نتائج تلاش

  1. اسد

    ہائی کمپریس

    میں نے KGB Archiver استعمال کر کے دیکھا ہے۔ اس کی ہارڈویئر ضروریات بہت زیادہ ہیں، رفتار بہت سست ہے، لیکن کمپریشن ZIP فورمیٹ کے مقابلے میں تقریباً دو سے چار گنا زیادہ ہے۔ 37 ایم بی کی ڈائریکٹری، جو 30 سے 40 سیکنڈ میں ZIP یا RAR فورمیٹ میں 30 ایم بی میں تبدیل ہوتی ہے۔ کے جی بی سے ، تقریباً 15...
  2. اسد

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    BIOS سیٹ اپ میں بھی دیکھ لیں کہ ACPI وغیرہ enable ہیں۔
  3. اسد

    گمپس کا کیا کروں؟

    کیا آپ نے gtk انسٹال کیا تھا؟ یا گمپ کی انسٹال فائل میں یہ موجود تھا؟
  4. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    میرے پاس ان کتابوں کے لنکس موجود نہیں ہیں کیونکہ میں نے یہ کتابیں ڈاؤنلوڈ نہیں کیں۔ اب تک جتنی کتابیں اپلوڈ کی ہیں، ان میں دیوانِ مجروح کے علاوہ، جو شاید 2004/05 میں million books project یا archive.org سے ڈاؤنلوڈ کی تھی، باقی کتابیں کسی جاننے والے نے مجھے دی تھیں، جو بھارت سے ڈی وی ڈی پر یہ...
  5. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    کچھ کتابیں میرے کمپیوٹر پر ہیں اور کچھ سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر۔ انہیں کنورٹ کر کے اپلوڈ کرنا ہو گا۔ ان کا سائز بہت زیادہ ہے (مثلاً کلیاتِ انشاء 126 ایم بی کی تھی۔) اور کنورٹ کرنے کے لئے ہارڈ ڈسک پر جگہ خالی کرنی پڑے گی۔ میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کرتا رہوں گا۔ اور لنک یہاں دیتا جاؤں گا۔
  6. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    شکریہ۔ ان میں سے تقریباً تمام کتابیں سٹیٹ سینٹرل لائبریری، حیدرآباد اور سٹی سینٹرل لائبریری، حیدرآباد کی ہیں۔ جو مختلف پروجیکٹس کے دوران سکین کی گئی تھیں۔ چند دوسری کتابیں مائکروسوفٹ اور گوگل نے بھی سکین کی ہیں لیکن ان کی کنورژن میں زیادہ وقت لگتا ہے۔ مزید کتابیں۔ کلیاتِ انشاء۔ پانچ حصوں...
  7. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    میں نے اپنے ای-سنپس فولڈر میں اردو کی چند پرانی کتابوں کی سکین پی ڈی ایف رکھی ہیں۔ تمام شاعری کی کتابیں ہیں اور اصل امیجز سے بہت چھوٹی ہیں۔ ان تمام کتابوں کے سکین مجھے مختلف ذرائع سے ملے ہیں لیکن یہ تمام کتابیں انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ میں نے امیجز کو چھوٹا/کمپریس کیا ہے اور انہیں پی ڈی ایف میں...
  8. اسد

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    تصاویر کی لِنکنگ میں کچھ مسئلہ ہے، اس کے باوجود کہ لنکس درست ہیں۔ تصاویر یہ ہیں۔
  9. اسد

    مائکروسوفٹ کے کچھ عجیب و غریب مسئلے

    Three things that even Microsoft can't explain!! مائکروسوفٹ والے اتنے بھی گئے گزرے نہیں ہیں۔ MAGIC #1 CON ایک ریزروڈ ورڈ ہے، کنسول کے لئے۔ آپ com1 اور com2کے نام سے بھی فائل یا فولڈر نہیں بنا سکتے۔ اگر پرنٹر اٹیچ ہو تو شاید lpt1 اور prn کے نام سے بھی نہیں۔ MAGIC #2 صرف Bush hid the...
  10. اسد

    ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی تبدیل کرنا

    یہاں دیکھیں: http://support.microsoft.com/kb/328874
  11. اسد

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    klavaro Requisites General The graphical interface of Klavaro is based on other program called "GTK+ 2" (not really a program, but a set of libraries). It's absolutely necessary that it is correctly installed on your system. At Linux, under a configured X graphical system, probably...
  12. اسد

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    http://typeokey.com/files/TypeOKey.zip یہ ٹرائل ورژن ہے۔ اگر صرف کلیدوں کی مشق کرنی ہے تو استعمال کریں۔ اردو الفاظ کی مشقیں نہیں ہیں۔ سسٹم کے کی-بورڈ پر کام کرتا ہے۔
  13. اسد

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    اگر آپ نے نام لکھے ہوتے تو میں کاپی، پیسٹ کر دیتا۔ یہ صرف مذاق تھا، ان کتابوں کے نام نظر نہیں آ رہے تھے اس لئے لکھ دیا۔ ویسے آپ نے تصویریں دکھائی ہیں تو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ تقریباً تمام نئی کتابیں/ایڈیشن ہیں۔ لیکن جب پرانی کتابوں کے صرف نام لکھے جاتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کہ کون سا ایڈیشن...
  14. اسد

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    کافی عرصے بعد تصاویر کے فورم میں آیا تو سوچا تھا کہ فوٹوگرافی کھیل میں بھی حصہ لوں گا، لیکن یہ موضوع تو بہت مشکل ہے۔ اپنے شہر میں رہتے ہوئے صبح کیوں اٹھا جاتا ہے؟ شاید اسی لئے اتنی کم تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ اگر گیارہ تاریخ تک شہر سے باہر جانا ہوا تو صبح کی تصویر کھینچ کر پیش کر دوں گا ورنہ اس...
  15. اسد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    میرے خیال میں ورژن 7 میں عربی کوڈ پیج کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ کم از کم ورژن 8 استعمال کرنا ہو گا۔
  16. اسد

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    اچھی کتابیں ہیں۔ خاص طور پر دوسری تصویر میں تیسری اور دسویں، تیسری تصویر میں نویں کتاب اور پانچویں تصویر میں تیسری کتاب۔
  17. اسد

    Virtual Computer کمپیوٹر کیا ہے ؟

    مائکروسوفٹ ورچول پی سی ایک ورچول مشین سوفٹویئر ہے جس میں ہم دوسرے (ونڈوز) اوپریٹنگ سسٹم انسٹال کر کے چلا سکتے ہیں۔ مثلاً میں نے اپنے ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 سسٹم پر مائکروسوفٹ ورچول پی سی 2007 میں ونڈوز 98 انسٹال کی ہوئی ہے۔ اس طرح میں بعض ایسے پروگرام چلا سکتا ہوں جو ونڈوز ایکس پی پر نہیں...
  18. اسد

    Mesh Topology

    شکریہ، یہ بات تو ذہن میں آئی ہی نہیں تھی کہ میش کا اصل مقصد بھی مدِ نظر رکھنا ہے۔ :blushing: اب ضرورت تو نہیں ہے، لیکن سب نیٹ دوبارہ پڑھنا پڑے گا۔
  19. اسد

    Mesh Topology

    میں نے کبھی میش ڈیزائن نہیں کیا، لیکن شاید کچھ ایسا ہونا چاہئیے۔ 192.168 کی جگہ 10.10 بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  20. اسد

    لائبریری ٹیم فہرست

    "لائبریری : اسکیننگ ٹیم" میں میرا نام بھی شامل کر لیں۔ میں سمجھ نہیں سکا کہ "سکیننگ ٹیم" اور "اصل کتابی متن فراہم کنندہ ٹیم" میں کیا فرق ہے۔
Top