نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    ہم عوام تو فقط تماشائی ہیں ۔ سو دیکھتے ہیں قادری صاحب کا قیمتی جوتا کہاں تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ کس کس کے سر پر پڑتا ہے۔ http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=zarqa&article=35021
  2. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    عمران خان ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں۔ اُن کے حصے میں ایک نا بالغ قوم کی قیادت آئی ہے ۔ وزیرستان مارچ پر قوم نے حسبِ سابق بے حسی کا رویہ اپنایا ۔ اس کا الزام عمران خان پر نہیں دھرا جا سکتا۔ پاکستان میں قحط الرجال ہے کون ایسا ہے جس میں قیادت کی مکمل اہلیت ہے
  3. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    میرے خیال میں عمران خان بقیہ سیاسی قیادت سے بدرجہا بہتر ہیں ۔ وہ سچی اور کھری بات کرتے ہیں۔ سیاست سے اُنکے ذاتی مفادات وابستہ نہیں ہیں۔ ایماندار ہیں۔ قادری صاحب کی تو کہہ مکرنیاں ویڈیوز پر موجود ہیں۔ ان کی اقتدا میں چلنا عمران خان کی قامت کو کم کر دیتا
  4. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اگر انتخابی اصلاحات مقصود تھیں تو قادری صاحب کو انتخابات سے کم از کم ایک سال قبل پاکستان آنا چاہیے تھا اسوقت تو اُن کے مطالبات صرف انتخابات ملتوی کروائیں گے اور ملک میں بے یقینی بڑھے گی جس کا فائدہ عوام کی بجائے کچھ ایسی قوتوں کو ہو گا جو پاکستان میں عدم استحکام کی خواہشمند ہیں
  5. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    ملین مارچ سکڑ کر ہزاری مارچ بن گیا ہے
  6. زرقا مفتی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے شریف خاندان کے افراد کو پیش منظر میں رکھا گیا۔ مریم نواز شریف اکثر درسگاہوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے گئیں۔ اصول پسندی کی دعویدار نادمِ اعلیٰ بتائیں کہ مریم کس حیثیت سے لیپ ٹاپ تقسیم کر رہی تھیں۔ کیا لیپ ٹاپ انہوں نے ذاتی دولت سے خریدے تھے۔ کاش الیکشن کمیشن کو یہ بے...
  7. زرقا مفتی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    جب دیکھا گیا کہ نوجوان تعلیمیافتہ ووٹر تحریکِ انصاف کی جانب مائل ہے تو ریوڑیوں کی طرح لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ جہاں تک میرے علم میں ہے دُنیا کے امیر ترین ممالک میں بھی ٹیکس کا پیسہ اس بے دردی سے خرچ نہیں کیا جاتا اور یہاں تو ملک مقروض ہے۔ ایک ایک گھر میں تین تین لیپ ٹاپ پہنچ گئے ہیں بیس بیس ہزار...
  8. زرقا مفتی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    السلام علیکم نادمِ اعلیٰ یقینا باسمت ہیں مگر اُن کی ایک ہی سمت ہے تخت پنجاب پر اپنا قبضہ برقرار رکھنا۔ اُن کی بصیرت کا یہ عالم ہے کہ محکمہ صحت کا بجٹ میٹرو بس سروس پر لگا رہے ہیں۔کوئی بھی اوسط ذہانت کا حامل شخص یہ جانتا ہے کہ اسوقت ہمیں میٹرو بس کی نہیں نئے پاور پراجیکٹس کی ضرورت ہے۔ کاش نادمِ...
  9. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم مہ جبین بہن آپ کے دُعائیہ کلمات کے لئے ممنون ہوں اللہ آپ کو جزا دے ہمارے پاس صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بس ایک خواہش ہے کہ قاتلوں کودُنیا میں ہی کیفر کردار تک پہنچتا دیکھ سکیں- والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم راجا صاھب دُعاؤں کے لئے ممنون ہوں آپ کے اشعار بر محل ہیں اور سو فیصد سچ ہیں والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم مغل بھائی نظم پڑھنے کے لئے آپ کی ممنون ہوں دُعاؤں کے لئے اللہ آپ کو جزا دے والسلام زرقا
  12. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم نعمان مفتی کے لیے انصاف ؟؟ ( ربط: فیس بک)
  13. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم فاتح صاھب نظم پڑھنے کے لئے آپ کی ممنون ہوں، یہ نظم تو اظہاریہ ہے ہمارے معاشرے کی میں امن و امان کی صورتحال کا، ستم گزیدہ خاندان کے دُکھ کا اور حکمرانوں کی نااہلی اور بے حسی کا داد و تحسین کی ہرگز طلب نہیں والسلام زرقا
  14. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم شکریہ شمشاد بھائی محب علوی صاحب نظم پڑھنے کے لئے آپ کی ممنون ہوں ہم روزانہ ٹی وی اور اخبار میں ایسی کئی خبریں پڑھتے ہیں اور شاید ہمارے دل پر اثر بھی ہوتا ہے مگر خود پر گزرتی ہے تو تو قلم بھی رونے لگتا ہے والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    السلام علیکم نظم پڑھنے کے لئے آپ سب کی ممنون ہوں۔ مقامِ افسوس ہے کہ ھکومت گُڈ گورنس کے ڈھول پیٹنے میں مصروف ہے اور لوگوں کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ پولیس کی نااہلی کا یہ عالم ہے کہ خادم ِ اعلیٰ کی ہدایت پر ایک سپیشل ٹیم بھی قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ عام آدمی جس کی رسائی خادمِ اعلیٰ تک...
  16. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    اپنے دیور کے نام (اُسکی بیوہ کی ترجمانی کرتے ہوئے) تمہارا ساتھ جب پایا محبت پہ یقیں آیا بھرا خوشیوں سے آنگن تھا کھلے تھے پھول گلشن میں سہانی زندگانی تھی مگر کیا جانئے کس پل کسی حاسد کی نظرِ بد لگی میرے نشیمن کو لٹیرے تین آئے تھے ارادے سے ڈکیتی کے مجھے سونا بچانا تھا نہ مجھ کو مال پیارا تھا مگر...
  17. زرقا مفتی

