نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    اگر ٹریفک جام ہو جائے تو مدد کے لیئے مجھے بلا لیجیئے گا :)
  2. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    طریقہ اچھا ہے ویسے بات سے بات اور لفظ سے لفظ نکالنے کا۔
  3. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    معذرت کے ساتھ خرم بھائی، مجھے کچھ گڑ بڑ لگتی ہے، اعجاز اور وارث صاحب سے نظر ثانی کی گزارش ہے۔ شکریہ
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، کہ آپ اپنے قیمتی وقت سے ہمارے لیئے اتنا وقت بھی نکالتے ہیں، بس اتنا فرما دیں کہ ایطا شاعرانہ ضرورت ( مجبوری) میں بھی بالکل جائز نہیں یا کہ کچھ گنجائش ہے؟
  5. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    اب دو بارہ سے پوری غزل ریوائیز کر کے لکھو، تا کہ ذہن یکسوئی سے سوچ سکے۔
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اعجاز صاحب شکریہ۔ اعجاز صاحب اس قافیئے میں الفاظ بہت کم ہیں شاید، پروین شا کر مرحومہ نے بھی اسی طرح کے قافیئے استعمال کیئے ہیں، نیچے غزل عرض کر رہا ہوں برائے کرم رہنمائی فرمائیے گا۔ شکریہ۔ تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں مری، صلہ نہیں ہے بچھڑے تو نجانے کیا حال ہو جو شخص ابھی ملا...
  7. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    سبھی کھیل رہے ہیں تو کیوں نہ ہم بھی کوشش کر دیکھیں
  8. ایم اے راجا

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں ان دنوں میٹرک میں پڑھتا تھا کہ میرے بالوں میں ایک پرابلم ہو گیا اور بال جھڑنے لگے، ڈاکٹر کے مشورے پر میں نے سر منڈوا لیا اور ہر تین چار دن بعد تازہ کرواتا تھا تاکہ دوا بالوں کی جڑوں تک پہنچے، ایک دن ایک لڑکی جو ہمارے اسکول کے راستے میں واقع گرلز اسکول میں پڑھتی تھی چھٹی کے وقت اپنی دو کلاس...
  9. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اعجاز صاحب السلام علیکم۔ پروین شاکر کی ایک چھوٹی بحر میں کہی ہوئی غزل ہے۔۔۔۔۔ تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے۔ قسمت میں مری، صلہ نہیں ہے۔۔۔ مجھے کافی پسند ہے اسی کے زیرِ خیال میں نے ایک غزل کہی ہے، نظر ثانی کی استدعا ہے۔ شکریہ۔ کسی سے مجھے تو گلہ ہی نہیں ہے نصیبوں میں اپنے صلہ ہی نہیں ہے...
  10. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    خرم بھائی کیا ہو گیا ہے، مجھے لگا کر خود چپ ہو بیٹھے ہو، کیوں؟
  11. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اس بحر کو اتنا رٹا ہیکہ یہ ذہن سے نکلتی نہیں ہے، جیسے کسی شاعر نے کہا ہیکہ۔ تیرے چہرے سے نظر ہٹتی ہی نہیں۔ نظارے ہم کیا دیکھیں۔ بحر حال کوشش کرتا ہوں۔
  12. ایم اے راجا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ کافر ادائیں تری اے مری جاں مجھے مار ہی تو نہ ڈالیں کسی دن
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اعجاز صاحب بہت شکریہ، انجانے میں غلطی ہو گئی ابھی درست کیئے دیتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ اور شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی اور اعجاز صاحب شکریہ۔ میں نے غزل کو درست کیا ہے کل ایک شعر لکھنے سے رھ گیا تھا، اب اصلاح کر کہ درج ہے اور توجہ چاہتی ہے۔ شکریہ۔ وہ ہمراہ ہے، پر جفاؤں کی صورت بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت مرے ساتھ رہتا ہے اب درد اس کا مچلتی، تڑپتی،صداؤں کی صورت بدلتا ہے کیا کیا نظارے...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    رہنمائی کے لیئے بہت شکریہ شمشاد بھائی، آپ نے بڑا مسئلہ حل کروا دیا۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    خرم بھائی آئی ڈی تبدیل کرنے کا شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    م م مغل صاحب بہت شکریہ، املا کی جو غلطیاں ہیں اگر آپ انکی نشاندہی کر دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا، باقی اگر آپ قافیہ میں ء والی غلطی یعنی ئو کی بات کر رہے ہیں تو مسئلہ یہ ہیکہ ء و کے اوپر نہیں آ رہا تھا سو میں نے اسطرح ہی لکھ دیا۔ باقی وارث بھائی اور اعجاز صاحب کا انتظار ہے۔ ایک بار پھر آپ کا شکریہ...
  18. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    مجھ کو یوسف جان کر بازار میں رکھنا نہیں اس قدر بے دام ہوں میں کام کے آنے تلک اگر یہ مصرعہ اسطرح ہو تو کیسا رہے گا۔ جان کر یوسف مجھے بازار میں رکھنا نہیں ہوں بہت بے دام، تیرے کام کے آنے تلک پہلا مصرعہ تومعنی کے لحاظ سے صاف ہے، دوسرے مصرعہ کو جب میں نے تبدیل کیا تو اب اسکا مطلب...
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اور اعجاز صاحب، السلام علیکم۔ ایک تازہ غزل حاضر ہے توجہ کے لیئے۔ ہے تو ساتھ پر ہے جفاؤں کی صورت بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت مرے ساتھ رہتا ہے اب درد اس کا مچلتی، تڑپتی صداؤں کی صورت یہ شہرِ ستم ہے یہاں پر تو کوئی نکلتی نہیں ہے وفاؤ ں کی صورت جو پلتے تھے ٹکڑوں پہ آبا...
  20. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی مینے آپ کی غزل کا کوئی مصرعہ تبدیل نہیں کیا ہے، صرف موضعوں لفظوں کا استعمال کیا ہے، آپ کی غزل بہت اچھی ہے اور مینے کوشش کی ہیکہ آپ کا خیال تبدیل نہ ہو، اب یہ کوشش کتنی بارآورثابت ہوئی ہے یہ آپ خود فیصلہ کریں۔ شکریہ۔
Top