نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فصلی دائرے

    قیصرانی بھائی! السلام وعلیکم! نیشنل جیوگرافک چینل پر اسی موضوع پر پروگرام میں نے بھی دیکھا تھا، کھیتوں میں بنے یہ ڈیزائن جیومیٹری کا عظیم شاہکار ہیں۔ دل بے اختیار کہہ اٹھا بہت اعلٰیٓ!!! تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ، :D اس حوالے سے کوئی معلومات دے سکتے ہیں؟
  2. ابوشامل

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    برادر عزیز اگر آپ ونڈوز کا ڈیفالٹ کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں تو اس میں ئ Shift+N سے آئے گی۔
  3. ابوشامل

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    قسیم بہت شکریہ تصحیح کرنے کا، میں آپ کی پوسٹ کا منتظر رہوں گا
  4. ابوشامل

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    میرے خیال میں زکریا بھائی کا یہ پوسٹ کھولنے کا مقصد یہی تھا کہ یہاں اس حوالے سے بحث کی جا سکے لیکن ان کا یہ مقصد کافی دن بعد پورا ہوتا نظر آ رہا ہے :) اصل میں ہمارے ہاں کے لبرل حضرات ایک بہت بڑی غلطی کرتے ہیں کہ وہ یورپ کی ترقی کے اہم ترین اسباب میں سے ایک کو اسلامی دنیا پر بھی لاگو کرتے ہیں...
  5. ابوشامل

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    ارے محب بھائی! یہ میرا نام کیوں؟؟؟؟؟ :shock: خاور نے نہایت اہم شخصیت کی جانب اشارہ کیا ہے، میرے خیال میں اس ایوارڈ کے حقدار بھی وہی ہیں۔ انتہائی سنجیدہ اور سیاست کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے والے، جامع جواب دیتے ہیں اور حق بات کہنے سے نہیں گھبراتے، میرا ووٹ تو اظہر الحق صاحب کے لیے لیجیے۔...
  6. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    برادر الف نظامی، السلام وعلیکم! آپ نے ایک سافٹ ویئر کا حوالہ دیا ہے جس کےلیے میرے خیال میں اتنا کہہ دینا ہی کافی ہوگا کہ یہ ESRI کا بنایا ہوا ہے، لیکن اس سافٹ ویئر تک رسائی کیسے حاصل ہو گی؟ کیونکہ ان کی ویب سائٹ پر صرف ایک Evaluation CD کا آپشن تھا جس کے لیے فارم پُر کرنے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ...
  7. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا

    اس کے لیے آپ کو پہلے مطلوبہ زمرہ بنانا ہوگا چاہے کسی مضمون کے آخر میں [[زمرہ:عنوان]] لکھ کر بنا لیں یا الگ سے تلاش کے خانے میں زمرہ:عنوان لکھ کر تلاش کریں، دونوں صورتوں میں ظاہر ہونے والی سرخ رنگ کے ربط پر کلک کریں گے تو ایک تدوینی خانہ کھلے گا یہاں آپ اپنے زمرے کو اُس زمرے میں ڈال سکتے ہیں۔...
  8. ابوشامل

    لوٹوں کی سیاست شروع

    ارے ساجد صاحب! میں سنجیدہ ہو گیا تو آپ نے کہہ دیا کہ آپ مذاق کر رہے ہیں :cry: :cry: :cry: :cry: خیر پریشان مت ہوں میں بھی مذاق کر رہا ہوں، بس آتے جاتے رہیے، مجھ جیسے "نادان" لوگ جو وکیپیڈيا پر کام کر رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ویسے اس میں کوئی ایسا اہم رہنما نہیں جس کی اتنی...
  9. ابوشامل

    لوٹوں کی سیاست شروع

    چلیں کچھ لوگ "جلوے" نہ سہی "حلوے" کے چکر میں تو آ ہی جائیں گے نا!!! :D :D :D :D
  10. ابوشامل

    لوٹوں کی سیاست شروع

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: غلطی بھی کیا شاہکار بنا گئی ہے، ہنسی ضبط نہیں ہو رہی مجھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!!!!!!!!! :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: خیر!! درست...
  11. ابوشامل

