بھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں :laughing3:
چل میرا :prince: پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
خوش آمدید استادِ محترم!
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں۔
"خراب" غلطی سے مسلسل دو اشعار میں آگیا۔
"ابتذال" کی وضاحت فرمادیں تو جان چھڑانے میں آسانی ہو جائے گی۔
الف عین ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمد اسامہ سَرسَری
"گلانٹی" اور "بےشرمی" میں فرق تو ہوتا ہے نا شوکت بھیا! :jokingly:
جیسے بندر اور انسان میں فرق ہوتا ہے ویسے ہی ان کی فطرت میں بھی فرق ہوتا ہے۔ مجھے یقین ہے اس بات سے ہر انسان متفق ہوگا۔
شکریہ بھلکڑ بھیا، حسبِ عادت ریٹ کرنا پھر بھول گئے۔
ارے بھیا جی، مسکراہٹیں بکھیرنے سے زیادہ اہم بھی کوئی کام ہو سکتا ہے :)
اولین ترجیحات پر کام ہی کرتا ہوں، شاعری تو پارٹ ٹائم کرتا ہوں۔
اپنی ہی ایک غزل پر ہاتھ صاف کیا ہے :)
اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ
پڑوسن کر نہ دے مجھ کو خراب آہستہ آہستہ
بنائے فارمولے لڑکیوں نے دل چرانے کے
سمجھ آنے لگا ان کا نصاب آہستہ آہستہ
سِرک کر سر سے، شانوں سے، گرے قدموں میں ہم آکر
ہوئے آنچل سے آخر ہم جراب آہستہ آہستہ
کریڈٹ کارڈ دے کر،...
وعلیکم اسلام ابوحمزہ بھیا!
محفل میں خوش آمدید۔
محترم سید شہزاد ناصر تو ہمارے بڑے دوست ہیں، اس حوالے سے تو آپ بھی ہمارے دوست ٹھہرے۔ آپ کا ہنر شہزاد بھیا نے آپ کی شمولیت سے پہلے ہی شامل کر دیا تھا۔ اب آپ سے بھی یہی امید ہے۔
امید ہے آپ کو یہ فورم بہت پسند آئے گا، میں بھی ایک دن اچانک اس فورم پر...