نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بھائی کسی کا کسی پر احسان ہو یا نہ ہو، کوئی بھی ایسی بات کہنا جس سے دوسروں کا دل دکھے، ایک قبیح فعل ہے، اور جب آپ بحیثیت مجموعی ایک قوم کو نشانہ بنائیں‌ تو یہ اور زیادہ افسوسناک عمل ہو جاتا ہے۔ اللہ ہمیں‌ ہدایت دے۔
  2. ابوشامل

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    مہوش آپ پاکستانی صحافیوں‌ کو سمجھتی کیا ہیں؟ کیا وہ جاہل، اجڈ، چمار اور ابے تبے سے گفتگو کرنے والے لوگ ہیں؟ یا وہ ایسی طبیعت کے ہوں گے کہ کسی کے گھورنے پر ہی اس کی مار لگائیں گے؟ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص جب اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو اس کے اسباب کو آپ بالکل نہیں دیکھتیں اور جب ایم کیو ایم کے...
  3. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    اللہ بھلا کرے محب صاحب کا نہیں تو آپ تو ہمارے خلاف ایک پوائنٹ اسکور کر چکی تھیں :wink: اسلامی ریاست کتاب کے بارے میں آپ نے جو کہا ہے، اس کو سیاق و سباق کے ساتھ جلد پیش کریں۔
  4. ابوشامل

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    قرال!! بہت اچھی پوسٹ شروع کی ہے تم نے، اس پر شاباشی لو :D ساجد اقبال آپ کی ذرہ نوازی ہے! اب رہی بات محفل پر میری پسندیدہ شخصیات کی تو ذرا سوچ‌ لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممممممممممممممممم تو جناب ان شخصیات میں‌ شامل ہیں: اظہر الحق محب علوی خاور بلال شاکر القادری مہوش علی شمشاد...
  5. ابوشامل

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    پھر آپ بتا دیجیے آپ کس طرز حکومت کی حمایتی ہیں؟ آئین کے مطابق حاضر سروس فوجی افسر سیاست میں ‌حصہ نہیں لے سکتا، پرویز کو بھی یہی کہا گیا تھا کہ وردی اتار دیں پھر صدارت کا انتخاب لڑیں لیکن وہ وعدہ کرنے کے بعد مکر گئے۔ یہ بات فوج کے حلف تک میں‌ لکھی گئی ہے اور آئین میں درج ہے، ملاحظہ کیجیے...
  6. ابوشامل

    پاک فوج کو سلام

    اس بارے میں‌ میں‌ کیا کہہ سکتا ہوں، یہ بات تو میاں طفیل محمد ہی بتا سکتے ہیں لیکن میرا ذہن اس دعوے کو قبول نہیں کر رہا، ضیاء الحق کے بارے میں‌ ہوتا تو شاید شک کیا جا سکتا تھا لیکن یحییٰ خان؟؟؟ :shock: :shock: :shock:
  7. ابوشامل

    پاک فوج کو سلام

    معاف کیجیے گا بھائی آپ کی تحریر کچھ مبہم تھی، اس لیے میں سمجھ نہیں پایا، :oops: آنے پر پر معذرت طلب کرتا ہوں۔
  8. ابوشامل

    پاک فوج کو سلام

    ہمارے ہاں‌ ایک غلط رحجان بہت تقویت پا رہا ہے کہ مقدس اصطلاحات کو طنزیہ طور پر اور تحقیر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً خلیفہ اور خلیفہ گیری اور اب یہاں‌ امیر المومنین کی اصطلاح اس طرح بچکانہ انداز میں‌ استعمال کی جا رہی ہے۔ خلیفہ اور امیر المومنین انتہائی مقدس اصطلاحات ہیں اور میری آپ سے التجا...
  9. ابوشامل

    کون بچے گا

    کیوں بھائی آپ کا زیرِ آب (Under Water) رہتے ہیں؟؟؟؟؟‌ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  10. ابوشامل

