نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    اللہ کریم آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور عظمتیں عطا فرمائے (آمین)
  2. سید زبیر

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    عزیزم zeesh ! یہ حقیقت ہے کہ میں عموما ایسی بحث میں نہیں الجھتا میں بحث کر کے دوست کھونا نہیں چاہتا ملالہ معصوم بچی ابھی سے نہ جانے کن کا نادنستہ آلہ کار بن رہی ہے چند سوالات میرے ذہن میں اٹھتے ہیں ۱۔ کیا ملالہ نے کوئی مشنری تعلیم ادارہ کھولا تھا ۲۔ کیا ملالہ ایک ایسی معلمہ تھی جو...
  3. سید زبیر

    چوتھا کہاں گیا؟ (ملایا کی لوک کہانی)

    انیس الرحمن ! بہت خوبصورت شراکت
  4. سید زبیر

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    برادرم تلمیذ صاحب ! بالکل صحیح فرمایا گیند میرے کورٹ میں آگئی اور پوائنٹ بن گیا ۔ مجھے یہ تحریر کسی نے ای میل کی متاثر ہو کر مجھے خواہش ہوئی کہ میں اپنے محفل کے ساتھیوں کو بھی شریک کر لوں۔آج دن بھر اس واقعے کی سند تلاش کرتا رہا مگر سند نہ ملی ۔میں ام نور العين بہن کا شکر گزار ہوں اگرچہ کوئی ایسی...
  5. سید زبیر

    مسکراہٹ

    مسکرا کر ملنے کو صدقہ کہا جاتا ہے اور یہ حقیقت ہے مسکرانے سے کئی جھگڑے ، مصیبتیں ختم ہو جاتی ہیں اللہ سب کوہمیشہ مسکراتا رکھے (آمین)
  6. سید زبیر

    بشیر بدر میرے سینے پر وہ سر رکھے ہوئے سوتا رہا ۔ بشیر بدر

    فاتح ! بہت خوب اک ہوائے بے تکاں سے آخرش مرجھا گیا زندگی بھر جو محبت کے شجر بوتا رہا
  7. سید زبیر

    اے برقِ حسن تیرا ادنیٰ یہ شعبدہ تھا - فقیر اللہ میرٹھی 'شوق'

    بہت خوب تیری تلاش مجھ کو لے آئی میرے دل تک دیر و حرم میں تجھ کو بیکار ڈھونڈتا تھا کیا بات ہے
  8. سید زبیر

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    بہت خوب اب تاب ہی کہاں، کہ سَہے بندِشیں کوئی حاصِل ہو دِل کو دِل سے اجازت رہی سہی بہت عمدہ کلام شریک محفل کیا ہے
  9. سید زبیر

    ایک لمحے کا اشتعال

    یوسف-2 ، مستنصر حسین تارڑ کا انداز بیاں بہت ہی خوبصورت ہے ان ہی ایک کالم شئیر کررہا ہوں جو انہوں نے سانحہ اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے بعد لکھا تھا وہ تینوں عجیب رنگ میں دلہنیں بنیں …. مہندی تو صرف ہاتھوں پر لگائی جاتی ہے…. اور دلہن کی سہیلیاں ہنستی کھلکھلاتی چہکتی یہ مہندی اس کے ہاتھوں پر...
  10. سید زبیر

    تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

    خوش آمدید ابونعیم
  11. سید زبیر

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    عائشہ خٹک ! نہائت عمدہ و اعلیٰ معلومات کی شراکت کا شکریہ
  12. سید زبیر

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    خاکسار ہی نے طبع آزمائی کی ہے
  13. سید زبیر

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    محترم@تلمیذ ، فرحت کیانی ،@مہ جبین قرۃالعین اعوان ساجد محمود احمد غزنوی الف نظامی روحانی بابا ، محب علوی آ پ کی آرا کا منتظر
  14. سید زبیر

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    محترم تلمیذ ، الف نظامی ، باباجی نیرنگ خیال ، شمشاد محمود احمد غزنوی، ، حسان خان روحانی بابا نایاب
  15. سید زبیر

    قائد اعظمؒ کا تصور آئین

    آپ کی نظر التفات کا منتظر تلمیذ ، ساجد نیرنگ خیال شمشاد روحانی بابا قیصرانی حسان خان خلیل الرحمن الف نظامی عاطف بٹ
  16. سید زبیر

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    فواد ! سیدھی سادی بات ہے امریکہ کے دشمنوں اور پاکستان کے دشمنوں میں فرق ہے امریکہ کے دشمن ویت نام ، صومالیہ ، سوڈان ، یمن ، لبیا ،عراق ، افغانستان اور پاکستان سمیت مسلم ممالک ہیں جبکہ پاکستان کے دشمن امریکہ ، امریکی پروردہ پاکستانی اور دیگر ممالک کے تحریک طالبان پاکستان نما عالمی...
  17. سید زبیر

    جوش ولادتِ رسول

    سبحان اللہ ۔ ۔ بہت خوب کاش، میرے امتی قرآں کا دفتر دیکھتے سیرتِ مقداد و سلمان و ابوذر دیکھتے قصۂ حسنین سنتے، ضربِ حیدر دیکھتے کس طرح مرتے نہیں، یہ بات مر کر دیکھتے جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    رضا ہے کلامِ الٰہی میں شمس الضحےٰ تِرے چہرہء نور فِزا کی قسم

    سبحان اللہ یہی عرض ہے خالق ارض و سما وہ رسول ہیں تیرے میں بندہ ترا مجھے ان کے جوار میں دے وہ جگہ کہ ہے خلد کو جس کی صفا کی قسم جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی --- سید شاکر القادری

    بہت اعلیٰ کلام بہ لطف و مہر تو امید دارم منم گرچہ ز سر تا پا گناہی سبحان اللہ
  20. سید زبیر

    منیر نیازی تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں

    واہ کبھی دل میں اُداسی ہو تو اُن میں جا نکلتا ہوں پرانے دوستوں کو چپ سے بیٹھے دیکھ لیتا ہوں کیا بات ہے بہت خوبصورت
Top