نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی آپ نے مجھے قبلہ کہہ کر شرمندہ کر دیا۔ بجلی کے ستم گزیدہ تو ہم سب ہیں، بس اللہ رحم کرے، بس آپ سے گزارش ہیکہ برائے کرم میری ٹوٹی پھوٹی تخلیقات پر نظر ثانی کرتے رہا کریں آپ ہی کی وجہ سے میں یہاں ہوں اب راہ میں تو نہ چھوڑیئے گا ناں۔ مندرجہ بالا غزل بھی آپ کے ہاتھوں شفایابی پانے کی منتظر...
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی تو پتہ نہیں کہاں گم ہو گئے ہیں، بھائی ناراض ہو گئے ہو کیا، بار بار میرے تنگ کرنے سے، اگر ایسا ہے تو معافی چاہتا ہوں۔
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جناب اعجاز صاحب السلام علیکم۔ خوشی ہوئی آپ کی طرف سے دلجوئی پڑھ کر، اعجاز صاحب اور وارث بھائی آپ سے گزارش ہیکہ برائے کرم اس غزل کے مطلب اور معانی ( مطلع اور مقطعہ) پر ذرا غور فرمائیں تو عین نوازش ہو گی، کھل کر اور صاف رائے کا طالب ہوں، مجھے بہت شدت سے انتظار ہے، تا کہ میری یہ کاوش تکمیل پذیر ہو...
  4. ایم اے راجا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    شکریہ محترمہ زینب صاحبہ۔ مجھے احساس ہیکہ مجھے صرف ایک شعر یا قطع پوسٹ کرنا تھا اور کرنے والا بھی یہی تھا مگر غزل اتنی اچھی تھی کہ ہاتھ روکے نہ رک سکا، بہرحال معذرت چاہتا ہوں۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت خوبصورت اور حقیقت پر مبنی غزل ہے، واہ واہ واہ۔
  6. ایم اے راجا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سعید واثق کی ایک خوبصورت غزل انتخاب کرتا ہوں۔ پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کےگہرے زخم ملے تومجھکو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے...
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اور محترم اعجاز صاحب مندرجہ ذیل غزل شفاء پانے کے لیئے آپ کے پر شفاء نشتروں کی منتظر ہے :) کہاں عشق میں شدتیں چاہتا ہے وہ گم نام سی الفتیں چاہتا ہے ملوں نہ اسے میں سرِ عام راہ پر وہ ایسی چھپی صحبتیں چاہتا ہے کئی بار ٹھکرا چکا ہے مجھے جو اسی سے یہ دل قربتیں چاہتا ہے ہوا...
  8. ایم اے راجا

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    م م مغل صاحب آپ کو بیٹی کی آمد مبارک ہو، اللہ انکی زندگی دراز فرمائے اور دولتِ ایمانی سے مالامال فرمائے۔ آمین۔
  9. ایم اے راجا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    محترمہ زینب صاحبہ السلام علیکم آج کا شعر دوبارہ شروع کرنے پر مبارک قبول کیجیئے۔ بہت اچھا قطع ہے، کیا ہی اچھا ہوتا جو شاعر کا نم بھی تحریر فرما دیتیں۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    وارث بھائی کا انٹرویو کریں نہ (اگر نہیں کیا تو) اگر کیا ہے تو تھریڈ کا ربط دے دیں۔ شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    میرا دشمن

    بہت زبردست جناب کیا بات ہے
  12. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محترم اسا تذہ کرام السلام علیکم۔ لیجیئے حضور ہم نے خود اپنی غزل کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا ہے، اب ذرا ملاحظہ فرمائیے۔ کہاں عشق میں شدتیں چاہتا ہے وہ گم نام سی الفتیں چاہتا ہے ملوں نہ اسے میں سرِ عام راہ پر وہ ایسی چھپی صحبتیں چاہتا ہے کئی بار ٹھکرا چکا ہے جو مجھکو اسی سے یہ...
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اور اعجاز صاحب میں آپ کا بیحد ممنوں ہونکہ آپ مجھ پر اتنی توجہ فرما رہے ہیں، وارث بھائی آپ کی پوسٹ کا انتظار ہے، پھر میں اسکا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروں گا۔ محبت میں‌رکھنا حدیں چاہتا ہے وہ کیسی عجب الفتیں چاہتا ہے اعجاز صاحب ذرا اس پر دوبارہ ( معنی پر) غور کرنا فرمائیے گا، اور اس...
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی بہت شکریہ، مگر دو مزید شعر الہام ہو گئے ہیں جو کہ اس میں ایڈ کر دیئے ہیں، وارث بھائی میں کتنا خوش ہوں یہ بتا نہیں سکتا، آپ بھی تو ہوں گے ناں :) کیونکہ یہ سب آپ ہی کی محنتوں کا نتیجہ ہے ناں، امید ہیکہ اسی طرح آپ کی مدد میرے ہمراہ رہے گی۔ ابنِ سعید صاحب، بہت شکریہ آپ کا اور آپ کی ابے...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ایک غزل جس نے مجھے تین راتوں سے سونے نہیں دیا اور چار دنوں سے چین نہیں لینے دیا، آج مکمل کی اور اب چار بجکر دس منٹ ( صبح) آپ کی بصارتوں کی نظر کر رہا ہوں، امید ہیکہ بھرپور توجہ حاصل کرے گی۔ شکریہ۔ محبت میں رکھنا حدیں چاہتا ہے وہ کیسی عجب الفتیں چاہتا ہے ملوں نہ اسے پر تپاکی سے راہ پر...
  16. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جی ہاں یہ تانہ بانہ ابھی بحرِ متقارب مثمن سالم پر ہی بحث کر رہا ہے۔
  17. ایم اے راجا

    خدا کے لئے

    فاروق صاحب بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ایم اے راجا

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    بہت زبردست، اعجاز صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ایم اے راجا

    اکبر کے نو رتنون جیسا

    حا فظ صاحب اسلام و علیکم۔ میں دیر سے ہی سہی بحر حال یہاں خوش آمدید کہتا ہوں، پہلے میری ملا قات سخنور پر آپ سے ہوئی تھی لیکن پھر رابطہ ( اس سائیٹ سے ) منقطعہ ہو گیا آج آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی اور ایک شناسائی کا احساس ہوا، امید ہیکہ ہم آپ سے یہاں بہت کچھ سیکھیں گے۔ ملتے ایک مختصر وقفے کے...
Top