’’کلہلہ و دمنہ‘‘ ایک بہت مقبول اور مشہور کلاسیکی داستان ہے۔ جس میں دو گیدڑوں کی زبانی نہایت دلچسپ اور سبق آموز قصے بیان کیے گئے ہیں۔ کلہلہ نامی گیدڑ میں ایک بے نیازی اور قناعت تھی، وہ جھوٹ اور فریب سے نفرت کرتا تھا۔ جب کہ دمنہ نہایت چالاک، چاپلوس، خوشامدی اور موقع پرست تھا۔ اور اسی خصوصیت کی...