نتائج تلاش

  1. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جواب غلط ہے ۔۔ یہ عبداللہ گبین ہے ۔۔ میں ربط سے جا کر بقیہ تصاویر دیکھ چکا ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    شکریہ صابر ۔۔ شکریہ عارف شکریہ زینب شکریہ عبدالمجید ۔۔ میں خود بھی دیر سے پہنچا ہوں ، سو حساب برابر ہوا :) وسلام
  3. طالوت

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    خیر اب اس کا الزام بھی طالبان کے سر رکھنا زیادتی اسطرح سے ہو گی کہ افغان معاشرے میں کلی طور پر اور کافی حد تک ہمارے معاشرے میں اوپر سے نیچے ، جاہل سے پڑھے لکھے تک سب اسی قسم کی سوچ رکھتے ہیں ۔۔ اسے کسی مخصوص گروہ سے منسوب کرنا حقیقت چھپانے کے مترادف ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    ماشاءاللہ ۔۔۔ پہاڑی بچے نے خوب صحت پائی ہے ۔۔ میرا خیال ہے جیہ آپ ٹھیک ہی کہتی تھیں کچھ دنوں میں اسکول جانا شروع کر دینا ہے ۔۔ پھر سب سے پہلے میرے یہاں بھجوا دیں کہ فرمائش تو میں نے بھی بہت بار کی مگر ذکر صرف آپ کا کیا گیا اسلیے اب مجھے حسد ہو رہا ہے اور اسے ختم کرنا ضروری ہے ;) ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جیہ آپ کے اوتار میں عبداللہ ہے ؟ وسلام
  6. طالوت

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    شکریہ تعبیر ۔۔ میں یہں دیکھ لیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    شکریہ وارث ۔۔ شکریہ سارہ ۔۔ خیر مبارکاں ۔۔ شکریہ جیہ غالب نے کچھ تو کہا ہو گا ؟:) شکریہ نایاب ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    شکریہ فاطمہ ۔۔ شکریہ خالہ شکریہ الف عین ۔۔ آپ شاید بھول گئے اس سے پہلے بھی ایک بار میرا نام جاننے پر شاید کچھ اسی قسم کا جملہ کہا تھا آپ نے:) شکریہ عبداللہ شکریہ شاہ جی ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    شکریہ شمشاد ، محبت ہے آپ کی ۔۔ شکریہ علی شکریہ سخنور شکریہ نبیل ، موڈ بنتے کی دیر ہے پھر لکھنا ہی لکھنا ;) موڈ موڈ موڈ :noxxx: میرے سارے کام موڈ کے تابع ہوتے ہیں وسلام
  10. طالوت

    پاکستان ٹائم بمقابلہ ۔۔۔۔۔ ٹائم

    بہت اچھے ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    ملاقات نمبر 2

    عبداللہ اضافے کی کسر نہیں بچی ، ماسوائے اس کے کہ آئسکریم میں شوق سے نہیں کھاتا مگر دوسرے کے کپ سے چکھتا ضرور ہوں ، ایسا ہی کچھ معاملہ "سوفٹ ڈرنکس" کے ساتھ بھی ہے ۔۔ ---------- ---------- ماوراء پزا اچھا ہے ، اچھا بنا تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی کھانا پڑا ؟ -------- -------- فاطمہ محفل کا ذکر ہو...
  12. طالوت

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    شکریہ شاکر ۔۔ بڑی اچھی خبر سنائی آپ نے ۔۔ 11 مئی کا انتظار رہے گا ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    خوبصورت لمحہ!

    فیلڈنگ کی تھی اور بیٹنگ میں صفر ۔۔ مجھے ٹھیک سے گیند نظر نہیں آتی ۔۔ کوشش کرتے ہیں کہ اچھی اور با مقصد فلم دیکھیں ۔۔ ویسے بھی جب کچھ کرنے کو نہ ہو تو یہی اچھا لگتا ہے۔۔ وسلام
  14. طالوت

    میں نے کچھ پکایا ہے

    اچھی کوشش ہے ملائکہ ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    میرا پنڈ

    جدوں ہر کوئی اپنے آپ چے چوہدری ہووے تے انجدا ای کج رلدا ملدا حال ہوندا اے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لو بھئی چیتے ، آپ کے خلاف محاذ کی وجہ پتا چل گئی ، مگر یہ تو گھر کی بات نکلی ۔۔ اسلیے اسے مسئلوں سے خارج کیا جاتا ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    طنز کہہ کر ہمیں شرمندہ تو نہ کریں ۔۔ رہی بات مذاق کی تو یہ ان کے ساتھ چلتا ہی رہتا ہے کبھی کبھی تو ہمارا زور چلتا ہے لیکن اسے بھی شمشاد ایک ہی لمحے میں الٹ دیتے ہیں ۔۔ اور یوں بھی جس قدر عزت و احترام شمشاد کا کیا جاتا ہے یہ اعزاز کسی اور کو محفل پر حاصل نہیں اور وہ ہیں بھی اسی قابل ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    اگر گراں نہ گزرے اور مناسب سمجھیں تو غیر ضروری مراسلوں کو حذف کر کے دھاگے کو مقفل کر دیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    LunaPlayer کا کوئی متبادل ہو تو بتائیں ۔۔ وسلام
Top