نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک آئی فون

    جی، اب واضح ہوا ہے۔ مگر ای ای والوں کے پاس اتنے نکمے کارندے، یہ بات حیرت کا سبب بنی
  2. قیصرانی

    ورڈ پریس ویب سائٹ پر لائٹ باکس کام نہیں کر رہا

    عموماً اس طرح کی جگہوں پر جب آپ تصاویر ڈالتے ہیں تو وہاں آپشن ہوتا ہے کہ نئی ونڈو میں کھلے، پاپ اپ ونڈو ہو یا کیسے۔ اس طرح کا کچھ دیکھیں
  3. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    جی، میں نے کوشش کی تھی مگر میپس بہت ہیوی ہو گئے تھے۔ یہ میپس مغربی اور وسطی یورپ کے تھے آن لائن استعمال کا یہ فائدہ ہے کہ آپ اپنے ہوٹل سے نکلتے ہوئے وائی فائی سے میپس سرچ کر کے نیویگیشن آن کر لیں تو نیٹ آف ہونے سے اکثر کوئی فرق نہیں پڑتا اور سارا دن چلا سکتے ہیں۔ مگر ری روٹ سے بچنا پڑتا ہے کہ ری...
  4. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اگر یہ بات پہلے سے طے ہو چکی ہے تو اور بات ہے، ورنہ پاکستان سے ایسی امید رکھنا عبث ہے
  5. قیصرانی

    ایک آئی فون

    میرا ارادہ تھا کہ جا کر تھری ڈی ٹچ کا دیکھوں گا کہ وہ کیا چیز ہے۔ ایک ورکر نے بتایا کہ ہوم بٹن کو دبانے کے طریقے کو تھری ڈی ٹچ کہتے ہیں۔ دوسرے نے بتایا کہ سکرین بنے ہوئے اس بٹن کو دباؤ تو یہ کھل کر سامنے آ جائے گا، یہ ہے تھری ڈی ٹچ۔ میں نے پوچھا کہ یہ تو تم نے فولڈر کھولا ہے، تو وہ کہتا ہے بس...
  6. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ شاید وکٹ کیپر کو کامران اکمل سمجھ رہے ہیں
  7. قیصرانی

    ایک آئی فون

    بلیک بیری بیچاری کل ای ای کے سٹور پر گیا تو وہاں سے پتہ چلا کہ آئی فون سیون میں بہت سارے بگز دریافت ہوئے ہیں (شاید اسی وجہ سے ایپل، مائیکروسافٹ اور گوگل وغیرہ کا معاہدہ ہے کہ ایک دوسرے کے ملازمین کو جاب نہیں دینی) اور اس کی ریلیز اگلے سال تک ملتوی ہو گئی ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ کیونکہ اس سٹور پر تین...
  8. قیصرانی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    یا حیرت، کل ہی ایک دھاگے پر پینے پلانے کی بات دیکھی اور یہاں اسلامی لیکچر؟
  9. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    شاعری اور شاپری دھاگوں سے ہٹ کر آپ کی آمد بھی مشکوک لگ رہی ہے
  10. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جی، یہ کمنٹ یاد رکھ لیا گیا
  11. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    فرانس میں میرا تجربہ شہروں میں صرف پیرس میں گزارے گئے چند دن تک محدود ہے کہ مارچ والا ٹرپ میں نے محض ٹرانزٹ کے دوران گزارا تھا۔ وہاں کسی سے راستہ پوچھنا ہوتا تھا تو عموماً سوال کا جواب بزرگ افراد سے ملتا تھا، نوجوان محض فرانسیسی میں معذرت کرتے ہوئے نکل جاتے۔ ہاں ایک نوجوان عرب دکھائی دینے والے...
  12. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    یہ تو ہے۔ اچھا ہوا کہ بچت ہو گئی ورنہ کچھ دیر بعد ترکی کی ایئرسپیس کو ہر قسم کی ہوائی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا
  13. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    یہاں ایک لطیفہ یاد آیا ہے۔ فن لینڈ میں ویجیٹیرین سے کیا مراد ہے، کچھ یوں مکالمہ دیکھیے: گاہک: ہیلو، ویجیٹیرین فوڈ دستیاب ہے؟ ورکر: جی۔ فش یا چکن؟ گاہک: کیا؟ مذاق برطرف، اگر کاونٹر پر بتا دیا جائے کہ پورک یا دیگر گوشت یا فیٹ سے الرجی ہے تو وہ پیور ویجیٹیرین والے خانے میں (جہاں فرنچ فرائیز بنائی...
  14. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    شکریہ۔ زبان کے مسائل کے حل کے لیے موبائل فون پر مطلوبہ چیز کی تصویریں محفوظ ہوں تو بھی بہت فائدہ ہوتا ہے اگر آپ حلال کھاتے ہیں تو حلال کھانا لازمی نہیں کہ ہر جگہ ملے۔ یا تو ویجیٹیرین اور یا پھر مچھلی مل سکتی ہے نوکیا جب سے مائیکروسافٹ نے خریدی ہے، اس سے توبہ بھلی۔ اس سے قبل میں نوکیا کا فین تھا...
  15. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    پیرس میں یہ بات عجیب تھی کہ بزرگ لوگ انگریزی بولتے تھے مگر جوان طبقہ صرف فرانسیسی
  16. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    فن لینڈ میں بڑے شہروں میں کچھ سنا تھا کہ لوگ انفرادی سطح پر کے کے کے یا وائٹ سپرمیسی جیسے گروپ جائن کر رہے تھے جن کا دعویٰ تھا کہ وہ لڑکیوں اور بچیوں کو غیرملکیوں کے ہاتھوں ریپ ہونے سے بچائیں گے۔ اس کی وجہ یہ افواہ تھی کہ فننش حکومت دس لاکھ سے زیادہ پناہ گزینوں کو منگوا رہی ہے جو کہ کل آبادی کا...
  17. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    اپنے عزیزامین بھی یہیں سے ہیں۔ اس سے زیادہ کیا کہوں
  18. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    واپسی پر برسلز ایئرپورٹ سے گزرا تھا اور فلائٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے کئی گھنٹے گزارے تھے۔ شکر ہے کہ دہشت گرد دو دن لیٹ ہو گئے تھے
  19. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    تیل کی دولت والے علاقوں کے بارے میری رائے اچھی نہیں تھی
Top