نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    السلام علیکم بھائی ، آپکی کائنڈ انفارمیشن کے لیے عرض ہے کہ اپنی زندگی کے 15 سال انھی معاملات پر...

    السلام علیکم بھائی ، آپکی کائنڈ انفارمیشن کے لیے عرض ہے کہ اپنی زندگی کے 15 سال انھی معاملات پر خرچ کرچکا ہوں اور تمام اختلافی معاملات پر فقط بریلوی، دیوبندی غیرمقلدی اور شیعی لٹریچر کے علاوہ ناصبی اور خارجی فکر کے شاخسانے بھی پڑھ چکا ہوں اور جس کتاب کا آپ نے حوالہ دیا گو اگرچہ میرے پاس وہ اوپن...
  2. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا میں آپ کو جانتا ہوں ؟:grin1:
  3. آبی ٹوکول

    وعلیکم السلام اور شکریہ بھائی آپ ہاکستان کی اس خوبصورتی کو انتہائی خوبصورتی سے کیمرے کی آنکھ سے...

    وعلیکم السلام اور شکریہ بھائی آپ ہاکستان کی اس خوبصورتی کو انتہائی خوبصورتی سے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرتے ہیں
  4. آبی ٹوکول

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    ہیں یہ پاکستان ہے ۔ ۔ سبحان اللہ
  5. آبی ٹوکول

    ایران کی جانب سے تحفہ

    لاحول ولا قوۃ الابااللہ یعنی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا یزید کو ولی عہد منتخب کرنا ہی اس کے بارے میں سوائے نیکی کے اور کوئی ثمر نہیں دیتا اور یہ آپ کے نزدیک ایسا ثمر ہے کہ اس میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں اور دوسری طرف آپ اس قدر جری ہیں کہ آپ کو امام حسن و حسین میں سوائے نسب رسول صلی اللہ...
  6. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں یہاں پر ماشاءاللہ سے مجھ سے کئی سمجھدار لوگ پہلے سے موجود ہیں;)
  7. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    ویسے اب میں آپ کے دستخط میں لگے شعر کا مطلب سمجھ گیا ہوں رہی آبی کے ٹوکول ہونے کی بات تو اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ ہم بھی حد سے زیادہ جذباتی واقع ہوئے ہیں اسی پر ہمارے ایک دیرینہ دوست سے رہا نہ گیا تو اس نے بطور نصیحت ہمیں یہ لقب دے دیا کہ شاید کچھ اثر ہو ۔ ۔ :mrgreen:
  8. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پاکستان میں میری ذاتی لائبریری میں بھی ایک ایسی ہی کتاب موجود ہے بعنوان پارلیمنٹ میں قادیانیوں کی تاریخی شکست مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
  9. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    آپکی یہی ادا تو ہمیں پسند ہے:grin1:
  10. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَO 4. اور وہ لوگ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا (سب) پر ایمان لاتے ہیں، اور وہ آخرت پر بھی (کامل) یقین رکھتے ہیںo 5. أُوْلَ۔ئِكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ...
  11. آبی ٹوکول

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    جہاں تک بات ہے قرآنی حروف اور مقدس اسمائے مبارکہ کے آداب کی تو اس کے بارے میں آج تک تو یہی پڑھا تھا کہ کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ فلاں اوراق کی توہین ہوگی ان پر اسمائے مبارکہ تحریر کرئے اسی وجہ سے فقہائے اسلام کے ہاں یہ مسئلہ متفقہ ہےکہ قرآن مقدس کو دشمنان اسلام کی...
  12. آبی ٹوکول

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اگر بات فقط 786 کی بسم اللہ کی جگہ لکھنے کے جائز ہا ناجائز ہونے کی ہے تو ملاحظہ کیجیئے اس ضمن میں مرکزی دارالعلوم دیوبند کا درج زیل فتوٰی ۔۔ کچھ لوگ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے 786 لکھتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ اگر درست ہے تو براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے اس کی وضاحت کریں۔ 27...
  13. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    بھائی اصل میں جب پاکستان میں تھا تو کسی صاحب کا کتابچہ پڑھا تھا کہ جس میں جناب طاہر القادری صاحب کی عدالتی خدمات( کے حوالے سے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہونا اور رجم کی سزا کا حد ہونا اور قادیانیوں کا اسلامی شعار جیسے مسجد وغیرہ کو مسجد نہ کہنے کے مقدمات شامل تھے)کا تذکرہ موجود...
  14. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    جی ہاں بھائی بالکل اور جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے عدالت عظمٰی نے قادیانیوں کو اسلامی شعار اپنانے سے روک دیا تھا اور مسلمانوں کی طرفسے اس مقدمے کی کامیابی کا سہرا جناب ڈاکٹر طاہر القادری کے سر جاتا ہے کہ جنھوں مسلسل 14 گھنٹے تک عدالت میں اپنے دلائل سے اس مقدمے کو کامیابی کی دہلیز تک پہنچایا تھا
  15. آبی ٹوکول

    ایران کی جانب سے تحفہ

    اور مجھے معلوم تھا کہ اب آپ یہی کہنے والی ہیں چلیں بعینہ نہ سہی جس طرز کی آپ نے بات کی ہے اسی طرز کو دیکھ لیتے ہیں اس طرز کو آپ نے کچھ اس طرز سے واضح کیا ہے آپ کا بیان ان بریکٹس۔ ۔ ۔ (جس طرح علم الرجال میں حدیث بیان کرنے والے کے عقائد اور کردار وغیرہ کا علم ہوتا ہے]۔ تو آجکل اگر خبریں پھیلانے...
  16. آبی ٹوکول

    ایران کی جانب سے تحفہ

    پیاری بہنا جو اصول آپ نے پیش فرمائے ہیں وہ تو ہم مسلمانوں کے ہاں قطعی القبول ہیں مگر کیا آپ یہ بتاسکتی ہیں کہ ان اصولوں پر پورے اترنے والے ادارے کون کونسے ہیں؟ ان کہ کیا کیا عقائد ہیں ؟اور کیا ان میں سے کبھی کسی نے جھوٹی خبر نشر نہیں کی ؟ جب کہ علم الحدیث کی رو سے تو کوئی اگر ایک بار جھوٹی خبر...
  17. آبی ٹوکول

    ایران کی جانب سے تحفہ

    مہوش بہن مجھے صرف اتنا بتادیں کہ یہ مستند ماخذ کس بلا کا نام ہے اور اس کا ادراک کیسے ہوتا ہے ؟
  18. آبی ٹوکول

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    اور بھارت نے منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کی طرح پھر سے پر پُرزے نکالنے شروع کردیئے ہیں یہ کہہ کہ کہ پاکستان کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کررہا ہے اور مجھے تو دہلی بمب دھماکے بھی پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی اک سازش نظر آتے ہیں خصوصا اس تناظر میں کہ آجکل امریکہ پاکستان کے درپے ہے ۔ ۔ ۔
  19. آبی ٹوکول

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    تالاب یا کسی پانی کے جوہڑ کے کنارے بیٹھ کر اس میں پتھر پھینکنے سے ڈُم کی جو آواز آتی ہے ناں وہ بھی مجھے بڑی پسند ہے اور اس کے علاوہ خاموشی میں لکڑی کے دروازے کی چڑچڑاہٹ کی آواز اور کبوتروں کی غٹرغوں کی آواز ۔ ۔
  20. آبی ٹوکول

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    امرود مزے کو جو ہوتے ہیں اس لیے ۔ جواب کے لیے سوال کا ہونا ضروی ہے کیا؟
Top