نتائج تلاش

  1. اسد

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    اردو محفل یونیکوڈ اردو فورم ہوا کرتا تھا، اب آہستہ آہستہ تصویری فورم میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ میں مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں کہ 'بیرونی مضامین کی کاپی پیسٹنگ کے لیے ضابطہ اخلاق وضع کیا جائے'، میں اس پر بھی یقین رکھتا ہوں کہ 'ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق ہے'، لیکن کچھ اصول لاگو ہونے چاہئیں۔ اگر...
  2. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    بلوگ بنانے کے لئے یہاں سے مدد لیں۔
  3. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں ابھی یہ ٹیسٹ نہیں کر سکا، کوڈ میں لائن: for (i = 0; i < feed.count ; i++) کو ذیل کی لائن سے تبدیل کر کے دیکھیں۔ for (i = feed.count - 1; i >= 0; i--)
  4. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    محفوظات کو عمومی انداز کے بجائے تحاریر کی لسٹ کی صورت میں ظاہر کرنے کے لئے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ میں جا کر ‌Layout پر کلک کریں اور پھر Blog Archive نامی گیجٹ میں Edit پر کلک کریں اور ونڈو میں Remove پر کلک کر کے OK کریں۔ اب اس سے اوپر والے Add a Gadget پر کلک کریں اور لسٹ میں سے HTML/Javascript پر...
  5. اسد

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    آسانی کے لئے BIOS کہہ لیں۔ ہارڈ ڈسک firmware = ہارڈ ڈسک BIOS ہارڈ ڈسک کی فرمویئر کا مختصر سا حصہ سرکٹ بورڈ پر ہوتا ہے، اس میں ہارڈ ڈسک کو پاور اپ کرنے اور پاور اپ کے بعد فرمویئر کا باقی ماندہ حصہ ہارڈ ڈسک پلیٹر سے پڑھنے اور ایگزیکیوٹ کرنے کا کوڈ ہوتا ہے، جس میں پاسورڈ سیٹ ہونے کی صورت میں پہلا...
  6. اسد

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    500 جی بی ہارڈ ڈسک کے ساتھ ایک اور طریقہ استعمال کر کے دیکھ لیں۔ ڈسک اپنے لیپ ٹوپ کے ساتھ لگائیں اور اسے EASEUS Partition Master والی USB سے بوٹ کریں۔ ہارڈ ڈسک میں تین پارٹیشن بنائیں، پہلا 100GB کا، دوسرا 200GB کا اور تیسرا باقی بچی جگہ کا۔ تینوں پارٹیشن پرائمری ہونے چاہئیں، ایکسٹینڈڈ نہیں۔...
  7. اسد

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    جی ہاں، کئی ٹوٹکے ہیں۔ ہر ہارڈ ڈسک بنانے والی کمپنی پاسورڈ مختلف جگہوں پر سیو کرتی ہے، ہر ایک کے لئے علیحدہ ٹوٹکا ہوتا ہے۔ ہارڈ ڈسک کے firmware کو کسی خصوصی سوفٹویئر کے ذریعے استعمال کر کے اس کا Hex Dump لیا جاتا ہے اور اس میں مخصوص جگہ پر پاسورڈ موجود ہوتا ہے۔ میں کلائنٹس کے لئے ایک سے زیادہ...
  8. اسد

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    اگر ATA پاسورڈ لگا ہو تو پاسورڈ کے بغیر ہارڈ ڈسک استعمال نہیں ہو سکتی اور نہ ہی فورمیٹ ہو سکتی ہے۔ پاسورڈ ہارڈ ڈسک کے پلیٹر کے ایسے حصے پر محفوظ ہوتا ہے جسے سسٹم (کمپیوٹر) access نہیں کر سکتا۔ اسے ہارڈ ڈسک کے firmware کے ذریعے access کرنا ہوتا ہے۔
  9. اسد

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    ہارڈ ڈسک پاسورڈ یا ATA پاسورڈ ہارڈ ڈسک کے پلیٹر پر محفوظ ہوتا ہے اور اس کو ہٹانے کا کوئی آسان (مفت) طریقہ نہیں ہوتا۔ اپنی ذمہ‌داری پر یہاں سےDU.EXE ڈاؤنلوڈ کریں، DOS بوٹ ڈسک بنائیں اس پر DU.exe کاپی کریں اور اس سے بوٹ کریں۔ ہارڈ ڈسک سیکنڈری SATA یا IDE کنٹرولر سے براہِ راست connect ہونی...
  10. اسد

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    پینٹ ڈاٹ نیٹ ورژن 3.5.11 17 اگست 2013 کو ریلیز ہو گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سائز 3.6MB۔ کم از کم 512MB ریم اور 1024x768 سکرین ریزولوشن کی ضرورت ہو گی۔ مائیکروسوفٹ ڈوٹ نیٹ فریم‌ورک 3.51 SP1 بھی انسٹال ہونا چاہئیے۔
  11. اسد

    انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈمنیجر میں مسئلہ؟؟؟؟

    ضروری نہیں کہ یہ IDM کا مسئلہ ہو۔ بیشتر ویب سائٹس کی کوشش ہوتی ہے کہ صارفین ان کی سائٹ پر رہتے ہوئے ویڈیو دیکھیں(یعنی زیادہ سے زیادہ وقت ان کی سائٹ پر گزاریں)، اور IDM اور دوسرے ڈاؤنلوڈ مینیجرز اس کے متضاد کام کرتے ہیں۔ اس لئے بہت سی سائٹس اپنے ویڈیو پلیئر میں ایسی تبدیلیاں کرتی رہتی ہیں کہ...
  12. اسد

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    اگر یوزر پاسورڈ یاد نہیں رہا اور ماسٹر پاسورڈ یاد ہے تو ماسٹر پاسورڈ استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر ماسٹر پاسورڈ بھی یاد نہیں تو پھر ایسا مشکل ہے۔ کچھ رقم ادا کر کے Lenovo سے ہارڈ ڈسک تبدیل کی جا سکتی ہے۔
  13. اسد

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    http://support.lenovo.com/en_US/detail.page?LegacyDocID=MIGR-70994 اس صفحے سے نئی BIOS ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے اور طریقہ بھی موجود ہے۔ جی ہاں، سست رفتار انسٹالیشن اور ونڈوز کا طویل لوڈنگ ٹائم ہارڈ ڈسک کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ کیا پارٹیشن کرتے ہوئے سروس پارٹیشن ڈیلیٹ کیا تھا؟ اگر نہیں تو سروس...
  14. اسد

    کیا اس سائٹ میں بھی دھوکہ ہے

    الیگزا کے اس صفحے پر جائیں آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ اصل صورتِ حال کیا ہے، یعنی سائٹ کے 96.8فیصد وزیٹرز پاکستان سے ہیں۔ سائٹ ڈومین 2012 میں ایک سال کے لئے رجسٹر ہوئی تھی اور 2013 میں تین سال کے لئے اپڈیٹ ہوئی۔ ڈومین Jory Kinsley کے نام پر رجسٹر ہے اور اس نام کا کوئی فرد سرچ کرنے پر نہیں...
  15. اسد

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    ہو سکے تو BIOS اپڈیٹ کر کے دیکھیں۔ ورنہ کم از کم BIOS کی سیٹنگز ڈیفالٹ پر ری سیٹ کر دیں۔
  16. اسد

    ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔

    میں نے ابھی تک ایسے کسی مخصوص ٹیوٹوریل کے بارے پڑھا یا سنا نہیں ہے۔ یو‌ٹیوب اور ویمیو پر 'wordpress urdu tutorial' سرچ کریں تو بہت سے ویڈیو مل جائیں گے۔ مثلاً اس صفحے پر کچھ فری ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں۔ اگر آپ پیسے خرچ کرنا چاہیں تو اس صفحے سے ٹیوٹوریل DVD خرید سکتے ہیں۔ میں نے ان میں سے کوئی...
  17. اسد

    منشی نول کشور اور ان کے خطّاط و خوشنویس

    ابھی فارقلیط رحمانی صاحب کا پیغام 'جامع انگریزی-اُردو لغات اور اردو انسائیکلوپیڈیا' پڑھنے پر 'قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان' کی سائٹ پر گیا تو امیر حسن نورانی صاحب کی کتاب 'منشی نول کشور اور ان کے خطّاط و خوشنویس' بھی نظر آئی(3 ایم بی پی ڈی ایف)- سکین کی ہوئی کتاب ہے اور 1994 میں طبع ہوئی تھی۔...
  18. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    انک سکیپ میں PNG فائل اوپن کریں، نمودار ہونے والی ونڈو میں embed سلیکٹ کر کے OK پر کلک کریں۔ امپورٹ ہونے والی امیج کو سلیکٹ کریں اور فلٹرز مینیو میں سے مختلف فلٹرز سلیکٹ کر کے دیکھیں۔ انک سکیپ میں بنائے ہوئے پہلے امیج میں فلٹر کرنے سے پہلے اس میں سرخ رنگ بکٹ-فل کیا تھا اور پھر سلیکٹ-آل کر کے...
  19. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    انک سکیپ (فری ویکٹر گرافکس سوفٹویئر) میں:
  20. اسد

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    گمپ میں: میرے پاس صرف چند فلٹرز اور پلگ انز ہیں اور وہ بھی میں عام طور پر استعمال نہیں کرتا۔ ایک فلٹر 'Glossy Metal 3D Text' ہے اور http://gimpscripts.com/2013/05/glossy-metal-3d-text/ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ دوسرا فلٹر '3D Metal Text' ہے اور...
Top