نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    غزل باری! :-) :-) :-) بہت خوب فرقان بھائی!

    غزل باری! :-) :-) :-) بہت خوب فرقان بھائی!
  2. ظہیراحمدظہیر

    ہا ہا ہا ہا! کیا مزیدار گفتگو ہوئی ہے ۔ میں نے مِس کردیا۔ زندہ رہیں سب دوست! شاد و آباد رہیں!

    ہا ہا ہا ہا! کیا مزیدار گفتگو ہوئی ہے ۔ میں نے مِس کردیا۔ زندہ رہیں سب دوست! شاد و آباد رہیں!
  3. ظہیراحمدظہیر

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت ممنون ہوں ، نور وجدان بیٹا ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    قصّہ گو

    بہت خوب! اچھی نظم ہے ! اختتامی سطور خوب ہیں ۔ ایک چھوٹی سی بات بطور تبصرہ یہ کہوں گا کہ نظم کی پہلی ہی سطر میں "الوہی" کے استعمال نے بقیہ نظم کے لئے جو سمت اور زاویہ مقرر کیا تھا وہ آخر تک آتے آتے شاید برقرار نہیں رہا ۔ اتنا وزنی اور مطلق لفظ پہلی ہی سطر میں شاید استعمال نہ کرتیں تو بہتر تھا کہ...
  5. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت شکریہ عرفان! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ، اپنی امان میں رکھے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    آداب! نوازش ! ذرہ نوازی ہے عاطف بھائی ۔ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔ قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں ، ان محبتوں کا مقروض ہوں ۔ اللہ آپ کو فضلِ کثیر اور خیر جمیل عطا فرمائے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت شکریہ احمد محمد بھائی! اس پذیرائی اور عزت افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ بھائی ، میں بوجوہ اپنی شاعری کاغذ پر پرنٹ کرنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن ای بک شائع کرنے کا ارادہ تو ہے ۔ بہت سارے دوستوں سے کئی دفعہ بس ابھی ، بس ابھی کے وعدےکرچکا ہوں ۔ لیکن تاخیر ہوتی چلی...
  8. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    واہ! تمام محفلین نے بہت ہی اچھی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ماشاء اللہ اردو محفل میں ایک سے ایک باہنر موجود ہے۔ اللہ کرے زورِ فلم اور زیادہ! تصاویر دیکھ کر اچھا لگا۔ ایک دلچسپ بات یہ دیکھی کہ اگرچہ فوٹو گرافی کا موضوع پیڑ اور پودے ہیں لیکن بعض تصاویر میں نباتات سے زیادہ جمادات کا عنصر غالب ہے ۔ ایک...
  9. ظہیراحمدظہیر

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    :):):) کیا بات ہے خلیل بھائی! بہت خوب! کہیں پہ نگاہیں ، کہیں ۔۔۔۔۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    بہت بہت شکریہ ! بہت نوازش! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  11. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ بھائی ، بڑی نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    نوازش! محبت ہے آپ کی ۔ بہت شکریہ فرحان بھائی ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! آپ کو اشعار پسند آئے ۔ آپ نے ٹھیک سمجھا ۔ افسانۂ زیست اور افسانۂ ہستی ہم معنی ہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    نوازش! بہت شکریہ ۔ ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!
  15. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت شکریہ فرحان بھائی ! نوازش! آج کل آپ کم نظر آتے ہیں ۔ امید ہے سب بخیر و عافیت ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے، ہر مصیبت و پریشانی سے دور رکھے۔ آمین ۔ چکر لگاتے رہئے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہا ہا ہاہا!!! مزیدار لڑی ہے! یہاں تو زبردست الیکشن ہورہے ہیں ! :):):)۔ میری تجویز یہ ہے کہ امیدواروں کو ایک ایک انتخابی نشان بھی الاٹ کیا جائے تاکہ ووٹرز کی دلچسپی میں اضافہ ہو اور امیدواروں کو( اپنا نام لئے بغیر) اپنی اپنی انتخابی مہم چلانے میں آسانی ہو ۔ :D
  17. ظہیراحمدظہیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فقیرانہ آئے صدا کرچلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے (میر)
  18. ظہیراحمدظہیر

    مجاز سارا عالم گوش بر آواز ہے

    واہ! اچھا انتخاب ہے! ساری محفل جس پہ جھوم اٹھی مجاز وہ تو آوازِ شکستِ ساز ہے واہ! کیا بات ہے!
  19. ظہیراحمدظہیر

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت نوازش ! بہت شکریہ راحل بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے! کسی کے نام کا دیا جلانا یا کسی کے نام کی شمع جلانا کوئی محاورہ نہیں ہے ۔ "کسی کے نام کی" یا "کسی کے نام پر" کوئی چیزکرنا (کوئی کام کرنا وغیرہ ) کوئی محاورہ نہیں بلکہ یہ اردو زبان کا ایک عام اسلوب ہے اور تحریر و تقریر میں عام...
Top