    صوفی

    السلام علیکم اس تحریر کو پڑھنے اور تبصرہ کرنے والے سبھی احباب کی ممنون ہوں۔ میں چونکہ اہلِ زبان نہیں ہوں اس لئے عاجز ہونے اور مزاج میں عاجزی غالب آنے کے فرق کو نہیں سمجھ پائی۔ میرے ناقص خیال میں ہر دو طرح مطلب بیان ہو سکتا ہے والسلام زرقا فورم کے منتظمین سے شکایت ہے کہ فورم لوڈ ہونے میں بہت وقت...
  18. زرقا مفتی

    صوفی

    صوفی نئے ہزارئیے نے بہت سے پُرانے تصورات کی نفی کر دی ہے۔ مجھ جیسے بہت سے لوگ جو بیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے اپنے تصورات کے بُتوں کی شکست و ریخت سے پریشان ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ طرز کہن پر اڑے رہیں یا آئین نو پہ چلیں ۔ ہو سکتا ہے آپ بھی میری طرح ذہنی طور پر خسارے میں ہوں۔ شاید آپ نے بھی...
  19. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    السلام علیکم معاف کیجئے گا مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم مزید صوبے بنا کر کیا کریں گے ۔ خزانے پر مزید وزارتوں اور مزید بیورکریسی کا بوجھ ڈالیں گے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ شہری حکومتوں کا نظام بحال کر دیا جائے اور اسمبلیوں میں قانون سازی کا کام کیا جائے والسلام زرقا
  20. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    السلام علیکم سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کو اس وقت کیسی قیادت کی ضرورت ہے؟ کیا ایم کیو ایم کے قائدین قیادت کی وہ بہترین صلاحیتیں موجود ہیں جن کی اس وقت ضرورت ہے. پاکستان کے بڑے بڑے مسائل کیا ہیں؟ 1. بد حال معیشت 2. بد امنی 3. ناخواندگی کی بلند شرح 4 . بے روزگاری اور غربت 5. توانائی کی عدم...
Top