نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    البرٹا کے بارے میرا خیال تھا کہ وہ شاید کینیڈا کا "پیندو" صوبہ ہوگا کہ کیلگری اور ایڈمنٹن کی حد تک بڑے شہر ہیں
  2. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جو کام حفیظ کر چکا ہے، وہ آفریدی سے لازمی لینا ہے؟
  3. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    یورپ میں بھی باقاعدہ میٹر ہوتا ہے ڈرائیورز کا۔ شاید اس لیے کہ وہ بہت بھاری گاڑی لے کر چلتے ہیں اور کئی برس تک ہر ہفتے پانچ روز ان کی ڈیوٹی ہی یہی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ڈیزل گاڑیاں ہوتی ہیں
  4. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جی میں وہی کہہ رہا ہوں کہ نوے اوور کی آخری گیند تھی
  5. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اظہر علی نے جیسے سمیع کو رن آؤٹ کرایا اور پھر خود آج کی آخری بال پر آؤٹ ہوا، اس سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے واضح رہے کہ اظہر علی جس گیند پر آؤٹ ہوا، اس سے پہلے کمنٹیٹر بھی کہہ رہے تھے کہ یہ آج کی آخری گیند ہے
  6. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ابھی ون پلس فون کیا تو وہ بتا رہے تھے کہ ڈی ایچ ایل سے شکایت کر کے اس کا نمبر لے لوں اور پھر انہیں بتاؤں۔ ڈی ایچ ایل سے شکایت کر کے نمبر لیا اور ون پلس کو بھیج دیا۔ کہہ رہی تھی کہ امید ہے کہ 24-48 گھنٹے تک یا تو پیکیج آ جائے گا یا پھر ری فنڈ کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔ 14 روز کی ریٹرن پالیسی کا...
  7. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ڈیڑھ ملین کا ایک بکتا رہا تھا
  8. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ابھی تک تو کوئی علم نہیں۔ ویسے ابھی ون پلس کو فون کرنے لگا ہوں کہ ان کی 14 روز کی ریٹرن پالیسی کنفرم کر لوں کہ اگر فون ہی مجھے چار ہفتے بعد ملتا ہے تو اس کا کیا طریقہ ہوگا
  9. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شاید آپ عبدالسلام راکٹی کی جگہ عبدالقدیر راکٹی کہنا چاہ رہے تھے؟
  10. قیصرانی

    ون پلس تھری

    میرا خیال ہے کہ دو یا تین دن میں مل جائے گا، اگر ایکسپریس شپنگ نہیں تھی تو
  11. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ کیسے پولش افسران کے کارنامے اس راکٹی نے اپنے نام سے منسوب کر رکھے ہیں
  12. قیصرانی

    سوفٹ کی کیبورڈ ایپ سنک ایرر

    میرے پاس فی الوقت تو سام سنگ نوٹ موجود ہے اور ون پلس تھری کی تیاری کے سلسلے میں سوئفٹ کی بورڈ انسٹال تو کیا ہے مگر اسے چند مرتبہ ہی استعمال کیا ہے۔ کی بورڈز کی سنکرونائزیشن ڈس ایبل رکھنا ہی بہتر ہے
  13. قیصرانی

    پولی گلاٹ polyglot کو اردو میں کیا کہتے ہیں

    ہفت زبان کا محاورتاً استعمال ہوتا ہے
  14. قیصرانی

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    پہلے میں نے وہی لکھا تھا، مگر پھر غور کیا تو احساس ہوا کہ شاید جمعیت والے کسی استاد کے خلاف اس حد تک نہ جاتے ہوں کہ ان کی تربیت میں مذہبی پہلو بھی شامل ہوتا ہے
  15. قیصرانی

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    ان کا تعلق جس مشہور طلبہ تنظیم کا نام آپ نے شاید کسی خاص وجہ سے سنسر کیا ہے یا آپ کو بتایا نہیں گیا تھا؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہاں اشارہ شاید ایم ایس ایف کی طرف تھا
  16. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہیٹ سیکنگ سٹنگر میزائل کہ جن کی کامیابی کی شرح کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ 50 فیصد سے زائد ہے، جنگ کے آغاز سے بہت بعد میں آن کر ملے تھے اور وہ بھی انتہائی خفیہ رکھنے کے وعدے پر دیے گئے تھے۔ یہ وہ مرحلہ تھا جب سوویت یونین کے ہیلی کاپٹروں اور جنگی جہازوں کی وجہ سے ہونے والا نقصان اس جنگ میں فیصلہ کن...
  17. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سٹنگر میزائل جنگ کے آغاز کے بہت بعد میں آن کر ملے تھے اور وہ بھی انتہائی خفیہ رکھنے کے وعدے پر دیے گئے تھے۔ یہ وہ مرحلہ تھا جب سوویت یونین کے ہیلی کاپٹروں اور جنگی جہازوں کی وجہ سے ہونے والا نقصان اس جنگ میں فیصلہ کن ثابت ہونے لگا تھا۔ آپ چاہیں تو اس دور کے آئی ایس آئی کے افغان جنگ کے ڈیسک...
  18. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرے خیال میں افغان جہاد کے دوران سوویت یونین کے خلاف تین اتحادی تھے، امریکہ، جسے ویت نام کا بدلہ اتارنے کا خیال پاکستانیوں نے دیا (چارلی ولسن وارز اچھی کتاب ہے اس بارے)، سعودی عرب، جو ہمیشہ امریکہ کا اتحادی ہونے کا ثبوت دینے کی خاطر پیسے دینے پر تیار ہوا اور اس ڈیل میں اپنے ہاں کے شدت پسند...
  19. قیصرانی

    چوہدری

    شکریہ
Top