وارث اور ابو ہاشم صاحبان نے کچھ تفصیلات اوپر لکھ دی ہیں ۔ انہی بنیادی باتوں کو میں اختصار کے ساتھ بیان کردیتا ہوں۔ امید یہ کرتا ہوں کہ اس سادہ انداز کی بدولت بچوں کو پڑھانے اور سمجھانے میں آسانی رہے گی۔ ہجے کے اعتبار سے:
کسی لفظ میں موجود کوئی بھی حرف یا تو متحرک ہوگا یا ساکن ۔
متحرک حرف...