نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں قومی شناختی کارڈ، سروس کارڈ، اےٹی ایم کارڈ، کچھ وزیٹنگ کارڈ، کچھ تصویریں اور کچھ پیسے ہوتے ہیں، چھوٹا سا پرس ہے ناں۔
  2. ایم اے راجا

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    آپ سب کا شکریہ، مجھے اسکی بہت ضرورت ہے تجربہ کرتا ہوں۔
  3. ایم اے راجا

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    بہت اچھی غزل ہے، اور اصلاح کی تعریف کے لیئے تو الفاظ ہی نہیں، زرقا صاحبہ مبار اور داد قبول ہو۔
  4. ایم اے راجا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بہت خوب بلال بہت اچھا لکھا ہے۔
  5. ایم اے راجا

    آم کی تلاش

    ساری باتیں چھوڑیں میرپورخاص ( سٹی آف مینگوز) آجائیں جتنے چاہیں کھائیں اور جتنے چاہے ہماری طرف سے ساتھ بھی لیجائیں۔
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور کچھ قطعات عرض کر رہا ہوں انکی اصلاح ہو جائے تو تو فیئر کر لوں اور پھر آگے چلوں۔ شکریہ۔ حیاتی گئی پر اداسی گئی نہ خزاؤں کی رت تو یہ پیاسی گئی نہ رہے ہیں مراسم بڑی دیر لیکن ہماری رنجش اساسی گئی نہ چلا تو گیا وہ مرے گھر سے کب کا مگر کیوں یہ خوشبو قیاسی گئی نہ اگرچہ کھٹن ہے بہت ہی یہ...
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، بھائی کی منگنی کی وجہ سے دو تین دن غیر حاضر رہا آتے ہی آپکی اصلاح پڑھ کر دل خوش ہوا۔ ہم اب اس غزل کو ایک قطعہ میں تبدیل کر دیتے ہیں ویسے پہلے وارث بھائی بھی اسے ناپسندیدہ قرار دے چکے ہیں۔ شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ارے سعید بھائی لگتا ہے آپ ناراض ہوگئے، میں معافی چاہتا تھا، میں نے اعتراض کا محض اسلیئے استعمال کیا تھا کہ اور کوئی مناسب لفظ نہیں ملا تھا میں تو خود طالبعلم ہوں سو سیکھنا چاہ رہا ہوں، اگر میرے اعتراض والے لفظ سے آپکی دِل آزاری ہوئی ہے تو میں ایک بار پھر معافی چاہتا ہوں۔ میں تو بس اس بارے میں...
  9. ایم اے راجا

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    1۔ آپ کا انکے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔اب آپ کی کیا رائے تھی اور ہے۔ یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں؟ جواب۔ میں پہلے انھیں بہت سخت اور روکھے مزاج کا پرانا شاعر سمجھا تھا، لیکن کچھ ہی دنوں بعد میں نے انھیں مشفق بزرگ اور نہایت بردبار اور محبت کرنے والا استاد پایا۔ 2۔پہلی...
  10. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    السلام علیکم۔ میں 2008۔4۔14 کو گزارش کی تھی کہ میری آئی ڈی ایم اے ساگر سے تبدیل کر کے ایم اے راجا کر دیں لیکن شاید میری گزارش منتظمین کی نظر سے نہیں گذری سو ایک بار پھر گزارش کرتا ہوں۔ شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جب میں اپنے ماتحت کو کسی ضروری سرکاری کام کو انجام دینے کا کہوں اور وہ ٹال مٹول سے کام لے اور کام کو کھینچنا شروع کر دے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔
  12. ایم اے راجا

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    تعبیر جی سب سے پہلے تو یہ سلسلہ شروع کرنے پر آپ کو مبارک۔ ہر ہفتے کو ایک نئے مہمان کو دعوت دی جائے اور نئی تھریڈ میں جو کہ اسی مہمان کے نام سے شروع کیجائے۔ اعجاز صاحب کے بارے میں جتنا کچھ کہا جائے کم ہے حالانکہ انسے میری یہاں جان پہچان کا دورانیہ کچھ زیادہ نہیں اور انکے بارے میں، میں زیادہ کچھ...
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ایک اور غزل آپکی اصلاح کے لیئے عرض ہے۔ کیا خود ہی تھا اب ستم دیکھتے ہیں کھڑا در پہ اپنے یہ غم دیکھتے ہیں سحر ہو کہ ہو شام کوئی مگر ہم تو صورت تری ہی بلم دیکھتے ہیں ہے جاتا نہیں اب یہ جادو نظر سے خیاباں خیاباں صنم دیکھتے ہیں سسکنے لگا ہے یہاں اب تو انساں برستا یہ کیسا الم دیکھتے...
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، اصل میں یہ سب آپ اور وارث بھائی کی بے لوث محنتوں کا ثمر ہے جو مجھ جیسے بے بحر بندے نے بھی بحر میں شعر کہنا شروع کردیئے، اور اگر کبھی میری کتاب منظرِ عام پر آئی تو اول صف میں آپ کے نام ہوں گے، یہ میں خوشامدن نہیں کہہ رہا بلکہ دل سے یہ لفظ نکل رہے ہیں۔ حضور میں نے واقعی اس...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ ایک اور پرانی غزل عرض ہے اصلاح فرما دیں شکریہ۔ نئے طور سے امتحاں مانگتا ہے سرِ بام مجھ سے وہ جاں مانگتا ہے حوالے مرے سب پتا ہیں اسے تو وہ کیوں پھر کسی سے نشاں مانگتا ہے چلوں کیسے میں ساتھ اسکے سرِ رہ زمیں پر بھی وہ آسماں مانگتا ہے لہو ہی لہو ہے زمیں سب وطن...
  16. ایم اے راجا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    دیر سے ہی سہی پر ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کر لیں۔
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    عرض ہیکہ میرے ایک بہت محترم اور شفیق استاد ( شاعری میں نہیں) صاحب نے میرے تخلص ساگر پر اعتراض فرمایا ہیکہ ہندی کا لفظ ہے، تمہارا نام راجا محمد امین ہے سو ایم اے راجا لکھا کرو ( قلمی نام) اور تخلص راجا کر دو سو انکی بات ٹال نہیں سکا ہوں تبدیل کر دیا ہے، امید ہیکہ آپ مجھے اس نئے تخلص کے ساتھ بھی...
  18. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    محترم منتظم صاحب السلام علیکم۔ میری گزارش ہیکہ، فورم پر میری پہلی آئی ڈی، ایم اے ساگر ہے، جو کہ برائے کرم تبدیل کر کے، ایم اے راجا، کر دیں تو دِل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنون رہوں گا۔ شکریہ۔
  19. ایم اے راجا

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    بہت پیاری غزل ہے صادق صاحب، واہ واہ، یہ شعر تو کمال کا ہے، جس حال میں،جس جا بھی رہے،خود سے رہے دور اک شخص بھی اپنی طرف آتا نہیں دیکھا اور اس شعر نے بھی دل کے تار چھودیئے۔ اے نقش گرِ خواب! ذرا دھیان ادھر بھی ہم نے کبھی تعبیر کا...
  20. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جی آپ نے درست فرمایا، میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ میری شاعری میں اس قسم کی کوئی غلطی نہ ہو، میں اسے دوبارہ سے درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں، تب تک میں اپنی ایک پچھلی غزل یہاں عرض کر رہا ہوں آپ نے پہلے اسمیں کچھ خامیوں کا اشارہ کیا تھا جو میں نے درست کرنے کی کوشش کی ہے اور وارث صاحب کی ہدایت کیمطابق...
Top