نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    بسم اللہ کراں

    بسم اللہ کراں
  2. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تصور سے نہاں ہوتی نہیں ہُوں نگاہوں پر عیاں ہوتی نہیں ہُوں اگلا لفظ نہاں
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش جناب آپ بھی بیبیوں کا رنگ پکڑ رہے ہیں، ژ جیسا نادر حرف گول کر گئے۔
  4. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    مسئلہ وہی ہے کہ کس کو ماننا چاہتے ہیں کس کو نہیں۔ ایلینز پر یقین کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے تحقیق و تجربات بھی کرتے ہیں جبکہ جنات کی بات یکسر مسترد کر دیتے ہیں کہ یہ تو مسلمانوں کی فرسودہ سوچیں ہیں بس۔
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت نہ ہو تو گوگل پہ سرچ کر لیں۔
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل پشوری کیلئے میں بھی ایک آدھ جملہ ٹانک دیتا ہوں تھوڑی تھوڑی دیر بعد۔
  7. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حل بھی تو نہیں ہورہا یہ مسئلہ، جیسے ہی معاملہ کچھ ٹھنڈا پڑتا ہے کہیں نہ کہیں سے کوئی شُرلی چھوڑ دیتا ہے اور پھر سے بھگدڑ مچ جاتی ہے۔
  8. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں تلوار
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرات بھی تو دیکھیے انتظار کے، یہ لڑی ہنوز جاری و ساری ہے۔
  10. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تخلص کی رعایت سے مجھے احمق سمجھ لیجیے وگرنہ فی الحقیقت حسن ظن ہے بندہ پرور کا حسن ظن
  11. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیار ہیں ہم بھی کب سے، بس قافلہ ہی سست رفتار ہے۔
  12. ناصر رانا

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    بہت بہت مبارک ہو کہ رحمت خداوندی کا نزول ہوا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے۔
  13. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اب جو بھی ہو نام تو تبدیل نہیں ہوگا۔ کسی زمانے میں اردو زبان کا بھی وجود نہیں تھا اب اتنے نت نئے الفاظ وجود میں آچکے ہیں کہ لغت کی بار بار تجدید کرنی پڑتی ہے۔ اسی طرح کچھ عرصے بعد آیان کے معنی بھی وجود میں آچکے ہوں گے خواہ غلط العام کیوں نہ ہو۔
  14. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کیا ارادہ ہے بیبیوں؟ آگے بڑھیں یا مزید ہمنواؤں کا انتظار کریں؟
  15. ناصر رانا

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    آپ کے مضمون کا شدت سے انتظار رہے گا۔ جی ہاں، اور خاصا رنگین مزاج بھی تھا۔:p
  16. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    ہاں کچھ فرق تو ہے۔
  17. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    ان دونوں (عارف بھائی اور زکریا بھائی) سے سرپھٹول فضول ہے۔
  18. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    آئی فون ٹائپو کا راگ الاپ دیں گے حضرت۔
  19. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    ہرگز نہیں چاہیے بھائی۔
  20. ناصر رانا

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    یہ اور بات یے کہ اس میں ان بیبیوں نے بھی خاطر خواہ مدد کی ہے۔
Top