146 کم ہوتے ہیں؟
دراصل ہوتا یوں ہے کہ فرینڈز آف فرینڈ اپ کے پروفائل میں گھسے ہوتے ہیں اور فٹ سے ریکوئسٹ داغ دیتے ہیں۔
مجھے بھی ایسے ہی انٹ شنٹ ریکوئسٹ آتی رہتی تھیں جنھیں میں جانتا تک نہ تھا اور میں بھی جھٹ پٹ قبول کر لیا کرتا تھا، نتیجتاً فرینڈ لسٹ پانچ سو سے بھی تجاوز کر گئی۔ مشکل یہ ہونے لگی...