نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آپ نے اس مہارت کے ساتھ اس پکوان (تلوان) کو تلا ہے ، اس کے انعام میں آپ کو ملتا ہے، ایک عدد "آنڈے والا برگر".
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اس کی ایک ملتی جلتی شکل یہ بھی ہوسکتی ہے تمام اجزاء سے آملیٹ بناکر اسے ڈبل روٹی کے دو سلائسز کے بیچ رکھ دیں۔ عمدہ انڈا آملیٹ سینڈوچ تیار ہے۔ ڈھین ڈھ ڈھین!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجے کہ سارے عاشق شاعر نہیں ہوتے لیکن سارے شعراء عاشق ہوتے ہیں۔ اب جو عشاق شاعر ہوتے ہیں ان کے جذبات شاعرانہ جذبات ہوتے ہیں البتہ جو عاشق شاعر نہیں ہوتے ان کے بارے میں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہم ایک شاعر ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    عدنان بھائی آپ کہہ سکتے ہیں کیوں کہ آپ شاعر نہیں۔ آپ شاعروں کے جذبات کیونکر جان سکتے ہیں۔ دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    حضرت! آپ نے خود کہا کہ اس سوفٹویئر کا استعمال آپ کے علم میں نہیں لیکن آپ نے اسے ڈاؤن لوڈ کرلیا۔ اس بات پر چوکا تو لگنا ہی تھا! ادھر ہم نے جناب غالب کی روح کو تڑپادیا اور ان کے مندرجہ ذیل شعر میں تصرف کرلیا۔ بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل اور آپ فرمائیں گے کیا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    زبردست خیال۔ کل ناشتے میں یہ تجربہ کریں گے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک سوفٹویئر کو آپ استعمال کر پائیں گے کیا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    نمکین ٹوسٹ کچھ بھی ذائقہ رکھتے ہوں، ان کا تذکرہ مونث کے طور پر شاید نہیں کرسکتے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    درست فرماتے ہیں۔ اب آپ کے اسی پیراگراف کو لے کر نثری نظم ( فاتح بھائی کے فارمولے کے مطابق) کچھ یوں بن سکتی ہے؛ اب اسی پیراگراف کو آزاد نظم میں کچھ یوں کہہ سکتے ہیں
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    کیا مظلوم شوہروں کا یہ قصور ناقابلِ معافی ہے کہ وہ سارا وقت گھر پر گزارنے پر مجبور ہیں، اور ان پر بیویاں تشدد کریں؟ نوٹ: جاہل گھرانوں میں شوہر بیوی پر تشدد کرتے ہیں جبکہ پڑھے لکھے گھرانوں میں بیویاں شوہروں پر تشدد کرتی ہیں!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج تین پراٹھے بنائے، تینوں سخت ناہنجار نکلے۔ بس اکڑ گئے۔ ہم نے بھی ان تینوں سے نگاہ پھیر لی اور بیگم کا بنایا ہوا لذیذ پراٹھا کھایا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    درست فرمایا آپ نے۔ ہمیں بھی اردو نثر سخت ناپسند ہے، خاص طور پر میر و غالب کی غزلیں! اردو نثر میں مومن کی غزلیں پھر بھی کچھ غنیمت ہیں لیکن میر و غالب کی غزلوں کی نثر تو واہیات ہے!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی آزادی لازم

    عمران نیازی نے تو نظام سقہ کی یاد دلادی۔ جب انہیں سیلیکٹ کرکے وزیراعظم کہلوایا جاسکتا ہے تو پاکستان میں کوئی بھی وزیراعظم بن سکتا ہے، یہاں تک کہ ہم بھی!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی آزادی لازم

    اجی سرِ فہرست ہیں!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    آزاد نظم اور نثری نظم دو بالکل مختلف اصناف سخن ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی آزادی لازم

    جب آپ کی پارٹی اپوزیشن میں تھی اور میڈیا کے سہارے جیتی تھی تب آپ نے یہ مشورہ نہیں دیا تھا! جناب! تحریر اور تقریر کی آزادی کو تسلیم کریں اور فاشسٹ اندازِ فکر سے گریز کریں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی آزادی لازم

    اسے عوامی ردعمل کہیں گے یا یوتھیوں کی غنڈہ گردی؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی آزادی لازم

    درست فرماتے ہیں۔ پہلے ان کے سوالات کے ذریعے ذلیل ہوتا ہے پھر انہیں اپنی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم سے ذلیل کرواتا ہے۔
Top