فونٹ تو ٹھیک ہے شائد کیسا کردوں فونٹ آپ بتا دیں۔اور یہ 15 دن کا شیڈول ہے ۔میں گریپ فروٹ پر دوسرا مضمون لکھ رہی ہوں وہ پڑھئیے گا۔ویسے گریپ فروٹ کا جوس دن میں تین بار لینے سے ایل-ڈی-ایل کولیسٹرول کم ہوتی ہے۔کھانا کچھ بھی کھائیں مطلب یہ کہ میں نے جو ڈائٹ لکھی وہ ضروری نہیں،کھانا کچھ بھی ہو مگر مرغن...