نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دریا بہ حباب اندر، طوفاں بہ سحاب اندر محشر بہ حجاب اندر، ہونا ہو تو ایسا ہو شاعر: ابن انشا مکمل غزل
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    ابن انشا کے اس شعر میں ”س“ سات بار آیا ہے: ساون بھادوں ساٹھ ہی دن ہیں، پھر وہ رت کی بات کہاں اپنے اشک مسلسل برسیں اپنی سی برسات کہاں
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہدیہ دل مفلس کا ، چھ شعر غزل کے ہیں قیمت میں تو ہلکے ہیں ، انشا کی نشانی ہے شاعر: ابن انشا مکمل غزل
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک نمکین سی غزل ایکسٹرا نمکو کے ساتھ،'' فائدہ کیا ہے ایسی سی سی کا''

    آہستہ بولیں یہ شاعری کی درسگاہ ہے۔(مذاق) مدرسہ میں ”س“ مشدد نہیں ہے ، مدرسہ:فعولن اور کس کا ۔۔۔۔ فاعلاتن م کا تھَ مد ۔۔۔۔۔۔ مفاعلن رسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعو
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    یہاں آپ کو بہت سے خادم ملیں گے، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔:):):)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    مشہور شعرائے کرام کے ایسے اشعار پیش کریں جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو۔ جیسے غالب کے اس شعر میں ”م“ آٹھ بار آیا ہے: مملکتِ کمال میں ایک امیرِ نامور عرصۂ قیل و قال میں، خسروِ نامدار ایک اور جیسے علامہ اقبال کے اس شعر میں ”ق“ چار بار آیا ہے: نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کہ فقر خانقاہی...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں میری آواز گر نہیں آتی غالب
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔:):):)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایک منزل سے ہو کے آئے ہیں ایک منزل ہے رُوبُرو لوگو شاعر: ابن انشا مکمل غزل
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    بشیر بدر لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

    خلیل بھائی! میرے خیال میں تو یہ درست ہی باندھا ہے، کیونکہ ترس ایک تو فارسی زبان کا ہے بمعنی خوف جیسے ”خداترس“ اللہ سے ڈرنے والا، اس معنی کے لحاظ سے تو ”ترس“ فاع کے وزن پر ہے ، مگر ”ترسنا“ اور ”ترس کھانا“ والے ”ترس“ میں ”ر“ مفتوح ہے۔ واللہ اعلم۔ مزمل شیخ بسمل
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    غزل پڑھتے ہی قوافی سے متعلق جو اشکال میرے ذہن میں آیا وہ یہ ہے کہ ”حرف روی“ کے بغیر قافیہ نہیں بنتا اور ”حرف روی“ عام طور پر وہ آخری حرف ہوتا ہے جسے ہٹانے سے کلمہ بے معنی ہوکر رہ جائے، آپ کی غزل کے قوافی میں ”نگ“ آخر سے ہٹانے کے بعد اصل لفظ اپنے صحیح معنی کے ساتھ برقرار رہتا ہے تو معلوم ہوا کہ...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    ماشاءاللہ بہت عمدہ لکھا ہے۔۔۔ ایک ہزاری منصب پر تہ دل سے مبارک باد۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    آس کا دامن نہ چھوڑو یار، آسی دیکھنا مشکلیں جو آج ہیں ہو جائیں گی آسان کل شاعر: استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    زبردست۔۔۔ پہلے آس۔۔۔ پھر آسی۔۔۔ پھر آسان۔۔۔ یعنی اس شعر میں تو آس ہی آس ہے۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    گلیاں ہی گلیاں ہیں - اشوک چکر دھر

    واہ کیا خوب شراکت ہے۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک نمکین سی غزل ایکسٹرا نمکو کے ساتھ،'' فائدہ کیا ہے ایسی سی سی کا''

    ماشاءاللہ بہت خوب لکھی ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ وزن چیک کرلیجیے: دُر فٹے منہ ایسے دھوبی کا املا چیک کرلیجیے: اور کس کام کا تھا مدرسی
Top