ایک دوسرے دھاگے میں اسی لفظ کے متعلق عاطف بھائی سے گفتگو ہورہی ہے ۔ یہاں اس دھاگے میں اٹھائے گئے کچھ سوالات کا جواب شاید میرے دری ذیل اس مراسلے میں مل جائے ۔
انگریزی لفظquarantine بذاتِ خود اطالوی لفظ quarantina سے ماخوذ ہے ۔ بہت عرصہ پہلے یہ لفظ کئی کتابوں اور رسالوں کے مضامین میں متعدد...