نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    امریکہ بہادر

    ایک نظر ان ماہرین کی گفتگو پر بھی ڈال لیجیئے ۔ ۔ ۔ http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=976
  2. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اسی لیے تو کہتا ہوں کہ‌آپ دوسروں کو خوش کرنے کی فکر چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ ۔بندہ کسی کوخوش نہیں کرسکتا اور نہ ہی کبھی خوش رہ سکتا ہے ۔ ۔ ۔ بہتر یہی ہے کہ اللہ اللہ کی جائے ۔۔۔۔
  3. آبی ٹوکول

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    محترمہ آپ کو ہر اچھی یا نیک رائے ذاتیات ہی کیوں معلوم ہوتی ہے ؟ جس طرح آپ کسی کے بھی بارے میں اپنا تبصرہ بے لاگ فرماتی ہیں اسی طرح اور لوگ بھی آپ کی تحریر سے جو اخذ کرپاتے ہیں اسے بیان کردیتے ہیں ۔
  4. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    نہیں آپ شکم دراز تو کہیں سے نہیں دکھتے :grin1:
  5. آبی ٹوکول

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    وہ اس لیے بھائی کہ اس قسم کے آمروں میں لیاقت نام کی کوئی شئے نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔
  6. آبی ٹوکول

    ’پاکستان کے اندر بھی کارروائی ضروری ہے‘ امریکی کمانڈر

    جی ہاں اور ساتھ میں یہ اضافہ بھی فرمالیں کہ یہ دہشت گردانہ کاروائیاں سب سے پہلے خود امریکہ ہی کرتا ہے اور پھر اس کے تناظر میں جو مزید کاروائیں ہوتی ہیں ان کا اصل محرک بھی امریکہ ہی ہے ۔ ۔ ۔ یاد رہے جب تک امریکن فورسسز افغانستان سے مکمل طور پر دفعان نہیں ہوجاتیں پاکستان میں کبھی امن قائم نہیں...
  7. آبی ٹوکول

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    عبیر ابوزری سے معذرت کے ساتھ کچھ ہماری طرف سے بھی ۔ ۔۔ رُخ تیرا ہے جیسے چمکتا ہوا تارہ پھرتے ہیں تیرے گرد حشرات مسلسل گویا جو ہوئے تو محسوس ہوا یوں ماریں ہوں کسی نے چولات مسلسل جو آج ملا ہے تو یوں روز ملا کر پہلے نہ تھی ایسی گل بات مسلسل رکھتے نہیں ہم یوں اُدھار کسی کا مل جائیں گے سب...
  8. آبی ٹوکول

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    غالبا اردو میں اسے فاختہ کہتے ہیں اگر میں غلط ہوں تو کوئی صاحب یا صاحبہ تصحیح فرمادیں
  9. آبی ٹوکول

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    بالکل پہلے میں یہ بھی ساتھ میں لکھنے لگا تھا ہمارے اپنے گاؤں میں تو اب ایسا ماحول نہیں لیکن ساتھ ہمارے ماموں کا گاؤں ہے وہان پر بالکل یہی ماحول ہے کہ ٹاہلی کی چھاؤں ہے ساتھ میں ٹیوب ویل ہے جو کہ ایک کنویں میں لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی میں گائے اور بھینسیں بندھی ہوتی ہیں اور ساتھ ہی چارپائیاں بھی...
  10. آبی ٹوکول

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    آتے ہیں وہ میرے سامنے نئے روپ بدل کر پڑھتے ہیں میری صحت پہ اثرات مسلسل
  11. آبی ٹوکول

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    اجی حضرت میں چکی کی مشین کے شور شرابے کی بات نہیں کررہا بلکہ اس آواز کی بات کررہا ہوں کہ جب آپ گاؤں میں کسی ٹاہلی کے نیچے بیٹھے ہوں اور چکی چلنے کی جو آواز چُھک چُھک کی صورت میں سنائی دیتی ہے وہ ۔ ۔ ۔
  12. آبی ٹوکول

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    بے شک جمہوریت کی اساس جن اصولوں پر ہیں ان میں الحاد کو بڑا عمل دخل حاصل ہے کیونکہ ہمارے ہاں جو جمہوری سسٹم رائج ہے وہ بنیادی طور پر مغرب سے درآمد شدہ ہے لہذا یہ امر بدیہی ہے کہ اس مغربی نظام جمہوریت میں فطرتی طور پر الحادی نظریات بھی شامل ہوں جب ہم تاریخی اعتبار سے فلسفہ الحاد پر غور کرتے ہیں تو...
  13. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تو میں خود بھی تو بہت پتلا ہوں ناں:hatoff:
  14. آبی ٹوکول

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    میرے خیال میں اردو محفل کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔
  15. آبی ٹوکول

    آصف علی زرداری آج صدارت کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    اجی تو کیا ہوا پھر ؟ حلف کونسا قرآن و حدیث ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اور ہمارے پیغامات کی؟:blush:
  17. آبی ٹوکول

    لڑکوں کی واپسی

    تو پھر کیا نتیجہ نکلا؟
  18. آبی ٹوکول

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    کوئل کے کوکنے کی آواز کوؤ کوؤ اور گاؤں میں چکی کے چلنے سے پیدا ہونے والی چُھک چُھک کی آواز
  19. آبی ٹوکول

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    پاکستان افغانستان اور عراق کی طرح دہشتگردی کے خلاف میدان جنگ ہے۔ بش 2008-09-09 07:48:58 :تاریخ اشاعت آئندہ چند ماہ میں آٹھ ہزار امریکی فوجی عراق سے واپس بلا لئے جائیں گے صدر بش نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان اور عراق کی طرح دہشتگردی کے خلاف میدان جنگ ہے۔ وائٹ ہائوس سے جاری کردہ...
  20. آبی ٹوکول

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    پھر آپ سب لوگ ناراض ہوجاتے ہیں گر میں کچھ کہتا ہوں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اجی یہ زرداری صاحب آئے نہیں لائے گئے ہیں انکل سام کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے ہمارے یوسف کا یوں اچانک امریکہ یاترا پر جانا کوئی معمہ تو نہیں تھا اور وہاں پر انکل سام کا یوسف کی رضا جانے بغیر ان سے مشرف کی تشریف کے دورانئے میں بانٹے...
Top