    عمران خان بمقابلہ بابرغوری

    یہ پروگرام دیکھا تھا، الطاف حسین والی وڈیو دکھائی گئی تو اس کے بعد بابر غوری کے منہ کو قفل ہی لگ گیا اور پھر وہ پورے پروگرام میں ویسے بڑھ چڑھ کر نہیں بولا جیسے اس وڈیو سے پہلے بول رہا تھا۔ عمران خان نے اس پروگرام میں بہترین "آل راؤنڈ" کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
  12. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    برادران و ہمشیرانِ محفل! میں اردو وکیپیڈیا پر کچھ عرصے سے اردو میں نقشہ جات بنانے کا کام کر رہا ہوں، اس سلسلے میں میں نے بنیادی مدد اقوام متحدہ کی ویب سائٹ سے آزاد حقوق کے حامل نقشہ جات سے حاصل کی جو ویکٹر کی صورت میں ہیں اور ویکٹر کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ اس سے کسی بھی سائز کا رزلٹ حاصل کیا جا...
  13. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ارے بھائی کوئی ہے؟؟؟؟؟
  14. ابوشامل

    لوٹوں کی سیاست شروع

    انتظار میں آنکھیں پتھرا گئیں کہ کوئی اللہ کا بندہ اردو وکیپیڈیا پر آئے لیکن بقول اقبال حلوۂ طور تو موجود ہے کوئی موسٰی ہی نہیں اس میں‌ پوچھنے کی کیا بات ہے، ارے ساجد صاحب آئیے، ہم خیر مقدم کے لیے حاضر ہیں، اپنی تمام معلومات شیئر کریں، پہلے سے موجود معلومات میں اضافے کریں اور جس طرح چاہیں...
  15. ابوشامل

    قوم عاد کی ایک تصویر کیا یہ حقیقت ہے یا۔

    واجد صاحب کسی بھی خبر کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے سے قبل اس پر غور کر لیا کریں، کیونکہ مومن کو کسی بھی خبر پر یقین کرنے سے قبل اس کی تحقیق کرنے کا حکم ہے اور اڑی اڑائی بات کو آگے پھیلانا مومن کا شیوہ نہیں۔ امید ہے آپ اس برادرانہ نصیحت کا برا نہیں مانیں گے۔
  16. ابوشامل

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    سن کر بہت پریشانی ہوئی، اللہ تبارک تعالیٰ مہوش بہن پر اپنا کرم کریں اور ان کے ساتھ خیر کا معاملہ فرمائیں آمین
  17. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    Satanic Verses کے دفاع میں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک ادبی شاہکار ہے (قطع نظر اس کے کہ اس میں محترم ترین ہستیوں کی شان میں گستاخی کی گئی ہے) تو مجھے ان کی دماغی صحت پر شبہ ہوتا ہے، کیونکہ یہ کتاب پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یا تو لکھنے والا پاگل ہے یا اسے ادبی شاہکار سمجھنے والوں کا دماغ چلا ہوا...
  18. ابوشامل

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    الحمد للہ! میں خیریت سے ہوں لیکن یہاں بہت نقصان ہوا ہے، اللہ ان سب کی مغفرت کرے جو اس قدرتی آفت کا نشانہ بنے ہیں اور ہم پر اپنا رحم کرے۔ آمین
  19. ابوشامل

    کراچی سے۔۔۔

    طوفان کے دوران کا کراچی کیمرے کی نظر میں:
  20. ابوشامل

    ماؤس کا کام کیبورڈ سے کیسے لینا ہے؟

    شگفتہ صاحبہ! السلام وعلیکم! آپ کی بورڈ کے ذریعے ماؤس کا پورا کام کر سکتی ہیں بس اس کے لیے آپ کو کنٹرول پینل میں Accessibility Option میں جانا ہوگا جہاں چوتھا Tab ماؤس کا ہے اس میں Use Mouse Keys پر چیک مارک لگا دیں اس سے آپ کا Num pad بطور ماؤس کام کرے گا آپ Settings میں جا کر ماؤس کی speed بھی...
Top