نتائج تلاش

  1. اسد

    فری سوفٹ وئیر ورڈ گراف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اردو لکھنے میں

    اردو کے لئے مجھے تو کوئی خصوصی چیز نظر نہیں آئی، لیکن دس، بارہ منٹوں میں ہم تمام خوبیاں نہیں جان سکتے۔ خامیاں نچلی تصویر میں ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔ بائی ڈائریکشنل ایلگوردھم تک کام نہیں کرتا۔ ہیلپ، ونڈوز ہیلپ فورمیٹ میں ہے اور ونڈوز 7 میں خودبخود کام نہیں کرتی، مجھ سے Accel نہیں چل سکا تھا اس...
  2. اسد

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    میں اس قسم کے کاموں کے لئے XnView استعمال کرتا ہوں۔ آپ کے کمپیوٹر پر کون سے گرافک ویوئر موجود ہیں، اگر مائیکروسوفٹ آفس انسٹال ہے تو آپ مائیکروسوفٹ آفس پکچر مینیجر میں یہ کام کر سکتی ہیں، لیکن اس میں غلطی کا امکان ہوتا ہے اور اصل تصاویر اووررائٹ ہو سکتی ہیں۔ ایک آسان فری سوفٹویئر فاسٹ سٹون فوٹو...
  3. اسد

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    ایک ایک تصویر ڈیڑھ سے ڈھائی میگابائٹس کی ہے۔ تصاویر اپلوڈ کرنے سے پہلے انہیں ری-سائز کر لیا کریں کہ سب انہیں آسانی سے دیکھ سکیں۔ فورمز کے لئے 1000x750 (یا 750x1000) پکسلز کی تصاویر کافی ہوتی ہیں۔ آپ کے لئے بھی چھوٹی تصاویر اپلوڈ کرنا آسان ہو گا۔ اس صفحے کی پہلی تصویر (پیغام #81): جے پیگ امیج...
  4. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    مسئلہ کچھ سمجھ نہیں آرہا، بلکہ اب تو صرف دو تحاریر نظر آرہی ہیں۔ بلوگر میں سرورق پر تحاریر کی تعداد ڈیش بورڈ میں دو طرح سے کی جاتی ہے۔ عام طور پر 'سیٹنگز' میں 'پوسٹس اینڈ کمنٹس' میں یا 'لے آؤٹ' میں 'Blog Posts' یا 'بلاگ اشاعتیں' ویجٹ میں۔ ایک جگہ تعداد مقرر کرنا کافی ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ کچھ اور...
  5. اسد

    میڈیا خاموش کیوں؟

    آپ نے ایک تصویری اخباری کالم 'آپ کے کالم' کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے، یہ زمرہ آپ کی تحریروں کے لئے ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ تصویری کالم پوسٹ ہی نہ کیے جائیں بلکہ ان کے یونیکوڈ ٹیکسٹ پوسٹ کیے جائیں، لیکن اگر پوسٹ ہی کرنا ہے تو کم از کم اس زمرے کے بجائے موضوع کی مناسبت سے کوئی زمرہ چنیں۔ مزید معلومات کے...
  6. اسد

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    اس سوفٹویئر میں خودکار طریقے سے کتب انسٹال نہیں ہوتیں، کتابوں کی فائلیں علیحدہ سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتابوں کے فولڈر میں کاپی کرنی ہوتی ہیں، تفصیل لنک کے پہلے پیغام کے آخر میں موجود ہے۔ یہاں سے کتابوں کی زپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔ فائل سائز تقریباً 42 ایم بی۔
  7. اسد

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    کتاب 'ریختہ' کی سائٹ پر موجود ہے اور جو پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہے۔ میرا نقطۂ نظر صرف یہ ہے کہ جب ہزاروں کی تعداد میں کاپی رائٹ سے آزاد کتابیں موجود ہیں تو ان پر کام کیوں نہ کیا جائے۔ اپنے ملک میں چوری کی کتابیں چھاپنے اور امریکی ویب سرور پر ایک ہندوستانی سرمایہ‌کار کی ویب سائٹ سے حاصل کردہ مواد کو...
  8. اسد

    السلام علیکم

    مسئلہ آپ کے ISP یا کنکشن کی رفتار کا بھی ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ کنکشن کی سست رفتار سے بھی ایسا ہو سکتا ہے اور شام کے وقت فیس بک کے صارفین کی کثیر تعداد کے باعث بھی۔ یہ جاننے کے لئے کہ مسئلہ آپ کے لیپ ٹوپ کا ہے، ایرر آنے پر اسی وقت کسی دوسرے کمپیوٹر پر چیک کریں۔ یا...
  9. اسد

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    میرے خیال میں تو یہ عبارت پبلشر کے حقوق کے لئے ہوتی ہے (جس میں ٹائپوگرافی/کیلیگرافی وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں اور 25 سال کی مدت کے لئے ہوتے ہیں) اور وہ پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں، مصنف کے حقوق خود کار ہوتے ہیں اور غالباً بغیر عدالتی کاروائی کے ختم نہیں ہوتے۔
  10. اسد

