محترم میں معذرت کر چکا تھا۔ مزید کیا منوانا چاہتے ہیں؟ آج سے "مہدی نقوی حجاز" جی کو زمینی کاوش پر "بڑے شعراء" میں شامل سمجھوں گا۔ اور کچھ ؟ :)
خوش رہیں۔
ایہہ مُکدی گل مقدر تے ایہہ لیکھاں والا دھندا اے
واہ ! بہت ودھیا تلمیذ جی!
کمال کر چھڈیا جے۔ بہت پسند آیا انور مسعود جی دا ایہہ کلام۔
شالا ہسدے وسدے تے سکھی رہوو!
پہلی بات تو یہ کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے غور نہ کیا کہ یہ اصلاحِ سخن کے سیکشن میں ہے تو یہ ان کی ذاتی شاعری ہے۔ لیکن انہوں نے بھی یہ واضح نہ کیا کہ ساغر صدیقی کی غزل کی زمین پر لکھی گئی ہے ۔ اور دوسری بات یہ کہ ایک شعر جوں کا توں اور اور مطلع میں تھوڑا سا الفاظ کا ہیر پھیر بس۔۔۔۔!!!
میں یہ...
اس پر کیا تبصرہ کیا جائے۔ ایک تو ساغر صدیقی کی غزل کیا تیاپانچا کر دیا گیا۔ پھر مکمل بھی نہیں لکھی۔ خیر قندِ مکرر کے طور پر درست غزل پیش ہے۔
چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے
ذرا نقاب اٹھاؤ! بڑا اندھیرا ہے
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ! بڑا اندھیرا ہے
وہ جن کے ہوتے ہیں...
ننھی پری عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم نصیب اچھے کرے اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا کرے۔ اور سیدہ فاطمہ رض کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
یہ میری طرف سے کیک
اور یہ سالگرہ کا تحفہ
رمیضہ، منال، ثوبان، اسید
ماشاءاللہ! اپنے اپنے نام کی طرح بہت ہی پیارے بچے۔ اللہ کریم سے ان کی خوشیوں بھری لمبی زندگی کے لیے دلی دعا گو ہوں۔ مولا کریم نصیب اچھے کرے۔ اور آپ کو اپنے پیارے کے ساتھ شاد آباد رکھے۔
اس کارروائی کا سارا متن پہلے بھی اللہ وسایا صاحب کی طرف سے شائع ہو چکا تھا۔ جس پر قادیانی گروپ کی طرف سے من گھڑت ہونے کا الزام تھا۔ اب سرکاری سطح پر یہ ساری کاروائی چھاپ دی گئی ہے جو پہلے اللہ وسایا صاحب کی ذاتی طو رپر چھاپی جانے والے کاروائی کے متن کے بالکل عین مطابق ہے۔ اور یہ کاروائی خود...
اگر قادیانیوں کے بارے میں بہت نرم گوشہ رکھنے والے سلیمان تاثیر کو ناپسند کرنے والے کسی شخص کو یہ پتا چلے کہ اس کے والد "ایم ڈی تاثیر" برصغیر میں سے کیمبرج یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں اعلی ترین ڈگری لینے والے پہلے مسلمان تھے۔ اور فیض احمد فیض کے ہم زلف تھے اور ایک سچے عاشق رسول تھے۔ غازی علم...