نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    اللہ پاک کے کرم سے میرے بھتیجے کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے۔ تمام محفلین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے...

    اللہ پاک کے کرم سے میرے بھتیجے کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے۔ تمام محفلین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دعا کی۔
  2. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    درحقیقت آپ نے تقابل ہی کیا ہے ان دو کتابوں کا۔ چلیں اگر بات موازنے کی ہے تو آپ یہ موازنہ بھی کیجیئے کہ اول الذکر کتاب اور بعد الذکر کتاب میں موجود باقی کتنی باتیں ہیں جو حقیقت سے تعلق رکھتی ہیں۔
  3. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    خام خیالی ہے آپ کی کہ شادی کے بعد بولنا پڑتا ہے۔ بلکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
  4. ناصر رانا

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ اگرچہ تاخیر سے ہے مگر ترتیباً درست ہے شاید کہ میں اردو محفل سے بہت پہلے سے واقف تھا اور شاید اندراج بھی کیا تھا مگر بھول گیا کہ کس اکاؤنٹ سے کیا تھا۔ لہٰذا ہوا تو سینئر ہی۔ :nerd:
  5. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ہنوز دلی دور است۔ ایک دفعہ منسوخ کر کے دوبارہ بھی ٹرائی کر لی، اور تین دفعہ اسٹاپ کرکے دوبارہ اسٹارٹ بھی کر لی مگر 99 پر ہی رکا ہوا ہے۔ میرا خیال ہے ہوجائے گا لیکن کسی فارغ وقت میں کچھ جتن کرنے ہوں گے۔ ابھی تو اگر ہو بھی گیا تو آگے کچھ نہیں کر سکوں گا کہ ایک وزٹ پر جانا ہے کچھ دیر میں۔
  6. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ڈاؤنلوڈ پر لگایا ہوا ہے مگر کمپیوٹر 99فیصد پر جا کر رکا ہوا ہے خاصی دیر سے۔ انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر سے کر رہا ہوں۔
  7. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ماشااللہ جتنا پیارا نام اتنا ہی پیارا معنی ہے۔
  8. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    مرکزی نقتہ مما ہونا ہے خواہ آیان ہو یا بیڈ اومین۔ اور جب مما کو جلال اتا ہے ناں۔ ان کی جوتی اور ہمارا سر ہوتا ہے۔:nailbiting: نوٹ: یہ میں اپنی مما کی بات کر رہا ہوں۔ بائی دا وے آیان بہت خوبصورت نام ہے۔ کیا معنی ہیں؟
  9. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    نہ چھیڑو بھائی، اگر وہ بیڈ اومین ہوا تو یہ اس کی مما ہیں۔ جلال آگیا تو پوری لڑی میں بھونچال آجائے گا۔
  10. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ایکس فائلز کانتیجہ ہے یہ
  11. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    اگر ایسا ہے تو حاضر ہوں میں بھی، جنات کے دیدار کیلئے۔
  12. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    معلوماتی کا تو پتہ نہیں فی الحال حجتی لڑی ہے غالباً۔
  13. ناصر رانا

    تعارف تعارف

    ویسے مزاق برطرف سہیل صاحب آپ بہت ہی قابل ہستی ہیں اور خاص کر بیرونی ممالک میں تدریس آپ کی ایسی خوبی ہے کہ فخر محسوس ہوتا ہے کہ آپ ہمارے پاکستانی بھائی ہیں۔ اگر میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو دلی معذرت چاہتا ہوں۔ امید ہے آپ کی ذات سے مجھ نالائق کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  14. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میں آپ سے متفق ہوں۔ مگر اس کے ذمہ وار وہ مسلمان ہیں جو کہ انتہا پسند ہیں نہ کہ دین اسلام۔ ایسے لوگ بالعموم دہرا معیار رکھتے ہیں، سطحی سوچ رکھتے ہیں اور فی زمانہ مسلمانوں کے زوال اور بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ کچھ ہمارے سادہ لوح لوگوں کا بھی قصور ہے کہ کسی نے کوئی بات بتائی اور نہ صرف یقین کر لیا...
  15. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میرا مقصد ہرگز دل آزاری یا تنقید نہ تھا، بس ایک تمثیل تھی کہ انسان کی عقل محدود ہوتی ہے اس کے تجربات و مشاہدات و علم تک۔
  16. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ملتا جلتا واقعہ میرے ساتھ بھی رونما ہوچکا ہے۔ ہماری چچی کے گھر میں شادی کی تقریب تھی اور اس شادی میں کچھ مہمانوں کے سونے کے زیورات چوری ہوگئے۔ معاملہ رشتے داری کا تھا لہذا کسی پر شک بھی ظاہر نہیں کر سکتے تھے، اسی طرح ادھر ادھر سے سن گن ملی مع مختلف حوالوں کے کہ کورنگی کے علاقے میں ایک بابا ہیں...
  17. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    آپ کو۔ (میں کسی طور بھی کسی کو منفی ریٹنگ نہیں دے سکتا) دیکھیے پیارے بھائی عارف اور زکریا بھائی، آپ لوگ ترقی یافتہ ممالک میں رہتے ہیں اور بہت زیادہ صاحب علم ہیں۔ میں یہ ہر گز نہیں کہہ رہا کہ دین اسلام سوچنے، غور و فکر کرنے یا عقل و منطق کے استعمال سے منع کرتا ہے، بلکہ دین اسلام جتنا علم حاصل...
  18. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ریٹنگ: پرتاسف
  19. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    کون جانے انہیں اس کی احتیاج ہے بھی کہ نہیں۔ آپ چونکہ عقل انسانی سے سوچتے ہیں جو کہ محدود ہے لہٰذا آپ کی اپروچ بھی محدود ہی رہے گی تاوقتیکہ سائنس اپنے تجربات سے اسے ثابت نہ کر دے۔ اب چاہے ایسا تب ہو جب آپ اور ہم موجود نہ ہوں یا اب تب میں ہوجائے۔ ہم جن پر ایمان رکھتے ہیں اس پر سوچنے کی زحمت سے...
  20. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    کہہ سکتے ہیں۔ ان کے ہاں بھی آبادی قبیلہ مذہب اور گروہوں کا رواج ہوتا ہے۔ اگرچہ ان کو انسانوں سے دور رہنے کا حکم ہوتا ہے مگر کچھ کے روابط انسانوں سے دوستانہ ہوتے ہیں اور کچھ کے معاندانہ، نافرمانی کا اطلاق دونوں پر ہوتا ہے اور ان کے مروجہ قوانین کے مطابق سزاوار بھی ٹھہرتے ہیں۔
Top