نتائج تلاش

  1. ماوراء

    پراندہ ،

    میرا تو ابھی تھوڑا لمبا پروگرام ہے۔ تین، چار سال بعد۔ لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یہ اتنا لمبا عرصہ ہے، اس عرصے میں کئی پلانز بن سکتے ہیں۔ لیکن ابھی میں نے کچھ ایسا ہی سوچا ہے۔
  2. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکر ہے امی نے کبھی ای میلز دیکھی ہی نہیں۔:hehe: زکریا شاید ساحلِ سمندر سے واپس آ رہے ہوں۔
  3. ماوراء

    محفل کوئز

    زبردست تعبیر۔۔۔پنجابی کا پورا ایک جملہ لکھا ہوا ہے۔ میں اکثر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں، لیکن اتنی دیر لگا کر بھی مٹا دیتی ہوں کہ کہیں نہ کہیں آ کر رک جاتی ہوں۔
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔۔۔اب کمپیوٹر کی جان چھوڑ دینی چاہیے۔۔
  5. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اور میں بھی جاگ رہی ہوں۔ رات کے سوا دو بج گئے ہیں۔:(
  6. ماوراء

    کہانی مکمل کریں

    بہت خوب چاند بابو۔ مجھے یہ کھیل بہت پسند ہے۔ محفل میں شروع شروع میں بہت کھیلا گیا تھا۔ پھر یہ سلسلہ رک گیا۔ اس کے لیے الگ سے زمرہ بھی موجود ہے۔ "کہانی لکھنے کا کھیل" میں نے اسے یہاں منتقل کر دیا ہے۔
  7. ماوراء

    پراندہ ،

    وعلیکم السلام۔ کیک، بریانی، دہی بھلے، سموسے۔۔۔افف۔۔کتنی عیش کر رہی ہیں۔:( چوڑیاں، پراندے۔۔۔واہ۔۔۔یعنی میرے لیے خالی سلام ۔۔:(:grin:
  8. ماوراء

    پراندہ ،

    دیکھتے ساتھ مجھے لگا شاید آپ سڑک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گئی ہیں۔ :grin: لیکن شکر ہے سڑک نہیں تھی۔
  9. ماوراء

    پراندہ ،

    واہ۔۔۔زبردست۔ آپ تو صحیح پنجابن لگ رہی ہیں۔:grin: بہت اچھا لگ رہا ہے باجو۔۔۔مریم سے پوچھیں میرے لیے کیا لائی ہے؟
  10. ماوراء

    ممبرز کے گروپ

    یہاں کیا واقعی گروپ بازی ہو رہی ہے؟؟:eek: میں تو سمجھی جن جن کے خیالات ملتے ہیں اور وہ دوست بھی ہیں، یعنی دوستی کے گروپس کا نام لکھنا ہے۔:rolleyes:
  11. ماوراء

    گزارشِ احوالِ واقعی

    السلام علیکم جیہ، تمھیں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ہم سب ہی تمھارے بارے میں ایک دوسرے سے پوچھتے رہے، اعجاز انکل نے بھی کہا کہ میل کی ہوئی ہے،لیکن جواب نہیں آیا۔ شگفتہ نے تھریڈ بھی کھولا تھا۔امید ہے کہ اب آتی رہو گی۔
  12. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاں واقعی لمبی بات ہو گئی تھی۔ فون تو اسی وقت بجنا شروع ہو گیا تھا۔ لگتا ہے، سب کی کالز رکی ہوئی تھیں، کہ فون رکھتے ساتھ ہی آنا شروع ہو گئیں۔:grin:
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    تو بتایا نہیں کہ میرے نیا پتہ محفل کا ہے؟:p
  14. ماوراء

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    سب کا شکریہ۔ تعبیر، نامعلوم شخص۔;) امی کو اکثر یہ گانا گنگناتے، سنتے سنا تھا، تو اسی لیے پسند ہے۔
  15. ماوراء

    ممبرز کے گروپ

    اس کو تھوڑا سا میں بدلتی ہوں۔ یہ گروپ کچھ اس طرح بنتا ہے۔ 1- ماوراء، حجاب اور سارہ۔ 2- باجو، شگفتہ اور فرحت۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں اللہ کا شکر ادا کر رہی ہوں کہ بلآخر ویکینڈ آ گیا۔ یہ ہفتہ بہت آہستہ گزرا ہے۔
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    مجھے یہ کہتے ہوئے بعد میں شرم آئی۔۔۔کہ کتنے مزے سے باجو کو کہہ دیا ہے کہ آپ کر لیں۔:mad: تو آج سوچا واپسی پر کارڈ لے لوں۔ لیکن ملا ہی نہیں۔۔ختم ہوئے تھے ان کے پاس۔ اب مجھے شہر جانا ہو گا یا نزدیکی دکان پر کارڈز آنے کا انتظار کرنا ہو گا۔ لیکن اقراء کی وِش کرنے کے لیے میں خود ہی موبائل سے کر لوں...
  18. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    ہممم زبردست۔ کیک پہ کیک کھائے جا رہی ہیں۔ میرا دل بھی کر رہا ہے اب۔:( ہاں بالکل اٹھاروہویں سالگرہ بہت خاص ہوتی ہے۔ بندہ آزاد آزاد محسوس کرتا ہے۔;) میں نے بھی اٹھاروہویں سالگرہ بڑے شوق سے منائی تھی۔ واپس آئیں تو بتائیں، پھر اقراء کو فون پر وِش کرتی ہوں۔:)
  19. ماوراء

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    پہلے دیکھ لیتی تو لکھنا نہ پڑتے۔:(
  20. ماوراء

    پیسہ کمائو---پیسہ دکھائو

    پانی کا بل؟؟:eek: وہ کیوں؟:rolleyes:
Top