نتائج تلاش

  1. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تم آگئے ہو تو کیوں انتظارِ شام کریں کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پر کیا زندگی حرام کریں۔
  2. حجاب

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    قیصرانی محسوس تو سب ہی کرتے ہوں گے کہ کون غائب ہے،میں تو ضرور چیک کرتی ہوں کون حاضر ہے کون غیر حاضر،مگر رابطہ کیسے ہو کہ پوچھا جائے ایسا کریں ایک نیا دھاگہ شروع کریں مس یو کا تاکہ اگر کوئی محفل سے غائب ہوا تو اُس دھاگے پر لکھا جاسکے ۔ ویسے تیلے شاہ نے ٹھیک کہا ہے نیٹ کے دوست کبھی اصلی دوست جیسے...
  3. حجاب

    عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

    شکریہ میں دو یا تین دن میں عفت مکمل کردوں گی۔
  4. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    موسمِ گُل میں آخری پیغام جب یہ سوچو کہ بھر چُکا ہے دل میری چاہت میری رفاقت سے خود کو وقفِ عذاب مت کرنا لمبا چوڑا خطاب مت کرنا ایک سوکھا ہوا گلاب کا پھول بس لفافے میں بھیج دینا تم میری تشنہ محبتوں کے نام موسمِ گُل کا آخری پیغام
  5. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے وہ مجھے دیکھ کے پہچان لیا کرتے
  6. حجاب

    گانوں کا کھیل

    سلامِ محبت بڑا خوبصورت بڑا دلربا ہے اب۔۔۔۔۔۔۔۔ و
  7. حجاب

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    آپ شادی سے پہلے شادی کے بعد کی تصویر لگاتے تو کوئی بات بھی تھی :P لو جناب مجھے کیا پتہ پہلے کتنے بال تھے اور اب کتنے تو گِن کے ٹائم کون ضائع کرے :P میں نے ناک کے اندر کے بارے میں مضمون تو لکھا ہی نہیں توبہ گندی ناک کی گندی باتیں آپ نے کی ہیں :shock: کہاں بھویں اور کہاں کیوپڈ کا تیر پہلی...
  8. حجاب

    سوہن حلوہ

    تم میٹھا شوق سے کھاتی ہو ناں ماوراء ،بناؤ تو بتانا کیسا بنا۔
  9. حجاب

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    کاش میں اس سوال کا جواب یہاں لکھ سکتی جو آپ نے لکھا کے لڑکیاں شہد کی مکھی کی طرح جمع ہوجاتی ہیں۔ :drama: کرتی ہوں گی لڑکیاں اب جائیں تو چشمہ اُتار کے نوٹ کیجیئے گا :P
  10. حجاب

    رَس ملائی اسپیشل

    بہت خوب شگفتہ :P
  11. حجاب

    گانوں کا کھیل

    بھیگا بھیگا ہے سماں ایسے میں ہے تو کہاں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س
  12. حجاب

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    اب کیا ہوگا :P وہ پری کہاں سے لائی جائے جو کہے یہ تصویر دیکھ کر :newbie:
  13. حجاب

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :P :lol:
  14. حجاب

    سوہن حلوہ

    ٹاٹری حلوے کو خراب نہیں ہونے دیتی کچھ عرصہ رکھ سکتے ہیں آپ حلوہ ،مزے مزے سے کھانے کے لئے :) گندم سے راجھستانی میٹھا بہت مزے کا بنتا ہے لکھوں گی ترکیب کبھی آزمائیے گا۔
  15. حجاب

    عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

    میں نے ایک بار محب سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا کہ جو صاحب لکھ رہے ہیں وہی مکمل کریں گے ،اس لئے پوچھا میں نے کہ شائد محب نے لکھوایا ہے کسی سے تو محب کو اعتراض نہ ہو۔
  16. حجاب

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی :shock: بکھرے بال۔۔۔۔۔۔ :P میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے :P ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی :P بھویں بھی زکوٹا...
  17. حجاب

    سوہن حلوہ

    [align=right:f0303a9560]اجزاء۔ گندم 500 گرام دلیے سے باریک کوٹا ہوا چینی دو کلو بادام 125 گرام اخروٹ کی گری 125 گرام پانی دو کلو جائفل پسی ہوئی ایک عدد چھوٹی الائیچی پسی ہوئی دس عدد ٹاٹری 4 گرام جاوتری پسی ہوئی چوتھائی چائے کا چمچ زردے کا رنگ چوتھائی چائے کا چمچ گھی 500 گرام ترکیب۔...
  18. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس دل کے چند اثاثوں میں اِک موسم ہے برساتوں کا۔۔۔۔۔۔۔ اِک صحرا ہجر کی راتوں کا اِک جنگل وصل کے خوابوں کا اُس چودھویں رات کے سائے میں جب آخری بار ملے تھے ہم یہ دل پاگل کب بھولتا ہے وہ باغ سفید گلابوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. حجاب

    عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

    اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو " عفت “ افسانہ میں مکمل کردوں ؟
  20. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہی انداز ہے میرا سمندر فتح کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کاغذ کی کشتی میں کئی جگنو بھی ہوتے ہیں
Top