نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    باقر زیدی --- جب نظر حُسن رَسا ہوتی ہے

    خوبصورت کلام منہ سے نِکلے نہ کوئی حرفِ طلَب کیسی خودار اَنا ہوتی ہے
  2. سید زبیر

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں - خمار بارہ بنکوی

    واہ ، طارق شاہ ! بہت اعلیٰ انتخاب حد سے بڑھے توعلم بھی ہے جہل دوستو سب کچھ جو جانتے ہیں، وہ کچھ جانتے نہیں
  3. سید زبیر

    شفیق خلش -- عالم جنُون خیز ہے، دمساز بھی نہیں

    عالم جنُون خیز ہے، دمساز بھی نہیں اِک ہم نفس تو کیا ، کوئی آواز بھی نہیں بہت خوب
  4. سید زبیر

    تبسم لگانا دل کسی نامہرباں سے ۔ صوفی تبسّم

    بہت خوب یہ ننگِ عجز ہے اک بار رکھ کر اٹھانا سر کسی کے آستاں سے
  5. سید زبیر

    فیض ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے ۔ فیض

    واہ ۔ کیا بات ہے یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے بہت خوب
  6. سید زبیر

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا - سبط علی صبا

    واہ کیا رزق فقیروں کا فرشتوں میں بٹے گا منصف کوئی اس خاک سے یاں کیوں نہیں اٹھتا بہت خوب
  7. سید زبیر

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    @ٍFawad آ پ نے اپنے مراسلے میں تین نکات اٹھائے ہیں پہلا نکتہ آپ کا ہے کہ "امريکی حکومت کو کيا ضرورت ہے کہ وہ کئ بلين ڈالرز کے علاوہ افرادی قوت اور ديگر وسائل بھی طويل مدت کے ترقياتی منصوبوں کی مد ميں کھپا دے ؟" امریکی حکومت کے پاس واقعی فالتو پیسے نہیں جو خرچ کرے وہ تو خود معاشی بدحالی کا...
  8. سید زبیر

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹ ہڈسن نے ۲۰۰۴ ء میں ایک بھارتی روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے نہایت ہی متائثر کن جملہ کہا ۔انہوں نے کہا ’’ یہ ایک بہترین امر ہے کہ اگر آ پ ایک خاتون ہیں جو باہر اور ۔۔۔۔ مقامات پر کام کرتی ہیں تو سب سے بہتر اور محفوظ مقام آ پ کے لیے آپ کا...
  9. سید زبیر

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھےایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں یا عمر ! یہ ہے وہ شخص۔سیدنا عمر ؓ ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا ہے اس شخص نے؟ یا امیر المؤمنین، اس نے...
  10. سید زبیر

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان ، @محمدشعیب نایاب ، محمدیعقوب آسی کفایت ہاشمی ! آپ سب کا شوق دیکھتے ہوئے اخبار اردو میں مطبوعہ مضمون پیش خد مت ہے
  11. سید زبیر

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    بیٹا ظفری ! بہت خوشی ہوئی آپ نے میرا مراسلہ پڑھا یہ بحث تو اپنی اصلاح کے لیے ہوتی ہے اس سے نئی جہتیں کھلتی ہیں۔ میں شائد اپنی بات وا ضح نہیں کرسکا میرا تو یہی کہنا ہے کہ اول تو ہم سب نے For Sale کے ٹیگ گلے میں ڈالے ہوئے ہیں ' ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ' دوسرے ہم آلہ کار ہیں ڈوریں کہیں اور سے ہل...
  12. سید زبیر

    اقتباسات میں جو اردو لکھتا ہوں میری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے :علامہ اقبال

    علامہ اقبال : میں جو اردو لکھتا ہوں میری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے " میری تہذیب مرکب تہذیب ہے ۔اس کی روح عربی ہے مگر اس کا لبا س ترک و تتار اور خوانسار و اصفہان نے تیار کیا ہے میں جو اردو لکھتا ہوں میری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے اور میں اس کو چھوڑ نہیں سکتا ۔شان جلالت ،رعب اور دبدبہ اس...
  13. سید زبیر

    شیفتہ اُٹھے نہ چھوڑ کے ہم آستانِ بادہ فروش ۔ شیفتہ

    بہت اعلیٰ کلام قدح سے دل ہے مراد اور مے سے عشق غرض میں وہ نہیں کہ نہ سمجھوں زبانِ بادہ فروش
  14. سید زبیر

    قائد اعظمؒ کا تصور آئین

    قائد اعظمؒ کا تصور آئین بیسویں صدی میں عالمی سیاست کے فلک پر نامور رہنماؤں کی ایک کہکشاں جگمگارہی تھی اتاترک،چرچل،مہاتما گاندھی،گوربچوف،نیلسن مینڈیلا ،جمال عبدالناصر،روزویلٹ،ماؤزے تنگ نامی گرامی رہنما تھے۔مگر ان سب میں ہمارے قائد اعظمؒ ہی نمایاں نظر آتے ہیں۔سٹینلے ولپرٹ ’ جناح ان پاکستان‘ میں...
  15. سید زبیر

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    بہت خوب الشفاء ، اشفاق احمد کتنی سادگی سے مطلب سمجھاتے تھے ۔درویش اور صاحب بینا ڈھونڈ اسے نہ مسجدوں میں نہ کلیساوں میں وہ خدا ہے کسی ٹوٹے ہوئے دل میں ہوگا اسی طرح حضرت علامہ اقبال فرماتے ہیں نہ بچا بچا کر تو رکھ اسے ،ترا آئینہ ہے وہ آئینہ جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں یہ بے کسی...
  16. سید زبیر

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    یار یہ میرا جملہ آپ نے اٹھا لیا
  17. سید زبیر

    اقتباسات ہم کمزور لوگ ہیں

    محمود احمد غزنوی صاحب بہت خوبصورت بات کی ۔ایک دفعہ سچل سر مست سے کسی نے پوچھا کہ اللہ کیا کر رہا ہے ۔تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سچل سچل کررہا ہے سننے والا نہ سمجھ سکا تو انہوں نے یہی آپ والا حوالہ دیا بے شک رب کا وعدہ سچا ہے
  18. سید زبیر

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اس سے تو یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اسلامی نہیں بلکہ نیٹو کی بی ٹیم ہے جس میں پاکستانیوں سمیت دنیا بھرکے اسلام دشمن کرائے کے ایجنٹ ہیں اورگائد لائن ایساف ، نیٹو یا پھر امریکی دیتے ہیں ۔ تحریک طالبان پاکستان ان کا ہراول دستہ جو بے چینی ، دہشت گردی ،مایوسی جیسے حالات پیدا کرتی ہے...
  19. سید زبیر

    سقوط ڈھاکہ

    تلخ حقائق ہیں جس نے ہمارے محبوب رہنماوں کےے چہروں سے نقاب اٹھادئیے ابھی تو ان کے مشیروں اور محرمین کے نقاب نہیں اٹھے
  20. سید زبیر

    سقوط ڈھاکہ

    جب تک ہم قوت عمل سے محروم رہیں گے ہمارا یہی حال رہے گا خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خود جسے خیال آپ اپنی حالت بدلنے
Top