نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک آئی فون

    پسند اپنی اپنی۔ آپ جسے بگ سمجھ رہے ہیں، وہ ہو سکتا ہے کہ میرے لیے مفید فیچر ہو؟ دوسرا میرے لیے یہ بات اہم ہے کہ اینڈرائیڈ گوگل کی ایک سائیڈ پراڈکٹ ہے جسے وہ سائیڈ بزنس کے طور پر چلاتے ہیں۔ اس کے بعد ہر فون بنانے والی کمپنی اسے اپنے مقاصد کے لیے ڈھالتی ہے۔ دوسری جانب ایپل کی آمدنی کا شاید 75 فیصد...
  2. قیصرانی

    چوہدری

    اصل لفظ چوہدری ہے یا چودھری؟ کیا دونوں ویلڈ الفاظ ہیں؟ ان میں کیا فرق ہے؟
  3. قیصرانی

    چوہدری

    فن لینڈ منتقلی کے فوراً بعد جب میں مجسٹریٹ کے پاس رجسٹر ہونے گیا تو وہاں میں نے یہی نکتہ اٹھایا تھا کہ پاکستان میں فرسٹ نیم اور لاسٹ نیم کا کوئی خاص فرق نہیں۔ بعض کیسز میں فرسٹ نیم کو استعمال کیا جاتا ہے تو بعض جگہوں پر لاسٹ نیم کو۔ تو اسی وقت ہم نے بیٹھ کر طے کر لیا تھا کہ فن لینڈ میں فرسٹ نیم...
  4. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    پہلے دن کا تو بتا چکا دوسرے روز فاصلہ اتنا نہیں تھا جتنا وقت لگا۔ پندرہ گھنٹے کے لگ بھگ تیسرا دن سب سے طویل فاصلہ تھا، سولہ سے زیادہ لگا ہوگا چوتھا دن البتہ دس سے کچھ زیادہ
  5. قیصرانی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اب کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے کہ ٹیلیفوٹو لینز کے ساتھ کیمرہ کیوں لیا گیا تھا
  6. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شکریہ
  7. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دلچسپ
  8. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    وقت نکالنا پڑتا ہے، ورنہ دن اور رات میں ہوتے تو 24 ہی گھنٹے ہیں
  9. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    فن لینڈ اور اسٹونیا میں تو فننش زبان چل جاتی ہے۔ انگریزی سے بھی کام نکالا جا سکتا ہے۔ باقی ہر جگہ انگریزی بولی اور جہاں انگریزی نہیں چلی تو وہاں اشاروں کی زبان۔ جیسے ری فیول کیا تو اس کے لیے پیٹرول یا گیس کا لفظ اور انگلیوں سے پمپ کا نمبر جیسے تین یا چار بنا کر دکھا دیا۔ میرا خیال تھا کہ جرمنی،...
  10. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    شکریہ سید بادشاہ۔ کوشش کرتا ہوں
  11. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    کوبیک کو آپ کتنا فرانسیسی سمجھتے ہیں؟ یعنی دیگر کینیڈا سے؟ جی۔ شمالی امریکہ میں ویسے بھی بڑی گاڑی رکھنا ایک رحجان ہے۔ یورپ میں شاید اتنی بڑی گاڑیوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یورپ میں ہمر یا جیپ جیسی بڑی گاڑیاں کم ہی دکھائی دیتی ہیں۔ ایک ممکنہ وجہ بڑی گاڑیوں پر لگنے والے ہیوی ٹیکس بھی ہو سکتے ہیں
  12. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    شمالی یورپ میں تو آف روڈ کام کرنے والے اور عموماً کسان استعمال کرتے ہیں
  13. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    فرانس کے بارے کیا رائے ہوگی آپ کی؟
  14. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    جی، اس سے زیادہ ہی دورانیہ بنتا رہا تھا۔ ویسے پہلے دن ڈیڑھ گھنٹہ ڈرائیو، پھر تین گھنٹے بحری جہاز پر جانا، جہاز پر سفر، اصل ڈرائیونگ لگ بھگ 13 گھنٹے رہی ہوگی مسلسل ڈرائیو سے اس بار تو مجھے تھکن نہیں ہوئی۔ فرانس سے گزرتے ہوئے اونچے پہاڑ تھے اور موٹروے رفتار، تو اعصاب کچھ کشیدہ رہے تھے اور وہاں ایک...
  15. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    تصاویر کل صبح
  16. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    ٹالن بہت پرسکون شہر ہے۔ خصوصاً جب آپ پرانے شہر میں جاتے ہیں تو یہ احساس مٹ جاتا ہے کہ آپ یورپی ملک کے دارلحکومت میں بیٹھے ہیں۔ بالٹک ممالک سبھی روسی تہذیب سے متاثر ہیں
  17. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    میرا اصل ارادہ تھا کہ گو پرو کیمرہ لے لیتا، مگر پھر سوچا کہ ایک ہی ٹرپ ہے، پھر پتہ نہیں کہاں ضرورت پڑے۔ یہ شاید واحد ٹرپ ہوگا جہاں میں نے اس طرح تصاویر لی تھیں، ورنہ میں سڑک پر قوانین کی سختی سے پابندی کرتا ہوں۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ اس سارے سفر میں ایک بھی سپیڈنگ یا کوئی اورٹکٹ نہیں ملا
  18. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    ہیونڈائی آئی 20
  19. قیصرانی

    ٹوٹا جو کبھی تارا

    کسی شام کی طرح تیرا رنگ ہے کھلا میں رات اک تنہا تو چاند سا ملا ہاں تجھے دیکھتا رہا کسی خواب کی طرح جو اب سامنے ہے تو تو کیسے یقیں بھلا ٹوٹا جو کبھی تارا سجنا وے تجھے رب سے مانگا جو رب سے مانگا ملیا وے تو ملیا تو جانے نہ دوں گا میں ہاں میں نے سنی ہے پریوں کی کہانی ویسا ہی نور تیرا چہرہ ہے تیرا...
Top