیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/ مذہبی اور سیاسی زمروں میں بالکل نئے ممبران کو پیغام ارسال کرنے کی سہولت غالبا نہیں ہوتی، اسی لئے تعارف کے زمرے سے شروع کریں اور محفل کے ماحول کو جانیں۔
  13. اسد

    کراچی: 6 ضلعوں والا ایک شہر

    خبر پاکستان کے سب سے زیادہ چھپنے والے "اخبار" کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے لیکن اس کے ساتھ دیے گئے نقشے کا اس خبر سے قطعی کوئی تعلق نہیں بنتا، خبر میں دیے گئے علاقوں کا کہیں اتا پتا نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کراچی والوں کو ان تمام علاقوں کا جغرافیہ ازبر ہو لیکن ہم باقی لوگوں کے لئے یہ محض ہوائی تیر ہے۔...
  14. اسد

    مجھے مدد چاہیے اور وہ بھی جلدی

    کمرشل سوفٹویئر میں مدد کے لئے آفیشل فورم اور ہیلپ لائن کارآمد ہوتے ہیں۔ میں نے کبھی وی بلیٹن پر کام نہیں کیا۔ لیکن تمام CMS ٹمپلیٹ ایڈٹ کر کے کسی بھی شکل میں پیش کیے جا سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہوتا ہے کہ آپ اپنی ضرورت سے قریب ترین میگزین ٹمپلیٹ یا سکن استعمال کریں اور اس میں تبدیلی کر لیں۔ آپ کون سی...
  15. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    یہ XML فائلیں ہیں، ٹیگز کے درمیان یونیکوڈ ٹیکسٹ ہے۔ مکتبة الحکیم سوفٹویئر میں اسی ٹیکسٹ کو بطور PDF یا HTML ایکسپورٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ HTML سے آپ انہیں سادی ٹیکسٹ فائلوں میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ میں نے صرف دو فائلوں پر تجربہ کیا ہے۔
  16. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    عارضی ڈاؤنلوڈ لنک۔ صحیح بخاری۔ 760 کلوبائٹ۔ صحیح مسلم۔ 578 کلوبائٹ۔ سنن ابی داؤد۔ 467 کلوبائٹ۔ القرآن الكريم۔ 265 کلوبائٹ۔
  17. اسد

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    بہتر ہو گا کہ جو گفتگو فیس بک پر چھڑی ہوئی ہے وہ وہیں چھڑی رہے۔ اگر آپ محفل والوں کو اس میں لازمی شامل کرنا چاہتے ہیں تو فیس بک کا لنک دے دیں، جسے دلچسپی ہو گی وہیں شریک ہو جائے گا۔ ایڈٹ: معذرت چاہتا ہوں کہ سرورق سے لنک پر کلک کر کے یہاں آ گیا، دیکھے بغیر کہ یہ حالاتِ حاضرہ کا مذہبی زمرہ ہے۔
  18. اسد

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    آپ نے واضح نہیں کیا کہ اس سے آپ کا کیا مقصد ہے۔ مجھے مندرجات سے کوئی اختلاف نہیں، لیکن ایسا تو سینکڑوں سالوں سے ہوتا آ رہا ہے۔ آپ کو ہلاکو کے لئے بھی ایسی ہی چاپلوسی کرنے والے مسلمان مل جائیں گے اور آج کے دور میں آزاد مسلمان ممالک کے کرتا دھرتا عملی طور پر اس سے کہیں آگے ہیں۔ اگر ایک غلام قوم...
  19. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    مکتبة الحکیم کا ورژن 3.0 عارضی طور پر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ ڈاؤنلوڈ سائز: 5.2 ایم بی۔ میرے کمپیوٹر پر compatibility موڈ میں چلتا ہے، ونڈوز 7 - 64 بٹ۔ غالباً اس کے ساتھ کچھ مخصوص فونٹ بھی انسٹال کرنے ہوتے ہیں جن کا مجھے علم نہیں ہے۔ کم از کم قرآنی فونٹ کی ضرورت ہو گی۔ مکتبة الحکیم ورژن 3.0 کے...
  20. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    جدید ترین فائل 42 ایم بی کی ہے، کئی مرتبہ ناکام کوششوں کے بعد ڈاؤنلوڈ ہوئی۔ میں کتابوں کو مناسب سائز کی 7زپ فائلوں میں کمپریس کر کے کہیں اپلوڈ کرتا ہوں۔ میرے خیال میں تو ایسی فائلوں کو ٹورنٹ کی شکل میں رکھنا چاہئیے تاکہ صرف اپنی ضرورت کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکیں۔
Top