نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ساجد صاحب آپ عمل کی بات کر رہے ہیں مگر قانون پر عمل کرنے کے اوصاف ہر شخص میں نہیں ہوتے۔ دوسری بات یہ کہ قانون آپ کے لئے حدود بناتا ہے ۔ مستقبل کا لائحہ عمل نہیں
  2. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    فاروق صاحب آپ تو آئندہ حکومت کو ترقی کے لئے روڈ میپ بنا کر دے رہے ہیں۔ فی الحال تو یہ طے کرنا ہے کہ ہمیں پستی کے اندھیروں سے نکالنے کے لئے ہمارے نجات دہندہ کو کن اوصاف کا حامل ہونا چاہیئے
  3. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    کیا صرف قانون پر عمل کرنے سے ہم ترقی کر جائیں گے؟؟ قرضوں سے نجات مل جائے گی؟ غربت،بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ ہو جائے گا؟ اقوامِ عالم میں ہمارا رُتبہ بلند ہو جائے گا؟
  4. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری صاحب آج کہاں تھے ؟؟؟اُنہوں نے بلوچستان کی معطل شدہ اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں رکوایا
  5. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آپ dailymotion per ja kar Tahir ul Qadri likh kar search kijye اس خواب کے تین چار ویڈیو مل جائیں گے
  6. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شاہین صہبائی کا کالم بھی لگا دیجیے معلوم ہو جائے گا قادری صاحب کس کے برتے پر حُکم صادر فرما رہے تھے
  7. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    شکریہ غزنوی صاحب مزید جوابات کا انتظار ہے
  8. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    میری آپ سب سے درخواست ہے کہ طوالت سے گریز کرتے ہوئے پانچ سے دس اوصاف تحریر کیجئے۔ موجودہ دور کو تقاضوںکو بھی ملحوظِ خاطر رکھیئے
  9. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    السلام علیکم محفل میں ملکی سیاست پر بحث جاری ہے۔ مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری قوم کی مثال ایک ایسے گروہ کی مانند ہے جو اندھیری راہوں میں بھٹک رہا ہو اور نشانِ منزل گم کر چکا ہو ایسے میں جو شخص امید کا جگنو ہاتھ میں لئے نظر آتا ہے گروہ کے کچھ افراد اسے ہی اپنا نجات دہندہ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ایک...
  10. زرقا مفتی

    Do we need Leader or Politician

    نظامی صاحب پہلے تو آپ لیڈر کی تعریف بیان کیجئے کیونکہ آپکے لیڈر ہماری "تعریف " پر پورے نہیں اُترتے
  11. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    ذرا دیکھئے ہمسایہ ملک کے لوگ آپ کے قادری صاحب کے بارے میں کیا رائے دے رہے ہیں In any other country, if a dual-national cleric had turned up out of the blue, demanded the ouster of a democratically elected government mere months before forthcoming General Elections, given an ultimatum to...
  12. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    یہی تو ساری سیاسی جماعتیں کہہ رہی تھیں کہ حکومت کو سیاسی شہید بنانے کی ضرورت نہیں مگر قادری صاحب کی سمجھ سے بالا تر تھا قادری صاحب نے کیا کارنامہ کیا پہلے بھی یہی کچھ ہونا تھا آپ کے مراسلے سے تو میری بات کی تائید ہو رہی ہے کہ قادری صاحب پی پی پی کا ایجنڈا ہی پورا کریں گے اور ان کا مقصد صرف عمران...
  13. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اس سے تو اچھا تھا انا ہزارے کی طرح بھوک ہڑتال پر بیٹھ جاتے میرا خیال ہے کہ قادری صاحب کو صرف تحریکِ انصاف کا ووٹ بینک توڑنے کے لئے درآمد کیا گیا۔ قادری صاحب نے جال بھی بچھایا دانہ بھی ڈالا پھر بڑے پیار سے پکارتے بھی رہے عمران خان کو نام لے لے کر مگر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں نے قادری...
  14. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    السلام علیکم مارچ سے کس نے کیا کھویا کیا پایا قادری صاحب کو تمام نیوز چینلز پر پانچ دن سوفیصد ایئر ٹائم ملا۔ اتنی مفت مشہوری تو کسی شہید کی بھی نہیں ہوئی تبدیلی کے نام پر وہ جوڑے اور ٹوپیاں بدل بدل کر دکھاتے رہے اُنہوں نے دس اہم لوگوں کو کنٹینر میں بُلا کر دھرنے میں شریک لوگوں پر اپنی دھاک...
  15. زرقا مفتی

    ساجد صاحب کم از کم میرے سوال کا جواب تو دیجئے

    ساجد صاحب کم از کم میرے سوال کا جواب تو دیجئے
  16. زرقا مفتی

    السلام علیکم ساجد صاحب آپ نے میری پوسٹ "قادری صاحب کے انقلابی ساتھی" کا عنوان کیوں بدلا میں نے...

    السلام علیکم ساجد صاحب آپ نے میری پوسٹ "قادری صاحب کے انقلابی ساتھی" کا عنوان کیوں بدلا میں نے تو ادب یا تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا ۔ پھر اس عنوان کو بدلنے کی وجہ میری سمجھ سے بالا تر ہے؟؟
  17. زرقا مفتی

    سیاسی جماعتیں؟

    بہت آسان ہے سالانہ ترقی کی اسٹیٹسکس نکالیں اور ساتھ ہی نشان لگالیں کس پارٹی کی حکومت کون سے عرصے میں تھی پھر موازنہ کر لیجیے اگر تبصرہ چاہتی ہیں تو عمومی تبصرہ اپنی اپنی یاداشت کے حوالے سے کیا جا سکتا ہے
  18. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    مارچ تو عام پاکستانی کا تھا لیکن ایک کینیڈین نے اُن کو خوب بے وقوف بنایا
  19. زرقا مفتی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میں کوئی فتوی ٰ نہیں دینا چاہتی آپ ہی بتائیے قادری صاحب کے بیانات کتنے قابلِ اعتبار ہوتے ہیں
Top