مالک سو رہا تھا کہ اچانک بندوق کی آواز سن کر جاگ اٹھا۔ سامنے دیکھا تو اس کا نوکر بندوق لئے کھڑا تھا۔ مالک نے پوچھا
‘کیا ہوا؟‘
ملازم نے جواب دیا
‘جناب ! آپ کے پاس ایک چڑیا بیٹھی تھی میں نے سوچا کہ اس کی چیں چیں سے آپکی نیند خراب ہو گی اس لئے میں نے اسے گولی مار دی‘