اسے دستخظ کہتے ہیں۔ آپ اپنا کوئی بھی دستخط بنا سکتی ہیں۔
اس کیلئے سب سے اوپر اپنے نام پر کلک کریں۔ جو صفحہ کھلے گا اس میں دائیں جانب موجود کالم میں ترتیبات کے زمرے میں ذاتی تفصیلات کے نیچے "دستخط" کو کلک کریں۔ اب جو صفحہ کھلے گا اس میں اپنا کوئی بھی دستخط لکھ لیں جو آپ کے ہر مراسلے میں دکھائی...