نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    ای سیکٹر سرِ فہرست ہے۔ اور بہت روح پرور مناظر سے مالامال جگہ ہے
  2. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ بیانی ترک فرمائیں اور یہ لیں چلغوزے انجوائے کیجیے
  3. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام سی بات بھی کی جی سکتی ہے یا خاص خاص ہی چلیں گی۔
  4. ابن رضا

    سال بدلے گا ۔ عابی مکھنوی

    شاندار کلام۔ جزاک اللہ
  5. ابن رضا

    اقبال اور فرشتے

    ماشااللہ بہت خوب۔ خوش رہیں۔
  6. ابن رضا

    وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جائے گا ۔۔۔مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا

    وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جائے گا ۔۔۔مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
  7. ابن رضا

    یعقوب آسی صاحب کی توجہ کے لئے ۔۔۔

    کسی کا نا م بھی ٹیگ کرنے کے لیے ان کا پروفائل نیم دیکھیں اور اس طرح لکھ دیں@ محمد یعقوب آسی۔ یاد رہے کہ @سے پہلے اور نام کے آخر میں ایک خالی سپیس ضرور دیں اور صحیح سے ٹیگ کیا نام اس طرح نظر آئے گا محمد یعقوب آسی
  8. ابن رضا

    غزل

    :whew::)نہیں اب ایسی بھی بات نہیں محترم بھائی جان۔ دراصل آپ کی غلطی نہیں یہ مکرر حوصلہ افزائی کی کارستانی ہے۔ مطلب یہ کہ "خوش رہیں " تک کا کلام تو تذکیرو تانیث کی حاجت سے ماورا و مستشنیٰ تھا مگر جیسے ہی آپ "خوش رہیں " سے آگے بڑھ کر مکرر حوصلہ افزائی فرمانے لگے تو معاملہ تھوڑا پیچیدگی اختیار...
  9. ابن رضا

    غزل

    باقی تو ساری باتوں پر اتفاق کے علاوہ کلام ممکن نہیں طارق بھائی ، مگر یہ کہ لکھتی رہیں کو اگر لکھتے رہیں کر دیں تو ہی عافیت گردانی جائے گی ورنہ بشارت گیلانی صاحب آپ کی اچھی خبر بھی لے سکتے ہیں کہ ماشااللہ اب تلک تو انہوں نے ایک دنیا دیکھ رکھی ہوگی۔:thinking::heehee::idontknow:
  10. ابن رضا

    پرانی غزل

    بہت عمدہ مہدی بھائی کیا غزل پیش فرمائی ہے۔ خوش رہیں مقطع میں اظہار ابھی تشنہ سا محسوس ہوتا ہے، بلخصوص مصرع َِ ثانی ، آپ سے مزید بہتر کی امید ہے۔۔
  11. ابن رضا

    نیا افسانہ اپنا گھر مصنف بقلم خود

    ارے بھائی میں کوئی مصنف یا ادیب نہیں۔نہ ہی آپ کو یہ ہدایت کی ہے کہ آپ میری طرح لکھیں کہ میں اچھا لکھاری ہوں اور آپ نہیں۔ اساتذہ اکرام بتاتے ہیں کہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی مثبت انداز میں کرتے رہنا چاہیے۔ آپ کی تحریر میں محاوروں کے بے جا استعمال اور اسقام ِاملا کی بابت کچھ دوستوں نےاوپر تنقید...
  12. ابن رضا

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    جب کہ میرے طوطے نے جو قرعہ نکالا ہے اس سے مجھے یہ اشارہ سمجھ آیا ہے کہ LOVE پیار کرو اپنے EXPERIENCE تجربات و مشاہدات سے اور اپنی علمی و ذہنی سطح INTELLIGENCE کو بلند کر لو
  13. ابن رضا

    حرامخور

    نفیس اندازِ بیاں۔ ہمیشہ شاد رہیں
  14. ابن رضا

    غزل

    ماشااللہ بہت عمدہ۔ شاد رہیں
  15. ابن رضا

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    اسامہ بھائی یہاں قافیہ کی پابندی ضروری نہیں۔ کہ یہ معریٰ ہے اچھی کوشش ہے ذیشان بھائی:)۔ مگر کہیں کہیں روانی میں خلل محسوس ہورہا ہے اور مزید یہ تم کے ساتھ تیری بھی مستعمل نہیں۔ تم کے ساتھ تمھاری
  16. ابن رضا

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    ہاں اگر اساتذہ اکرام نکتہ آرائی فرمائیں تو باعث افتخار ہوگا۔ اور تخیل کا سفر آگے بڑھے گا۔
  17. ابن رضا

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    LOVE EXPERIENCE INTELLIGENCE
  18. ابن رضا

    التماس دعاء

    ارے بھائی لوگو بیماری بدن کی زکوٰۃ ہوتی ہے ساتھ ساتھ تھوڑی ادا ہوتی رہے تو اچھا ہے ایک دم وبال نہیں پڑتا سر پر۔ اس لڑی کو پڑھ کر تو ہوسکتا ہے کہ موصوفہ واقعی بیمار ہو جائے ۔:p اچھی اچھی امید رکھنی چاہیے سب کے لیے۔ موصوفہ کو زکام تھا آخری اطلاعات تک اور گلا خراب تھا۔ چلیں جی ہماری دعا بھی شامل...
  19. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جائیں جی ہم نہیں کھیلتے
Top