نتائج تلاش

  1. اسد

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    لیکن جب تک وہ یونیکوڈ میں دستیاب نہیں ہوتیں، تب تک کیا کرنا چاہئیے؟
  2. اسد

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اگر اسماعیل میرٹھی کی کلیات ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو پی ڈی ایف اس لنک پر موجود ہے۔ 384 صفحات۔ 7.8MB یہ کتاب عارف کے لئے میں نے کمپریس کی تھی۔ اس کے فولڈر میں کچھ اور کتابیں بھی موجود ہیں، لیکن شاید ان کا کاپی رائٹ ختم نہیں ہوا۔ میں ایسی درجنوں کتابیں فراہم کر سکتا ہوں۔ لیکن انہیں برقیانے کا...
  3. اسد

    اردو پي ڈي ايف سے ورڈ يا ٹيکسٹ

    مثلاً انپیج کا نوری نستعلیق، جو شاید 70 سے زیادہ فائلوں پر مشتمل ہے۔ ایسا فونٹ جو کسی سٹینڈرڈ (یونیکوڈ/?scii) کے تحت نہ بنا ہو بلکہ کسی مخصوص سوفٹویئر کا محتاج ہو۔
  4. اسد

    اردو پي ڈي ايف سے ورڈ يا ٹيکسٹ

    جیسے انگلش کی فائل سے ٹیکسٹ کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ شرط ہے کہ اس میں اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ موجود ہو۔ اگر پی ڈی ایف سکین شدہ تصاویر سے بنائی گئی ہو تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ (ٹائپنگ کے علاوہ) بعض اردو پی ڈی ایف فائلوں میں پروپرائیٹری فونٹ استعمال کئے جاتے ہیں، انہیں جس سوفٹویئر سے بنایا گیا ہو شاید...
  5. اسد

    مجھے مدد کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔

    چند سوالات: (آسان حل) آپ کس شہر میں ہیں؟ (مشکل حل) آپکی کمپیوٹر کی تکنیکی مہارت کتنی ہے؟ کیا آپ کے کمپیوٹر میں سی ڈی رائٹر موجود ہے؟ ویسے کوشش کریں کہ آپ کو Ich7 سپورٹ کے ساتھ ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی مل جائے۔ Hp کے لئے یہ لاہور اور پنڈی میں مل جاتی ہے، لیکن کہہ نہیں سکتا کہ سونی پر یہ...
  6. اسد

    پاکستان کی جنگلی حیات کے بارے میں ویب سائٹ

    سائٹ انگلش میں ہے اور جتنا حصہ نظر آیا تھا اس سے تو لگتا ہے کہ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ، پاکستان کی آفیشل سائٹ ہے۔ حقیقت کا علم نہیں۔ میں نے سائٹ کے ویب ماسٹر کو اس بارے میں میل کر دی ہے۔ مسئلہ صرف پہلے صفحے پر ہے، غالباً کسی سکرپٹ کی وجہ سے۔ باقی صفحوں پر کوئی مسئلہ نہیں آیا۔ پروجیکٹس کا صفحہ۔
  7. اسد

    پاکستان کی جنگلی حیات کے بارے میں ویب سائٹ

    باسم کی بتائی ہوئی اشتہارات والی سائٹ WWF Pakistan سائٹ کھولنے پر یہ پیغام ملتا ہے اس لئے میں نے اسے نہیں کھولا۔ اگر اینٹی وائرس اپڈیٹ نہیں ہے تو بہتر ہے اس سائٹ پر نہ جائیں۔ بعض اوقات یہ مسئلہ اس سائٹ کا اپنا نہیں ہوتا بلکہ ان کی سائٹ پر موجود اشتہارات کا ہوتا ہے۔
  8. اسد

    محفل کی فیو آئکن

    میں عام طور پر اوپرا استعمال کرتا ہوں اور اس میں تو فیوآئکن نظر آتا ہے، ایڈریس بار میں بھی اور ٹیبز میں بھی۔ لیکن باقی تینوں براؤزرز میں کیوں نہیں۔ کیا یہی محفل کا فیوآئکن ہے؟
  9. اسد

    Gif فائلوں میں ٹرانسپیرنٹ رنگ تبدیل کرنا

    عرفان ویو کا بیچ موڈ ٹرانسپیرنسی کا رنگ نہیں تبدیل کرتا اور تبدیلی کے بعد بیک گراؤنڈ سیاہ ہو جاتا ہے۔ بیچ موڈ میں صرف ٹرانسپیرنسی آف کی جا سکتی ہے اور اس سے بھی بیک گراؤنڈ سیاہ ہو جاتا ہے۔
  10. اسد

