نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    ٹیم ویور ایک تھرڈ پارٹی کا کام کر رہا ہے لیکن وہ مطلوبہ فیچر مہیا نہیں کرے گا۔ ایکسٹرا فیس دے کر آئی پی اسٹیٹک کروا لیں، امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ورنہ لازماً آپ کو کسی تھرڈ پارٹی سافٹویئر کی ضرورت پڑے گی۔ اسٹیٹک آئی پی کے چارجز ماہانہ ہوں گے۔
  2. ناصر رانا

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    اسٹیپ بائی اسٹیپ پنگ کر کے تصدیق کر لیں۔ لیکن اس کیلئے وہاں اسٹیٹک آئی پی ہونا ضروری ہے۔
  3. ناصر رانا

    دنیامیں قیامت جیسی تباہی ،صرف 3منٹ کا فاصلہ!

    سائنسی گھڑی ہے اسکو تو ماننا پڑے گا بھئی۔:LOL::LOL::LOL:
  4. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب نقطہ پکڑا ہے۔ تو گویا آپ بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔ (میرا مشاہدہ ہے کہ شادی شدہ خواتین نسبتاً زیادہ زیرک نگاہ ہوتی ہیں)
  5. ناصر رانا

    تعارف تعارف

    وہاں نہ پہنچ جانا بھائی (ازراہ مذاق)۔
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی تو پوچھا ہے کہ پرسوں والی چائے تو نہیں پی لی آج؟:p
  7. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    یہ سوال اکثر میرے ذہن میں بھی آتا ہے۔ جیسے فورم میں اندراج سے کافی عرصہ پہلےسے (قریباً ایک سال یا زیادہ) جب جب بھی گوگل پر اردو میں کچھ تلاش کرتا تو مطلوبہ متن جس لڑی میں ملتا وہاں اکثر محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا بھی مراسلہ ملتا جس میں ان کی پروفائل والی تصویر دیکھ کر یوں لگتا گویا کسی ٹرین یا بس...
  8. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یار اب کیا بتاؤں ان دنوں ٹھیک سے بالغ بھی نہیں ہوا تھا جب فیس بک پہ ایک مشتہر ٹائپ کی پوسٹ میں یہ لکھا تھا۔ کلک کرنے پر ایک تصویری بلاگ کھلا جس میں ساری ہی ایسی ابہام والی باتیں تھیں جن کو پڑھ ایک اوسط درجے کی معلومات رکھنے والا بندہ انگشت بدانداں ہو جائے۔ نوٹ: یہاں بالغ سے مراد ذہنی بلوغت ہے،...
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باسی چائے تو نہیں پی لی اس دن والی؟ جب سوچ ہی رہے تھے چائے پینے کا۔
  10. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اگر وہ مصنف کا حق غصب کرتے ہوں تو جی ہاں شدید دشمنی ہے۔
  11. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    ہمہ وقت کے علاوہ باقی وقت سنجیدہ ہوتے ہیں۔
  12. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ممنوع کا تو نہیں پتا، اکثر ایسے بیان سنتا ہوں کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مجرمان بنا اجازت ہی قانون کو ہاتھ میں بھی لیتے ہیں اور پیروں میں بھی روندتے ہیں۔
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیجئے شرطے بھی آگئے۔
  14. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    باقی ملکوں میں بھی نہیں ہے، کچھ عرصہ پہلے نیٹ پر ایک تحریر پڑھی تھی جس کا عنوان تھا کہ "ایسی باتین جو غیرقانونی ہیں مگر اکثریت کو معلوم نہیں" چونکہ آئی فون بالکل پسند نہیں اسلئے مزید نہ تو تحقیق کی نہ ہی سوچا اس پر۔ آج عارف بھائی کے جواب کے بعد تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ اس سے متعلق بہت سے ابہام...
  15. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    بشرطیکہ فائدہ مصنف کو ہو ناشر کو نہیں۔
  16. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ریٹنگ: سخت مایوس :sneaky::cry:
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہم ہونے بھی نہیں دیں گے، بس ایویں اردو کا چمچا بن رہا تھا میں۔
  18. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
  19. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاہاہاہا بھائی میں بے ادب اور آپ لوگ ادب دوست، فیر تے اینج ای ہونا اے۔
  20. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    اردو میں فنی کا مطلب ٹیکنیکل یا ہنرمند ہے۔ فن کا مطلب ہنر۔
Top