    کون بچے گا

    ہا ہا ہا ہا ہا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  11. ابوشامل

    کون بچے گا

    ارے شمشاد بھائی! اس میں پردہ نشینوں کے نام بھی تو ڈالیں، مثلاً الطاف حسین وغیرہ۔ اور ہاں شیخ رشید، شیر افگن، ارباب غلام رحیم، "ہر دلعزیز" "قنونی ظفر" یعنی وصی ظفر اور فضل الرحمٰن بھی۔
  12. ابوشامل

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    تاریخ میں فوج کی کاروباری معاملات میں مداخلت کی ایک بڑی مثال سلطنت عثمانیہ کی فوج "ینی چری" ہے۔ 14 ویں صدی میں قائم کی جانے والی یہ فوج دنیا کی پہلی منظم فوج تھی اور سب سے پہلے بارود کا اسلحہ اورتوپ خانہ بھی استعمال کرنے کا اعزاز بھی اسے ہی حاصل ہے۔ یہ فوج ان غلاموں پر مشتمل ہوتی تھی جو مفتوحہ...
  13. ابوشامل

    کون بچے گا

    شمشاد بھائی بہت شاندار !!!! کیا منظر ہوگا، ایک کشتی طوفان کی زد میں اور اس میں ........................... ہا ہا ہا ہا ہا :lol: رہا اس سوال کا جواب کہ کون بچے گا؟ تو اس کا جواب ہے جسے قوم بچانا چاہے گی!! صحیح؟؟؟ ویسے آپ کس کو بچانا چاہتے ہیں؟ :wink:
  14. ابوشامل

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    شاکر بھائی لنک عطا کرنے کا بہت بہت شکریہ، بہت کارآمد معلومات ہے۔
  15. ابوشامل

    پاک فوج کو سلام

    پاک بھارت جنگوں کے معاملے میں میں نبیل بھائی کے موقف کا حامی ہوں، 1965ء کی جنگ کے اصل حقائق ہم سے آج تک چھپائے جاتے رہے ہیں اور ہماری اکثریت نہیں جانتی کہ آپریشن جبرالٹر کیا تھا، بزعم خود آپریشن کا انجام کیا ہوا؟ ناکامی!! اور پاکستان کو 1965ء میں بھارت کی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ تو بھلا ہو...
  16. ابوشامل

    مختلف ہندوستانی زبانوں میں ٹرانس لٹریشن

    جس قدر میں نے اس کو استعمال کیا ہے بہت کارآمد پایا ہے، آپ استعمال کرنے کے بعد بتائیے گا کیسا لگا؟
  17. ابوشامل

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    روزانہ رات بھر بجلی غائب رہنے کے بعد پورا دن دفتر میں اس طرح :shock: گذرتا ہے
  18. ابوشامل

    کل کا کالم

  19. ابوشامل

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    یہ تو مجھے لگ رہا ہے کہ پی ٹی وی بول رہا ہے: سب اچھا ہے، حکومت اچھی ہے، پرویز مشرف تو بہت ہی اچھے ہیں، حکومت کو برا کہنے والے خود برے ہیں، کیبل پر نجی چینل تو عوام نے خود بند کیے، حکومت نے کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا۔ محترمہ آپ کیا سمجھتی ہیں فیصلہ پرویز مشرف کے خلاف ہوگا؟ اور اگر (ویسے ممکن...
  20. ابوشامل

    نئی نسل کا تہذیبی انحطاط

    اس کی سب سے پہلی ذمہ داری والدین پر عائد ہوتی ہے۔ آجکل کیونکہ میڈیا نے بچے کی پہلی درس گاہ کی "ذمہ داری" سنبھال لی ہے اس لیے دوسری ذمہ داری ذرائع ابلاغ پر ہی عائد ہوتی ہے۔ اس کا سب سے بہترین حل یہ ہو سکتا ہے کہ ذرائع ابلاغ اپنی ذمہ داری کا بھرپور احساس کرتے ہوئے بچوں اور ان کے والدین کی تربیت...
Top