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    اس صفحے پر یہ کتابیں موجود ہیں۔ الف لیلہ المعروف بہ ہزار داستان، آرایشِ محفل با تصویرات (قصّہ حاتم طائی)، باغ و بہار (قصّہ چہار درویش) از میر امّن دہلوی (دو مختلف ایڈیشن)، منتخبُ الحکایات از ڈپٹی نذیر احمد، قصّہ چھبیلی بھٹیاری، طوطا کہانی اور قصۂ شاہ رُوم۔ ان میں سے کسی کو برقیانے کے بارے میں...
  11. اسد

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    ماہرالقادری کا انتقال مئی 1978 میں ہوا تھا، ان کی کتابیں ابھی کاپی رائٹ کے تحت ہیں، پاکستان میں 2029 اور بھارت میں 2039 میں کاپی رائٹ سے آزاد ہوں گی۔
  12. اسد

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    یہ کوئی ایسی بری بات بھی نہیں ہے، اس سائٹ پر بہت سی کتابیں ابھی تک کاپی رائٹ سے آزاد نہیں ہیں اور ان کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی ویسے بھی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔ ہاں جن کتابوں کے کاپی رائٹس ختم ہو چکے ہیں ان کے لئے ایسی سہولت ہونی چاہئیے۔ ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم...
  13. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جب آپ اپنے کمپیوٹر کے علاوہ کہیں اور سے تصویریں بلوگ میں شامل کریں گے تو شاید تھمب نیل نہیں بنیں گے۔ لیکن جیسا کہ 'ٹور ڈی طورخم' والی تصویر کے کوڈ سے ظاہر ہے، یہ تصویریں بھی بلوگر پر محفوظ ہوتی ہیں۔ تحریر میں تصویریں شامل کرنے کے بعد HTML میں جا کر ان کے کوڈ ایڈٹ کر دیں اور لنک وغیرہ ختم کر کے...
  14. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    'ٹور ڈی طورخم' کو بلوگر ڈیش‌بورڈ میں ایڈٹ کریں اور HTML موڈ میں چلے جائیں۔ پہلی تصویر کے کوڈ <a class="externalLink" href="http://4.bp.blogspot.com/-RVQl0r_TOnU/UhKbA1eQLjI/AAAAAAAAAck/CdeLf_5rMZU/s1600/SAM_2242.JPG" rel="nofollow" style="border-bottom-left-radius: 5px...
  15. اسد

    تاریخی دستاویزات کی بربادی

    روزنامہ جنگ غالباً مواد یونیکوڈ میں ویب پر پیش نہیں کرتا۔ ان کی دونوں سائٹس پر یہ کالم دو مختلف GIF فائلوں میں ہی دستیاب ہے۔ یہاں والی تصویر بہتر ہے۔
  16. اسد

    تاریخی دستاویزات کی بربادی

    اس طرح کی حرکتوں کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ کام کی بہت سی اشیاء پہلے ہی ٹھکانے لگائی جا چکی ہوتی ہیں اور چوریاں چھپانے کے لئے ریکارڈ تلف کرنا مطلوب ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ کہاں کیسی کتابیں موجود ہیں؟ لاہور میں تو ردّی فروشوں کو بھی معلوم ہے کہ کس دفتر میں کون کون سی...
  17. اسد

    ہندوستان میں پیڈ نیوزنے اب انتخابی سروے کی نئی شکل اختیار کر لی ہے

    اب میڈیا کا کام صارف(viewers) ڈھونڈنا، صارف بنانا اور صارف قائم رکھنا ہو گیا ہے۔ سنسنی خیزی صارف بنانے کا آسان ترین نسخہ ہے اور سنسنی خیزی برقرار رکھنا صارف برقرار رکھنے کے مترادف ہے۔ انتخابات کے دوران سروے کے ذریعے سنسنی خیزی پیدا کی جا سکتی ہے تو میڈیا ایسا ہی کرے گا۔ اصل چیز یہ ہے کہ کیا...
  18. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    مورخہ 4 اکتوبر، 2013 اور یکم نومبر، 2013کے دوران(28 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 616 پیغامات میں اضافہ: 14,900 ممبران میں اضافہ: 43 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 22.00 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 532.14 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.54
  19. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    'ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان' کی دوسری تصویر کا کوڈ:<a href="http://2.bp.blogspot.com/-2Z2-Wiow7t4/UhkcVmh4AcI/AAAAAAAAAkQ/nA6mMom-WLM/s1600/camp+pic.PNG" imageanchor="1" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;"> <img border="0"...
  20. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں نے ابھی دیکھا ہے تو 'ٹور ڈی طورخم' میں بہت سی تصاویر ہیں لیکن تھمب‌نیل نظر نہیں آ رہے، جبکہ 'ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان' میں دوسری تصویر کا تھمب‌نیل نظر آ رہا ہے۔ میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن میرا خیال ہے کہ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ آپ نے یہ تصاویر اپنی تحریر کے ساتھ بلوگر کے...
Top