نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    تو بسم اللہ اپنی ذات سے کیوں نہیں کرتے ۔ مسلمان پاکستانی بن کر سوچنا شروع کیجیے
  2. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    اچھا بلدیاتی نظام
  3. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    میری نند کا سسرال بھارت سے ہجرت کر کے کراچی آباد ہوا۔ نہ تو کبھی نوکری کا مسلہ در پیش آیا اور نہ ہی پڑھائی کا۔ اُس کی بیٹیاں ڈاؤ میڈیکل کالج اور سندھ میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ شوہر سٹیٹ بنک میں اعلیٰ افسر ہیں سسر ریڈیو پاکستان سے ریٹائر ہوئے ہیں۔ اُن سے تو کبھی کوئی پوچھنے نہیں آیا...
  4. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    کراچی میں سندھی اور غیر سندھی دونوں فریقوں کی اسمبلیوں میں نمائندگی ہے کوٹہ سسٹم ختم کیوں نہیں کرواتے ۔ ایم کیو ایم تو حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے کر ہر شرط منواتی آ رہی ہے
  5. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    امریکہ کی منطق بھی نرالی ہے ۔ پاکستان میں ڈرون حملے کرواتا ہے اور ساتھ ہی کیبل پر امریکی امداد کے اشتہار چلاتا ہے شاید امریکی پالیسی ساز انسانی نفسیات کی بنیادی تعلیم سے بے بہرہ ہیں اگر کسی کے گھر ، شہر یا ملک میں امریکی بم تباہی مچائے گا تو وہ امریکہ زندہ باد کا نعرہ لگا کر یہ تو نہیں کہے...
  6. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    یہ اپنے اپنے تیقن کی بات ہے ہم تو اپنا تعارف ایک مسلمان پاکستان کی حیثیت سے کرواتے ہیں۔ مگر ایک تیسری نسل خود کو مہاجر کہلانا پسند کرتی ہے چاہے اس دعوی سے اُن کے آباء کی قربانی کی نفی ہی کیوں نہ ہوتی ہو
  7. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    پاکستانی قوم دو قومی نظریہ کے ساتھ ہی پیدا ہو گئی تھی ۔ اگر مہاجر وں کی نئی نسل مسلم قومیت کو تسلیم کرتے تو پھر سندھی پنجابی پٹھان بلوچی کی تخصیص نہ ہوتی
  8. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    مفتی ایک خاندانی نام کی حیثیت سے بھی استعمال ہوتا ہے۔ بحث لا یعنی نہیں ہے ۔ پنجاب کے بعد سندھ کی تقسیم بھی ہوگی اور بنیاد یہی مہاجر قومیت ہو گی
  9. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    دھاگے کا موضوع ہے ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں
  10. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اگر ہم کہتے ہیں اللہ ہمارا مدد گار ہے تو ہم یہ جملہ بھی استعمال کرسکتے ہیں عمر میرا مدد گار ہے ۔ اس میں کوئی گناہ نہیں۔ مدد کسی بھی معاملے میں ہو سکتی ہے
  11. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری صاحب کے مداحین 360 کا ٹرن بہت جلدی لیتے ہیں پہلے تو لفظ مولانا کی سند طلب کی گئی سند ملنے سے پہلے قادری صاحب روشن سوچ کے حامل اور مولاناؤں سے بیزار تھے سند ملنے کے بعد وہ اس صفاتی نام کو استعمال کرنے سے مٕعذور ہوگئے یہی کہہ مکرنیاں تو انسان کو معتبر نہیں ہونے دیتیں۔یقینا...
  12. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام تو ہم سب اپناتے ہیں پھر مولانا سے اجتناب کیوں
  13. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    أَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ سورہ ء بقرہ کی آخری آیت پڑھ لیجیے مولانا کا لفظ قرآن سے لیا گیا
  14. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    محترم پہلے آپ یہ بتایئے مہاجر قومیت کیسے ایجاد ہوئی ؟ ہم تو آج تک یہی سمجھتے آئے ہیں کہ ہجرت کرنے والے ہندوستانی مسلمانوں نے اپنی مرضی سے پاکستانی قوم کا حصہ بننا پسند کیا اس کے لئے آگ اور خون کے دریا پار کئے ۔ اپنا مال اسباب جائیداد حتیٰ کہ عزتیں اور جانیں قربان کیں۔ اس فیصلے کو ہوئے ٦۵ برس...
  15. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری صاحب لفظ مولانا کی حُرمت سے واقف ہوتے تو اسے اعزاز سمجھتے
  16. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    اس طرح دیکھا جائے تو مہاجر بھی ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آئے اُنہوں نے اپنے لئے ایک نئی قومیت کیسے ایجاد کر لی امرتسر اور دہلی سے آنے والے مہاجرین کو پنجابی ہی کہنا چاہیئے ۔ گجرات سے آنے والے گجراتی وغیرہ وغیرہ
  17. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    مزاح کا ذوق رکھنے والوں کی نذر لنک http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/20-01-2013/details.aspx?id=p11_06.jpg
  18. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    وہ اپنے سجدے کو روا سمجھیں گے تو تردد تو کرنا ہی پڑے گا
  19. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری صاحب تو خود فتاوی ٰ کی زد میں ہیں وہ اپنا دفاع کریں ۔ وکالت چھوڑ کر مذہبی عالم بنے ہیں اُنہیں جامعہ اظہر سے ایسا کوئی اختیار بھی نہیں ملا ۔
  20. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    چلئے اتنا تو ہوا کہ قادری صاحب کو بندہ بشر کہا گیا ۔ مکمل تو صرف اللہ کی ذات ہے۔
Top