[align=right:41d9af50eb]دنیا میں اربوں انسان ہیں لیکن ہر چہرہ دوسرے سے مختلف ہے۔چہرے کے خدوخال بھی مختلف خصوصیات کی عکاسی کرتے ہیں۔چہرہ پڑھنے کا فن زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے۔اس کا آغاز چین سے ہوا۔
عام طور پر چہرے کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے-پہلا حصہ ،پیشانی،دوسرا حصہ، آنکھ اور ناک کے...
قطرہ قطرہ دل میں آنسو گرتے ہیں
اک آنسو اُس شخص کا،جو بےگانہ ہے
اک آنسو اُس نام کا جو ہم لے نہ سکے
اک آنسو اُس دعا کا جو پوری نہ ہوئی
ایک فضول سی بات کہ جو بے سود کہی
آنسو میرا خواب میں جس سے گھبراؤں
آنسو میری مُراد جسے میں بہلاؤں
اک آنسو اُس چہرے کا جو یاد رہے
آنکھوں کے رستے جو دل میں...
بڑی مطمئن میری زندگی تیرے بعد بھی
وہی شوخیاں وہی تازگی تیرے بعد بھی
وہی جاگنا رات کو دیر تک میری دلنشیں
وہی شغلِ جاں وہی دل لگی تیرے بعد بھی
وہی خوشبوؤں کو بکھیر دینا فضاؤں میں
وہی موسموں کو تلاشنا میرے اجنبی تیرے بعد بھی
وہی نوچنا پھول پتّیاں میرے ماہ رو
وہی ڈھلتی شام کی دلکشی تیرے بعد...
میری محبت کے دونوں عالم تمام روشن تمام محکم
میں یاد کرنا بھی جانتا ہوں میں یاد آنا بھی جانتا ہوں
نظر نظر میں ہے کامرانی قدم قدم پہ ہے کامیابی
مگر کوئی مسکرا کے دیکھے تو ہار جانا بھی جانتا ہوں۔
نہیں نگاہوں میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسّر تو آرزو ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی۔۔
ساون