    Gif فائلوں میں ٹرانسپیرنٹ رنگ تبدیل کرنا

    مجھے کچھ جِف فائلیں ملی ہیں، جن میں ٹرانسپیرنسی آن ہے۔ پیلیٹ میں ٹرانسپیرنٹ رنگ سیاہ ہے۔ مختلف فائلوں میں ٹرانسپیرنٹ رنگ کا انڈیکس مختلف ہے۔ یہ فائلیں ویب براؤزر اور کچھ امیج ویوئرز میں درست نظر آتی ہیں۔ لیکن جب میں ان فائلوں کو کسی دوسری فورمیٹ میں تبدیل کرتا ہوں (بیچ کنورژن سے)تو تمام فائلوں...
  11. اسد

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    اوپر مغل صاحب نے جو طریقہ بتایا ہے وہ عیسوی تاریخ کو ھجری میں تبدیل کر دیتا ہے (وہ بھی شاید صرف سن 1900 کے بعد کی تاریخیں) لیکن ھجری کو عیسوی میں نہیں۔ غالباً اس کے لئے عربی آفس کی ضرورت ہو گی۔ خیال رہے کہ تبدیلی کے یہ تمام طریقے ریاضی کے اصولوں پر مبنی ہیں اور ہماری مشہور کمیٹی کا اصولوں...
  12. اسد

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    اس صفحے (http://www.fourmilab.ch/documents/calendar/) پر مختلف کیلنڈروں کے بارے میں معلومات بھی موجود ہیں، اگر کوئی خود سے تاریخ تبدیل کرنے کا پروگرام بنانے کا ارادہ رکھتا ہے تو مدد مل سکتی ہے۔
  13. اسد

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    ایکسل کا فورمولا تو نہیں معلوم۔ یہ صفحہ (http://www.oriold.uzh.ch/static/hegira.html) دیکھ لیں، اس میں جاواسکرپٹ کوڈ موجود ہے۔ شاید اس سے کچھ معلوم ہو سکے۔ م۔م۔مغل صاحب، میں سمجھ نہیں سکا کہ آپ کا بتایا ہوا طریقہ آج کی عیسوی تاریخ (10/2/2009) کو ھجری تاریخ(14/2/1430) میں کیسے تبدیل کرے گا۔...
  14. اسد

    فری اکاؤنٹنگ سوفٹوئیر

    اردو اکاؤنٹنگ سے مراد سوفٹویئر میں ملازمین/خریداروں اور دیگر کے نام و معلومات اردو میں محفوظ اور پرنٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔
  15. اسد

    فری اکاؤنٹنگ سوفٹوئیر

    مفت اکاؤنٹنگ سوفٹویئر کے چند روابط: (اردو میں کام کرتے ہیں یا نہیں، آپ خود ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کر لیں) ‭ http://www.ideawins.com ‬‬یہ Microsoft کا ہے اس لئے امید ہے کہ اردو کو سپورٹ کرے گا۔ لیکن شاید ہماری دیگر ضروریات پوری نہ کر سکے۔ صرف امریکہ اور برطانیہ کے لئے ورژن دستیاب ہیں۔...
  16. اسد

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    یہ پروگرام ویب کیم کا کام نہیں کر سکتا، ایک وقت میں صرف ایک تصویر اپلوڈ کرتا ہے۔
  17. اسد

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    برانڈڈ موبائل فون کو ویب کیم کے طور پر استعمال کرنے کے سوفٹ ویئر تو دستیاب ہیں لیکن صرف سمبین پر درست کام کرتے ہیں۔ باقی فونز پر جاوا ٹولز سے یہ کام ہو تو جاتا ہے لیکن رفتار بہت ہی کم ہوتی ہے۔ چینی موبائلز میں بھی صرف وہ درست کام کرتے ہیں جن کو پی سی کی Usb پورٹ سے کنکٹ کرتے ہی فون میں ویب...
  18. اسد

    چائنہ موبائل

    کوئی بھی ایسا فرد جسے ڈبل سم فون کی ضرورت ہو اور وہ اسے کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو اسے خرید سکتا ہے۔ اگر آپ اس کی قیمت کم رکھیں تو خریدنے والے مل سکتے ہیں۔
  19. اسد

    ’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘

    P4 پر بھی چلنی چاہئیے۔ کم از کم ڈیسک ٹوپ تو نظر آنا چاہئیے- Minimum recommended specs call for: 1 GHz 32-bit or 64-bit processor 1 GB of system memory 16 GB of available disk space Support for DirectX 9 graphics with 128 MB memory (to enable the Aero theme) DVD-R/W Drive...
  20. اسد

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    اردو یونی کوڈ سلوشن کے نام سے کئی سوفٹویئر موجود ہیں، آپ کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ اگر آپ کے بتائے بغیر کوئی یہ جان سکتا تو شاید وہ ان فورمز پر نہ ملتا۔
Top