نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میرا خیال ہے کہ باہر سے آنے والے اکثر ریٹرن ٹکٹ خرید کر آتے ہیں خاص طور پر غیر ملکی شہری اس لئے یہ کوئی ایسی بات نہیں
  2. زرقا مفتی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    عاطف صاحب میں قادری صاحب کے معتقدین میں شامل نہیں۔ مگر پھر بھی اس خبر کا ذریعہ جاننا چاہتی ہوں
  3. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    قادری صاحب کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا اس ڈرامے کا سب سے بڑا فائدہ قادری صاحب کو ہوا پانچ دن ہر ٹی وی چینل پر چھائے رہے اعتراف کرتی ہوں کہ میں بھی یہ ڈرامہ دیکھتی رہی عوام نے کیا پایا کچھ نہیں سسٹم اپنی جگہ رہا اسمبلیاں اپنے وقت پر ٹوٹیں گی۔ اسی کرپٹ صدر کی نگرانی میں انتخابات ہونگے۔ یہی...
  4. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    پہلا خواب تو حضرت یوسف علیہ السلام نے ہی دیکھا تھا جس کی تعبیر جانتے ہوئے حضرت یعقوب نے اُنہیں یہ خواب کسی کو سُنانے سے منع فرمایا تھا
  5. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    معاف کیجیے مجھے جُہل کا فتوی لگانے کا شوق نہیں یہ شوق تو محترم غزنوی صاحب کو ہوا۔ اب قادری صاحب کے خواب کا تقابل پیغمبروں کے خوابوں سے نہ کیجیے
  6. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    استغفراللہ یہ بھی خوب رہی میں نے لکھا تھا جو شخص ہمارے محترم پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے جھوٹے خواب گھڑ سکتا ہے آپ بتایئے کیا ہمارے محترم پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانے پینے کی حاجت ہے؟ کیا اُنہیں سفر کے لئے جہاز کے ٹکٹ کی ضرورت ہے؟ کیا اُنہیں قیام کے لئے قادری صاحب کے...
  7. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    Jacobs method The most common technique for counting crowds at protests and rallies is Jacobs's Method, named for its inventor, Herbert Jacobs. Jacobs method involves dividing the area occupied by a crowd into sections, determining an average number of people in each section, and multiplying by...
  8. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    لال مسجد کے محصورین پر ڈنڈے برسانے والوں کے حمایتی تو آپ کے قائد ہی تھے اور لال مسجد پر آپریشن کرانے والے مشرف صاحب آپ کے قائد کے حامی ہیں اب کہہ دیجیے یہ بھی جھوٹ ہے افترا ہے ہماری یاداشت کمزور نہیں ہے چیلنج نہ کیجیے
  9. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    ا ہم تو اُن پر اعتبار نہیں کرتے جو کرتے ہیں وہ وہاں ضرور جائیں
  10. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    دیکھ لیجئے المشہور ڈیوٹی ویڈیو اُس کے بعد کہہ دیجئے گا یہ میں نے یا میرے ساتھیوں نے فوٹو شاپ پر بنایا ہے
  11. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    قادری صاحب سے انسانیت کا واسطہ دے کر درخواست ہے عورتوں اور بچوں کو گھر جانے کی اجازت یا حُکم دیں۔ خود تو فرم کنٹینر میں پسینہ پونچھ رہے ہیں اور معصوم بچے نمونیہ کا شکار ہو رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے وہ کچھ لاشیں چاہتے ہیں تاکہ اُن پر سیاست چمکا سکیں
  12. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    حیرت ہے آپ اپنا تخمینہ تو بتاتے نہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ تعداد سے اب کچھ فرق نہیں پڑتا۔ تعداد سے فرق پڑتا ہے۔ یہ لوگ ہماری نمائندگی نہیں کرتے ہم قادری صاھب کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتے۔ ایک راہنما کو قابلِ اعتبار بننے کے لئے جس کردار کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس کے حامل نہیں۔ جو شخص ہمارے محترم پیغمبر...
  13. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    جی ہم نے بھی ٹی وی پر دیکھا سڑک کی چوڑائی بھی دیکھی ایک قطار میں سروں کی گنتی بھی کی دونوں سڑکوں پر ایک قطار میں 90 لوگ 500 قطاریں و 45000 لوگ کہاں ہیں چالیس لاکھ؟؟ قادری صاحب کو عوام سے رتی بھر ہمدردی نہیں خود تو گرم کنٹینر میں پسینہ پونچھ رہے ہیں اور عوام سرد بارش میں بھیگ رہے ہیں۔ مجھے رات...
  14. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    محفل کے ہی ایک رُکن کی کھینچی ہوئی تصاویر ٹویٹر پر دیکھیئے "لاکھوں" کے اجتماّع نے سلیمانی ٹوپیاں پہن رکھیں ہیں مزید تصاویر بھی اسی لنک پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ قادری صاحب کے جو معتقدین اجتماع میں گئے وہ بھی تصاویر پیش کریں تاکہ ہم جیسوں کی آنکھیں کُھل سکیں...
  15. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    مارچ کے شرکا گھروں کو واپس جانے لگے http://e.jang.com.pk/01-16-2013/Lahore/pic.asp?picname=1542.gif
  16. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    ہم بھی یہی سمجھتے ہیں کہ قادری صاحب ہم پر تھوپے جا رہے ہیں ہماری جان چھوڑ دیں کینیڈا جا کر موسم گرمائيں وہاں بہت سردی ہے
  17. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    جی ہاں منہاج یونیورسٹی کے طالبعلم پڑھے لکھے ہیں !! کونسے لاکھوں دس سے ضرب تو نہ دیں اسلام آباد میں رہنے والوں نے تو ہزاروں بتائے ہیں۔ احتساب کے لئے اداروں کو مظبوط بنانا ہوگا نہ کہ ابتری پیدا کرنی ہوگی۔
  18. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130115_longmarch_visit_islamabad_ka.shtml
  19. زرقا مفتی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مارچ تو اب تک ہزاری ہی ہے لکھوی بھی نہیں چالیس لاکھ تو ۔۔۔۔۔
Top